سرورق

مغربی کنارے میں صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے: وولکر ترک

جینوا، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے خبر دار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے بشمول مشرقی یروشلم میں انسانی حقوق کی حالت انتہائی تیزی سے دگرگوں ہو چکی ہے۔ جبکہ غزہ میں اموات اور مصائب کی سطح ناقابل تصور ہے۔ انسانی حقوق چیف وولکر ترک نے یہ…

مزید پڑھیں »

بائیڈن امیگریشن: امریکی شہریوں سے شادی کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کیلئے شہریت کا راستہ صاف

واشنگٹن، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم لگ بھگ ان پانچ لاکھ تارکین وطن کے لیے شہریت کا ایک راستہ کھولنے کا اعلان کیا جو کسی امریکی شہری کی شریک حیات ہوں۔ اعلان کی گئی امیگریشن کی یہ نئی پالیسی امریکی شہریوں کے غیرقانونی طور…

مزید پڑھیں »

تھائی لینڈ میں ہم جنس شادیوں کو قانونی حیثیت دے دی گئی

بینکاک، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تھائی لینڈ ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو قانونی حثیت دینے والا جنوب مشرقی ایشیا کا پہلا ملک بن گیا۔ تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ نیا قانون ٹرانسجینڈر اور ’نان بائنری‘ افراد کو شناخت دلوانے میں ناکام رہا ہے۔تھائی لینڈ میں سینیٹ نے آج منگل کے روز ہم…

مزید پڑھیں »

مودی کے ہندو مسلم بیان پر اویسی کا حملہ کہا، ایک سفید جھوٹی وضاحت دینے میں اتنا وقت کیوں لگادیا

نئی دہلی، 15مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مجلس اتحادالمسلمین کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے پی ایم مودی کے ہندو مسلم بیان پر حملہ کیا ہے۔ کہا کہ ،ان کا پورا سیاسی سفر مسلم مخالف سیاست پر مبنی تھا۔ پی ایم مودی نے اپنی تقریروں میں مسلمانوں کو درانداز اور بہت زیادہ بچے…

مزید پڑھیں »

کینیڈا کا ہندوستانی کمپنی انفوسس کیخلاف حکومت کی کاروائی

اوٹاوہ 15مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کینیڈا کی ٹروڈو حکومت نے ہندوستانی آئی ٹی کمپنی انفوسس کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کینیڈا نے ایمپلائی ہیلتھ ٹیکس کی کم ادائیگی کی وجہ سے یہ کارروائی کی ہے۔ کمپنی پر سال 2020 کے لیے بھاری جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی اپنے روایتی انداز میں اپوزیشن پر حملہ آور کہا،کانگریس بجٹ کا 15فیصد مسلمانوں پر خرچ کرنا چاہتی تھی ، میں مخالف تھا

ممبئی، 15مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات کے چار مرحلوں کے لیے ووٹنگ ہو چکی ہے۔ ابھی تین مراحل باقی ہیں۔ تمام جماعتیں الیکشن جیتنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔ رہنما ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو مہاراشٹر پہنچے۔ یہاں انہوں نے ناسک…

مزید پڑھیں »

بھیما-کوریگاؤں تشدد: سپریم کورٹ نے گوتم نولکھا کو دی راحت، ضمانت پر رِہائی کا حکم

نئی دہی ، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بھیما-کوریگاؤں تشدد معاملے میں سپریم کورٹ نے سماجی کارکن گوتم نولکھا کو ضمانت پر رِہا کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے گوتم نولکھا کی عمر کو توجہ میں رکھتے ہوئے اور کیس میں جاری ٹرائل کے جلد پورا نہ ہونے کو پیش…

مزید پڑھیں »

غزہ میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ، سابق ہندوستانی فوجی افسر ہلاک، انٹونیو گٹیرس کا اظہارِ افسوس

اقوام متحدہ ، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والے ایک ریٹائرڈ ہندوستانی کرنل غزہ کے شہر رفح میں حملے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ 7 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع شروع ہونے کے بعد یہ اقوام متحدہ کے کسی بین الاقوامی ملازم کی ہلاکت…

مزید پڑھیں »

1000 ٹھگوں کی اسکائپ آئی ڈی بلاک، ہزاروں سِم کارڈ کیخلاف بھی ہوئی کارروائی

نئی دہلی، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حکومت ہند نے ملک میں تیزی سے بڑھ رہے ڈیجیٹل اریسٹ اور بلیک میلنگ کے واقعات کے خلاف سخت قدم اٹھایا ہے۔حکومت نے 1000 اسکائپ آئی ڈی کو بلاک کر دیا ہے اور ساتھ ہی اس طرح کی دھوکہ دہی میں شامل ہزاروں سِم کارڈ کو بھی…

مزید پڑھیں »

سواتی مالیوال کے ساتھ بدتمیزی کی گئی، سنجے سنگھ کا دعویٰ

نئی دہلی، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سواتی مالیوال کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے میں عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بڑا بیان دیا ہے۔ اے اے پی ایم پی سنجے سنگھ نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ سواتی مالیوال ان سے ملنے اروند کجریوال کی رہائش گاہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button