سرورق

منی پور تشدد کے دوران ہلاک 23 افراد کی7 ماہ بعد آخری رسومات ادا

امپھال،16دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سات ماہ قبل منی پور کے نسلی تشدد میں مارے گئے 23 کوکی-زو قبائلیوں کی آخری رسومات جمعہ کو ادا کی گئیں۔ کانگ پوکپی ضلع میں منعقدہ اجتماعی تدفین کی تقریب میں ان کے رشتہ داروں سمیت ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی۔ 23 جاں بحق ہونے والوں میں…

مزید پڑھیں »

اب بھی جاری ہے بچوں کی شادی،ایک رپورٹ میں انکشاف

نئی دہلی،16دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حالیہ برسوں میں، بچپن کی شادی کو روکنے یا ختم کرنے کے لیے بہت سی اہم کوششیں کی گئی ہیں، تاہم ایک رپورٹ میں ان کوششوں کو ناکافی پایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آج بھی ملک میں ہر پانچ میں سے ایک لڑکی اور ہر چھ…

مزید پڑھیں »

اگلے سال فروری میں تعدد ازدواج پر پابندی کا بل ہوگا پیش : ہمانتابسوا سرما

نئی دہلی،16دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے اعلان کیا کہ فروری 2024 میں آسام اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں تعدد ازدواج کو غیر قانونی قرار دینے کا بل پیش کیا جائے گا۔ ان کے مطابق یہ بل کئی لوگوں اور تنظیموں کے ساتھ کئی مہینوں کی مشاورت کے…

مزید پڑھیں »

شاہی عیدگاہ مسجد اور گیانواپی مسجد کیس میں کیا فرق ہے؟

شاہی عیدگاہ مسجد متھرا، اتر پردیش میں واقع ہے۔ بنارس کے گیان واپی مسجد کے بعد اب عدالت نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد احاطے میں سروے کا راستہ صاف کر دیا ہے۔ متھرا میں واقع شاہی عیدگاہ مسجد اور شری کرشن جنم بھومی مندرکے تنازعہ پر الہ آباد ہائی…

مزید پڑھیں »

اداکار شریاس تلپڑے کی دل کا دورہ پڑنے کے بعد انجیو پلاسٹی کی گئی

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی ووڈ کی مشہورِ زمانہ فلم ’اوم شانتی اوم‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار شریاس تلپڑے کو اچانک دل کا دورہ پڑ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 47 سالہ اداکار آج کل اپنی آنے والی فلم ’ویلکم ٹو دی جنگل‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھے، گزشتہ…

مزید پڑھیں »

نربھیا کیس 16 دسمبر کی رات کیا ہوا؟اس واقعے کی وجہ سے ملک کا قانون کیسے بدلا؟

16 دسمبر کی وہ خوفناک رات، جب دہلی سمیت پورے ملک میں سنسنی پھیل گئی 16 دسمبر 2012 کی تاریخ ہندوستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے، جس لمحے اس کا ذکر ہوتا ہے، ذہن اداس ہوجاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب ایک معصوم بیٹی کے ساتھ کچھ…

مزید پڑھیں »

ایودھیا مسجد کے سنگ بنیاد کیلئے امام مکہ کو مدعو نہیں کیا گیا

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ کی ہدایت پر ایودھیا میں بابری مسجد کی متبادل مسجد کی تعمیر کے سلسلے میں میڈیا کے بعض گوشوں کی جانب سے اس بات کی اطلاع دی جا رہی ہے کہ رام مندر کے افتتاح کے موقع پر ایودھیا کے قریب دھنی پور میں مسجد محمد بن عبداللہ…

مزید پڑھیں »

اپنے گریبان میں جھانکیں,معاشرے کی تشکیل میں والدین کا کردار-روحابہ احمد

ہر معاشرے کا ایک نظریہ ہوتا ہے اور اسی کی بنیاد پر عمارت کھڑی ہوتی ہے۔یہی بنیاد اس کی شناخت بھی ہوتی ہے۔ معاشرے کی اقدار و تہذیب اس کے نظریے کی عکاسی کرتی ہیں۔ اگر ابتدا ہی میں غفلت برتی جائے تو ایسی بنیاد پر بنی عمارت زیادہ دیر…

مزید پڑھیں »

مسلم بچے درمیان میں تعلیم کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟ رپورٹ میں مسلمانوں کی تعلیمی صورتحال کا انکشاف

نئی دہلی، 15دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک رپورٹ کے مطابق مسلم بچے بڑی تعداد میں اسکولوں میں ہی تعلیم کا سلسلہ توڑ دیتے ہیں۔ اسی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مسلم لڑکوں کے مقابلے لڑکیوں کے تعلیم جاری رکھنے کا زیادہ امکان ہے۔ ہندوستان میں تعلیم کے خواہاں مسلمانوں کے…

مزید پڑھیں »

آسام میں 1300 سرکاری امداد یافتہ دینی مدارس کو اسکول میں تبدیل کردیا گیا

گوہاٹی، 15دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام میں تقریباً 1,300 مڈل انگلش (ایم ای) مدارس کو فوری اثر سے عام ایم ای اسکولوں میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ یہ اطلاع ریاستی حکومت کے ایک حکم نامہ میں دی گئی ہے۔مڈل انگلش (ایم ای) مدارس انگریزی میڈیم میں تعلیم فراہم کرتے ہیں۔ پرائمری ایجوکیشن…

مزید پڑھیں »
Back to top button