سرورق

اونٹنی 550 کلو میٹر سفر طے کرکے مالک کے پاس واپس آگئی

ریاض،26جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی شہری کا کہنا ہے اس کی گم ہونے والی اونٹنی 550 کلو میٹر کا سفر طے کرکے اس کے پاس واپس لوٹ آئی۔رپورٹ کے مطابق ’ھذال الشکرہ‘ نامی سعودی شہری جو ریٹائرڈ اسکول ٹیچر ہیں ،نے بتایا انہوں نے اعلی تعلیم لندن سے حاصل کی بعدازاں مملکت میں شعبہ…

مزید پڑھیں »

خانہ کعبہ کی چابی 78 ویں نئے کلید بردار کے حوالے کردی گئی

ریاض،26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)خانہ کعبہ کے کلید بردار (سادن) شیخ ڈاکٹر صالح الشیبی کے انتقال کے بعد یہ ذمہ داری شیخ عبدالوھاب بن زین العابدین الشیبی کو سونپ دی گئی ہے۔اخبار 24 کے مطابق فتح مکہ کے بعد اب تک کلید برداروں میں شیخ عبدالوھاب الشیبی کا 78 واں نمبر ہے جنہیں…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی حملے میں اسماعیل ھنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 10 افراد جاں بحق

غزہ،26جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے میں حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ غزہ کے صحت حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے تین فضائی حملوں میں کم از کم 24 فلسطینی جاں بحق ہوئے ہیں۔طبی عملے…

مزید پڑھیں »

نیپال : گوتم بدھ کا اوتار’رام بہادر‘ نابالغہ کے ساتھ ریپ کا مجرم نکلا

کھٹمنڈو،26جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیپال کی ایک عدالت نے خود ساختہ بودھا کے اوتار کے طور پر بچپن سے معروف ہونے والے ایک متنازعہ روحانی پیشوا کو نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں مجرم قرار دیا ہے۔رام بہادر بم جان کو،جنہیں کچھ لوگ بودھ مت کے بانی گوتم بودھ کا اوتار مانتے…

مزید پڑھیں »

سخت کٹر یہودی طالبعلموں پر لازمی فوجی بھرتی کے قانون کے اطلاق کا حکم

مقبوضہ بیت المقدس،26جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیل کی اعلیٰ ترین عدالت نے اپنے متفقہ فیصلے میں کہا ہے کہ ریاست کو انتہائی کٹر یہودی مردوں کو فوجی خدمات کے لیے بھرتی کرنا چاہیے۔ یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جو ممکنہ طور پر وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے حکمران اتحاد کو غیر مستحکم کر…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ کے اسپیکر کا عہدہ، اوم برلا اور کے سریش کے بیچ مقابلہ

نئی دہلی ، 25جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا اسپیکر کے عہدہ کے لیے حکمراں این ڈی اے اور اپوزیشن اتحاد کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوسکا ہے اور اس کے ساتھ ہی اسپیکر کے عہدے کے لیے انتخابات ہوں گے۔ اوم برلا این ڈی اے سے اور سریش اپوزیشن اتحاد کی طرف…

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس آف انڈیا نے 29 جولائی سے لوک عدالت کا کیا اعلان کہا،بڑی تعداد میں زیر التواء مقدمات سے میں فکر مند ہوں

نئی دہلی ، 25جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) میڈیا ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ خصوصی ٹکنالوجی سے چلنے والی لوک عدالت کا فائدہ اٹھائیں۔ سپریم کورٹ میں 29 جولائی سے 3 اگست کے درمیان لوک عدالت کا انعقاد…

مزید پڑھیں »

نیٹ تنازعہ: ممتا بنرجی کا مرکز کی مودی سرکار کو لکھا مکتوب: NEET کو ختم کرکے میڈیکل داخلہ امتحان ریاستوں کے حوالے کریں

کولکاتہ ، 25جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آل انڈیا پری میڈیکل ٹیسٹ پیپر لیک معاملہ اب دھیرے دھیرے طول پکڑتا جا رہا ہے۔اس ضمن میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پیپر لیک تنازعہ کے معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے، اس میں انہوں نے مطالبہ کیا…

مزید پڑھیں »

نیٹ پیپر لیک: سی بی آئی کو سونپے گئے پانچ نئے کیس

نئی دہلی ، 25جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سی بی آئی نے میڈیکل کے داخلے کے امتحان نیٹ-یو جی میں مبینہ بے ضابطگیوں کے پانچ نئے معاملوں کی تحقیقات اپنے ہاتھ میں لے لی ہیں، جن کی جانچ گجرات، راجستھان اور بہار کی پولیس کر رہی تھی۔ عہدیداروں نے کہا کہ مرکزی ایجنسی…

مزید پڑھیں »

جانیں ملک کی راجدھانی دہلی میں کب پہنچے گا مانسون؟

نئی دہلی ، 25جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی سے راحت ملنا شروع ہوگئی ہے۔ اتر پردیش، راجستھان، دہلی اور ہریانہ سمیت کئی ریاستوں میں بارش کی ہلکی بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے۔ لکھنؤاور آس پاس کے علاقوں میں پری مانسون بارش نے اشارہ دیا…

مزید پڑھیں »
Back to top button