سرورق

پونے پورش حادثہ: نابالغ ملزم کو ملی ضمانت

پونے ، 25جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بامبے ہائی کورٹ نے آج (25 جون) پونے پورش حادثہ کیس میں ملزم نابالغ کو ضمانت دے دی ہے۔ اسے فوری طور پر جوینائل ہوم سے رہا کرنے کا بھی حکم دیا۔ عدالت نے کہا کہ ہمیں ملزم کے ساتھ اسی طرح نمٹنا ہے جس طرح قانون…

مزید پڑھیں »

راہل-اکھلیش نے آئین کی کتاب کے ساتھ لیا حلف

نئی دہلی ، 25جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے منگل کو لوک سبھا میں رائے بریلی سے ممبر پارلیمنٹ (ایم پی) کے طور پر اپنے ہاتھ میں آئین کی کاپی کے ساتھ حلف لیا۔ اس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کل 262 نو منتخب اراکین پارلیمنٹ نے…

مزید پڑھیں »

بہار میں 7؍ دنوں میں 3؍ زیر تعمیر منہدم ہوگئے،سرکاری کام کاج پر سوالیہ نشان

پٹنہ، 24جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آر جے ڈی سپریمو لالو یادو نے بہار میں 7 دنوں کے اندر 3 پلوں کے گرنے پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں ڈبل انجن والی حکومت ہے مگر اس کے باوجود یہاں پر پلوں کا گرنا جاری ہے۔ ایک ہفتے میں 3 پلوں…

مزید پڑھیں »

ڈیڑھ سالہ بچی کی حیرت انگیز یادداشت،انڈیا بک آف ریکارڈز میں نام درج

آسنسول، 24جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کہتے ہیں کہ ہمارے آس پاس بہت سے ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں جن پر ہم غور نہیں کرتے ہیں اور جب ہم توجہ دیتے ہیں تو ریکارڈ بن جاتے ہیں، جی ہاں ایسا ہی ایک واقعہ آسنسول کے قریب کُلٹی کا ہے جہاں ایک ڈیڑھ سال کی بچی…

مزید پڑھیں »

18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس: انڈیا اتحاد کے ممبران آئین کی کاپی لے کر پہنچے

نئی دہلی، 24جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہوا۔ وزیراعظم مودی سمیت لوک سبھا کے تمام ارکان پارلیمان کی آج حلف برداری جاری ہے۔ پہلا سیشن ہی کافی ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے۔ اپوزیشن 26 جون کو اسپیکر کے انتخاب پر بی جے…

مزید پڑھیں »

اروناچل پردیش: بادل پھٹنے سے زبردست تباہی، دل دہلا دینے والا مناظر آئے سامنے

ایٹا نگر، 24جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اروناچل پردیش کے کئی علاقوں میں بادل پھٹنے کی وجہ سے صورتحال سنگین ہوگئی ہے۔ بادل پھٹنے کے بعد اروناچل پردیش کے شہر ایٹا نگر کے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں جس سے مکینوں کی املاک کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

سی بی آئی نے نیٹ امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ درج کیا

نئی دہلی، 24جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے مرکزی وزارت تعلیم کی تحریری شکایت کی بنیاد پر قومی اہلیت مع داخلہ ٹیسٹ (این ای ای ٹی) (یو جی) میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں فوجداری مقدمہ درج کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے۔ذرائع نے…

مزید پڑھیں »

فرانس: نیوکیلیڈونیا میں بدامنی،پولیس پر حملہ،عمارتیں نذر آتش

پیرس، 24جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فرانسیسی حکام نے پیر کے روز بتایا کہ نیوکیلیڈونیا علاقے میں مظاہرین نے گزشتہ رات ایک پولیس اسٹیشن اور ٹاؤن ہال سمیت کئی عمارتوں کو آگ لگا دی۔ فرانسیسی بحرالکاہل کا یہ جزیرہ ان دنوں بدامنی کی لہر سے متاثر ہے۔اس جزیرہ نما میں فرانسیسی ریاست کی نمائندگی کرنے…

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ کے دوران 21 ہزار فلسطینی بچوں کے لاپتہ ہونے کا انکشاف

غزہ ، 24جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)7 اکتوبر 2023 سے جاری صیہونی بربریت میں غزہ سے اب تک 21 ہزارفلسطینی بچوں کے لاپتہ ہو نے کا انکشاف ہوا ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بچوں کے حقوق اور فلاح وبہبود کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن کا کہنا ہے کہ غزہ…

مزید پڑھیں »

حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

ریاض، 24جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے دوران حاجیوں کی اموات پر سعودی وزارت صحت کا بیان سامنے آگیا۔سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمن کا کہنا ہے کہ اس سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی موت ہوئی۔انہوں نے کہا کہ یہ تمام اموات مناسب پناہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button