سرورق

اُردو یونیورسٹی میں میرٹ پر مبنی کورسز میں داخلوں کی 30؍ جون آخری تاریخ

حیدرآباد، 24؍ جون(پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2024-25 کے لیے پوسٹ گریجویشن کورسز میں داخلے جاری ہیں۔ 1998ء میں پارلیمنٹ میں پاس کردہ ایکٹ کے تحت شہر حیدرآباد میں قائم کردہ آزاد ہندوستان کی یہ واحد سنٹرل یونیورسٹی جو اردو زبان میں اسکول سے لے…

مزید پڑھیں »

ایم پی :آدی باسی خاتون سے اجتماعی عصمت دری، متاثرہ نے بھاگ کر بچائی جان

بھوپال، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مدھیہ پردیش میں ایک بار پھر انسانیت کو شرمسار کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اجین ضلع کے نیل گنگا میں ٹوٹے ہوئے ریلوے کوارٹر میں 70 سالہ بزرگ کے ساتھ ہوئے زنا کے معاملے کو پولیس ابھی سلجھا بھی نہیں پائی ہے، اور وزیر اعلیٰ کے آبائی…

مزید پڑھیں »

سفرحج میں 98 ہندوستانی عازمین حج واصل بحق ہوئے : وزارت خارجہ

نئی دہلی،21جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب کے مکہ مکرمہ میں حج پر گئے 98 ہندوستانی عازمین کا انتقال ہوگیا ہے۔ ہندوستان کے وزارت خارجہ نے اس کی تصدیق کی ہے۔ وزارت خارجہ نے جمعہ کے روزبتایا کہ اس سال ہندوستان سے ایک لاکھ 75 ہزارلوگ سفرحج کے لئے مکہ مکرمہ گئے ہیں۔…

مزید پڑھیں »

جھارکھنڈ میں بہت بڑا ڈیجیٹل فراڈ سائبر مجرموں نے پروفیسر کو 1.78 کروڑ روپے کا چونا لگادیا

رانچی،21جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا جہاں سائبر مجرموں نے ایک پروفیسر کو ڈیجیٹل طور پر گرفتار کر کے اس کے ساتھ بڑا فراڈ کیا ہے۔ ان سائبر جرائم پیشہ افراد نے پروفیسر سے 1 کروڑ 78 لاکھ روپے کی ٹھگی کی ہے۔ پروفیسر نے…

مزید پڑھیں »

ہندوستان چین پر انحصار کم کر رہا ہے ، رپورٹ میں انکشاف

نئی دہلی ،21جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آزاد ذرائع کے مطابق ہندوستان کی کوشش ہے کہ چین پر انحصار کم ہوجائے اور یہاں کے لوگ اپنے ملک میں بنی چیزیں استعمال کریں۔ یہ پالیسی تب سے تیز کی گئی جب سے دونوں ملکوں کے بیچ ٹکرائو میں اضافہ ہوا ہے۔ سال 2020 میں 15-16 جون…

مزید پڑھیں »

جموں و کشمیر: اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا عمل ہوا تیز

سری نگر ،21جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الیکشن کمیشن نے جموں و کشمیر، ہریانہ، جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ووٹر لسٹ بھی 20 اگست تک تیار ہو جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے ریاستوں کے چیف الیکٹورل افسروں کو لکھا ہے کہ انتخابی پابند…

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے یوکرین جنگ کو روکوا دیا، لیکن پیپر لیک کو نہیں روکوا سکے،راہل گاندھی کا پی ایم مودی پر طنز

نئی دہلی،21جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے NEET میں مبینہ بے ضابطگیوں اور UGC-NET امتحان کی منسوخی پر حکومت پر سخت تنقید کی۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ تعلیمی اداروں پر آر ایس ایس اور بی جے پی کا قبضہ ہے اور…

مزید پڑھیں »

ایم پی سنجے سنگھ کا الزام، دہلی میں پانی کے بحران کے پیچھے بھاجپا کا ہاتھ

نئی دہلی،21جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک کا دارالحکومت دہلی اس وقت پانی کی شدید قلت سے جوجھ رہا ہے۔ دہلی حکومت بی جے پی کی ہریانہ حکومت پر اپنے حصے کا پانی نہ چھوڑنے کا الزام لگا رہی ہے۔ جس کی وجہ سے وزیر برائے آبی وسائل آتشی 21 جون سے دہلی کے لوگوں…

مزید پڑھیں »

حماس ایک نظریہ ہے، اسے ختم نہیں کیا جا سکتا، اسرائیلی فوجی ترجمان کا اعتراف

مقبوضہ بیت المقدس ، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینئیل ہگاری نے اسرائیل کی حماس کے خاتمے کے اسرائیلی عزائم کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ تاہم اس کے ساتھ ہی اسرائیل کی طرف نے اس پیدا ہوئے تاثرکہ اسرائیل نے…

مزید پڑھیں »

56 برس میں 100 ملین سے زیادہ افراد نے فریضہ حج کی ادائیگی کی

ریاض، 21جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اس سال 1445 ہجری کے حج کو تاریخ میں سب سے زیادہ ہجوم والے حج کے اجتماعات میں شمار کیا جارہا ہے۔ سعودی شماریات اتھارٹی نے سال 1390 ہجری کے آغاز میں حج کا ریکارڈ مرتب کرنا شروع کیا تھا۔ اس وقت سے عازمین کے اعداد و شمار کو…

مزید پڑھیں »
Back to top button