سرورق

اُتر پردیش میں نوجوانوں کو راہول نے کیوں جھنجھوڑا ؟ روش کمار

راہول گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا کا عوام پر اچھا اثر ہورہا ہے، عوام ان کو سننے اُمڈ پڑ رہی ہے۔ یاترا کے دوران اپنے خطاب میں راہول گاندھی بار بار عوام کو یہ یاد دلارہے ہیں کہ مودی اور ان کی حکومت کو غریب اور پسماندہ بالخصوص دلتوں،…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ :صارفین مکمل قیمت ادا کریں‘ حکومت سبسیڈی رقم بنک کھاتہ میں جمع کریگی

سالانہ 3 تا 5 سلینڈرس پر سبسیڈی دینے کا فیصلہ، ڈیلرس سے تبادلہ خیال کے بعد محکمہ سیول سپلائز کے احکام حیدرآباد ۔ 24 فبروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)محکمہ سیول سپلائز نے 500 روپئے گیس سلنڈر اسکیم کیلئے رہنمایانہ خطوط جاری کرکے اسکیم کی عمل آوری کے تعلق سے عوام میں موجود بے چینی…

مزید پڑھیں »

میگا ڈی ایس سی کے ذریعہ 11 ہزار ٹیچرس کا تقرر کرنے کی تیاریاں

حیدرآباد ۔ 24 فبروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس حکومت ملازمتوں کی فراہمی کے وعدے کو پورا کرنے کیلئے سنجیدہ کوشش کررہی ہے۔ لوک سبھا انتخابات سے قبل میگا ڈی ایس سی کا انعقاد کرتے ہوئے 11 ہزار ٹیچرس کی جائیدادوں پر تقررات کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہے۔ محکمہ تعلیم کے اعلیٰ عہدیداروں…

مزید پڑھیں »

ہلدوانی تشدد کے مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالمالک دہلی سے گرفتار

دہرادون ،24فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کچھ ہفتے قبل اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں شدید تشدد دیکھا گیا تھا۔ میونسپل کارپوریشن کی ٹیم مبینہ طور پر غیر قانونی مسجد اور مدرسہ کو منہدم کرنے کے لیے بن بھول پورہ گئی تھی اور اس کی وجہ سے میونسپل کارپوریشن کی ٹیم اور پولیس اہلکاروں پر مشتعل…

مزید پڑھیں »

نئے فوجداری قوانین کا یکم جولائی 2024 سے ہوجائے گا نفاذ

نئی دہلی،24فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکزی حکومت نے یکم جولائی 2024 سے تین نئے فوجداری قوانین کو نافذ کرنے کے لیے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ تینوں نئے فوجداری قوانین انڈین پینل کوڈ، کریمنل پروسیجر کوڈ اور ایویڈینس ایکٹ کی جگہ لیں گے۔ تینوں نئے فوجداری انصاف کے بل کو صدر دروپدی مرمو…

مزید پڑھیں »

آسام حکومت نے مسلم شادی و طلاق رجسٹریشن قانون ختم کرنے کا کیا اعلان

گوہاٹی ،24فروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام کی بی جے پی حکومت نے ریاست میں مسلم شادی و طلاق رجسٹریشن ایکٹ کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس سے کم عمر میں ہونے والی شادی پر روک لگے گی۔ مسلم شادی و طلاق رجسٹریشن ایکٹ ختم…

مزید پڑھیں »

اہلیہ کے نام پر خریدی گئی جائیداد پر خاندان کا بھی حق ہے، ہائی کورٹ کا فیصلہ

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الہٰ آباد ہائی کورٹ نے خاندانی جائیداد کے تنازعہ میں ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کے نام پر کوئی جائیداد خریدی ہے اور اسے رجسٹرڈ کروایا ہے تو اس میں اس کے خاندان والوں کا بھی حصہ ہوگا۔ہائی کورٹ…

مزید پڑھیں »

بلقیس بانو کے قصوروار کو گجرات ہائی کورٹ نے دی 10 دنوں کی پیرول

احمد آباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کے قصوروار رمیش چاندنا کو گجرات ہائی کورٹ نے دس دنوں کی پیرول دی ہے۔ ہائی کورٹ میں گزشتہ ہفتہ رمیش چاندنا نے عرضی داخل کر پیرول کا مطالبہ کیا تھا۔ دراصل چاندنا کے بھانجے کی پانچ مارچ کو شادی ہے، جس میں…

مزید پڑھیں »

13 سالہ لڑکے کی 12 سال کی لڑکی سے شادی ہونے جا رہی ہے ،سوشل میڈیا پر موضوع بحث

کراچی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پاکستان سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے جس میں 13 سالہ لڑکے اور 12 سالہ لڑکی کی شادی ہونے جا رہی ہے۔ دو نابالغوں کی منگنی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر لوگ حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔ بہت…

مزید پڑھیں »

خبردار! اسمارٹ گھڑیوں، انگوٹھیوں کے ذریعے بلڈ شوگر لیول کی جانچ خطرناک ہوسکتی ہیں

جارجیا :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ’یو ایس‘ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے صارفین کو اسمارٹ گھڑیاں یا اسمارٹ انگوٹھیوں کے استعمال کے خلاف خبردار کیا ہے جو جلد کو چھیدے بغیر بلڈ شوگر کی سطح کی پیمائش کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔انتظامیہ نے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے…

مزید پڑھیں »
Back to top button