سرورق

56 برس میں 100 ملین سے زیادہ افراد نے فریضہ حج کی ادائیگی کی

ریاض، 21جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اس سال 1445 ہجری کے حج کو تاریخ میں سب سے زیادہ ہجوم والے حج کے اجتماعات میں شمار کیا جارہا ہے۔ سعودی شماریات اتھارٹی نے سال 1390 ہجری کے آغاز میں حج کا ریکارڈ مرتب کرنا شروع کیا تھا۔ اس وقت سے عازمین کے اعداد و شمار کو…

مزید پڑھیں »

عرب ممالک جہاں درجہ حرارت 50 کا ہدف عبور کرگیا

ریاض، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عرب ممالک جون کے آغاز سے اور موسم گرما کی ابتدا سے اب تک شدید گرمی کی لہر سے متاثر ہیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق کئی عرب شہروں میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ کا ہدف عبور کرچکا ہے۔بدھ کو دنیا بھر میں ریکارڈ کیے گئے 10 سب…

مزید پڑھیں »

بہار: نیٹ پیپر لیک کے ماسٹر مائنڈ سکندر یادو معطل

پٹنہ ،19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہار میں نیٹ امتحان کے نتائج آنے کے بعد سے ہی ملک بھر میں ہنگامہ برپا ہے۔ امیدوار مسلسل احتجاج کر رہے ہیں، ان کا الزام ہے کہ پیپر لیک کیا گیا ہے اور دھاندلی کی گئی ہے۔ معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا ہے۔ اس دوران پولیس نے…

مزید پڑھیں »

این سی ای آر ٹی نے بابری مسجد انہدام کو نصاب سے ہٹایا,کیرالہ حکومت نے بابری مسجد کے انہدام کے واقعے کو شامل کرنے کا کیا فیصلہ

ترواننت پورم ،19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کیرالہ کی حکومت نے بابری مسجد کے انہدام کے واقعے کو ریاست کی نصابی کتاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسے ہائر سیکنڈری اسکول کی نصابی کتابوں میں پڑھایا جائے گا۔ریاستی وزیر تعلیم وی شیونکوٹی نے کہا کہ کیرالہ حکومت اپنے بچوں کو بابری مسجد…

مزید پڑھیں »

دہلی میں شدید گرمی کا قہر جاری، 7 افراد کی موت

نئی دہلی ،19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دارالحکومت دہلی میں گرمی اب جان لیوا ہوتی جا رہی ہے۔ چلچلاتی دھوپ اور گرمی کی لہر سے لوگ ہیٹ اسٹروک کا شکار ہو رہے ہیں۔ یہاں دو دنوں میں 7 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ ان میں سے 5 ہیٹ اسٹروک کے مریض آر ایم ایل اسپتال…

مزید پڑھیں »

فلائٹ میں اے سی رہا بند، کئی مسافر ہوئے بیمار

نئی دہلی ،19جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلائٹ میں کسی فنی خرابی کے باعث اے سی تقریباً ایک گھنٹے تک بند رہا اور وہ ایک گھنٹہ فلائٹ میں سوار مسافروں کے لیے عذاب سے کم نہیں تھا۔ پرواز کے اندر کا ویڈیو اے این آئی نے جاری کیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا…

مزید پڑھیں »

علی گڑھ : چوری کے شبہ میں مسلم نوجوان کے ساتھ ماب لنچنگ،مظلوم کی موت

علی گڑھ ،19جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک مرتبہ پھر ملک میں ماب لنچنگ کے واقعات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ قانون کی بات کرنے والی یو پی کی یوگی حکومت میں ایک مخصوص مذہب کے لوگوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ گذشتہ کچھ…

مزید پڑھیں »

غزہ جنگ میں اسرائیلی سفاکی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 37 ہزار سے متجاوز

غزہ، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسندوں کے درمیان آٹھ سے زائد مہینوں سے جاری جنگ میں 37 ہزار 372 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزارت صحت نے منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا…

مزید پڑھیں »

ہمیں ضمانت چاہیے کہ حماس ’بائیڈن ڈیل‘ کی شرائط تبدیل نہیں کرے گی: اسرائیل

مقبوضہ بیت المقدس، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی مذاکراتی ٹیم کے ایک سرکردہ رکن نے کہا کہ رفح پر حملہ روکنے سے جنگ ختم نہیں ہوگی۔اسرائیلی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل اپنی مضبوط اور موثر فوجی مہم جاری رکھے گا۔ابھی فوج کو مزید آپریشنز کرنے ہیں۔ ان کی فوج…

مزید پڑھیں »

مغربی کنارے میں صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے: وولکر ترک

جینوا، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے خبر دار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے بشمول مشرقی یروشلم میں انسانی حقوق کی حالت انتہائی تیزی سے دگرگوں ہو چکی ہے۔ جبکہ غزہ میں اموات اور مصائب کی سطح ناقابل تصور ہے۔ انسانی حقوق چیف وولکر ترک نے یہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button