سرورق

یوپی کے 10 ہزار مزدور جائیں گے اسرائیل،ماہانہ تنخواہ 1.40 لاکھ روپے

نئی دہلی، 29دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) میڈیا اطلاع کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ نے دونوں فریقین کو نقصان پہنچایا ہے۔ ایک طرف غزہ پٹی میں ہزاروں معصوم شہریوں کی جان گئی ہے، تو دوسری طرف اسرائیل میں بھی کئی شعبے اس جنگ سے متاثر ہوئے ہیں۔ خاص طور سے…

مزید پڑھیں »

مسلمان متعدد بیویاں رکھنے کے مجاز،لیکن آپس میں مساوات لازمی: مدراس ہائی کورٹ

چنئی، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدراس ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ مسلم مردوں کو شرعی طریقۂ کار کے بموجب تعدد ازدواج کا حق ہے، لیکن انہیں تمام بیویوں کے ساتھ یکساں سلوک کرنا ہوگا۔ اگر وہ ایسا کرنے میں ناکام رہے تو یہ ظلم کے مترادف ہوگا۔…

مزید پڑھیں »

سال رواں اٹھارہ لاکھ ہندوستانیوں نے عمرہ کیا، سعودی حکام نے دی جانکاری

نئی دہلی، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کل 18 لاکھ ہندوستانی مسلمانوں نے 2023 میں عمرہ ادا کیا۔ تعداد کے لحاط سے عمرہ ادا کرنے والوں میں ہندوستانیوں کا نمبر تیسرا تھا۔ سعودی عرب کے سرکاری عہدیداروں نے یہ جانکاری دی۔ ملک کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری بیان کے مطابق حکام…

مزید پڑھیں »

یو اے ای کا حکمران خاندان نے دولتمندی میں دُنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) متحدہ عرب امارات کے حکمران خاندان نے دولتمندی میں دنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔امریکی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق دُنیا کے سرفہرست 25 امیر ترین خاندانوں میں ابوظہبی کا خاندان امریکہ کے والٹن خاندان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا امیر ترین خاندان…

مزید پڑھیں »

نورلانا: سعودی عرب کے نیوم کی تازہ ترین فعال طرزِ زندگی کی کمیونٹی

ریاض، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی مملکت کا 500 بلین ڈالر کا عظیم کاروباری اور سیاحتی منصوبہ – نورلانا کو منظرِ عام پر لایا ہے جو ملک کے شمال مغرب میں اس کی ابھرتی ہوئی علاقائی ترقی میں تازہ ترین اضافے کے طور پر ایک انتہائی جدید فعال طرزِ زندگی کی کمیونٹی ہے۔شائع…

مزید پڑھیں »

یکم جنوری کو دنیا کی آبادی 8 ارب سے بڑھ جائے گی

نیویارک، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے مردم شماری کے ادارے نے کہا ہے کہ دسمبر کے اختتام پر جب نئے سال کا سورج طلوع ہوگا تو دنیا کی آبادی 8 ارب کے ہندسے کو عبور کر چکی ہو گی۔مردم شماری کے امریکی بیورو کے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا…

مزید پڑھیں »

ویتنام میں بلیوں کا سُوپ بنا کر فروخت کرنے والا ریستوران بند

لندن، 29دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ویتنام میں 300 بلیوں کو قتل کرکے سوپ بنانے والا ریستوران بند کر دیا گیا ہے۔برطانوی اخبار میٹرو یوکے کے مطابق دی ہیومین سوسائٹی انٹرنیشنل نے رواں ماہ کہا ہے کہ اس ریستوران کے مالک فاہم کُوک ڈونہ نے اپنے گیا باو ریستوران کے باہر لگے ہوئے بلیوں…

مزید پڑھیں »

بیوی نے عاشق کی مدد سے شوہر کو قتل کر دیا، عاشق کے ساتھ گرفتار

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پولیس نے میرٹھ میں دن دیہاڑے ایک نوجوان کے قتل کے معاملے کا انکشاف کیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے متوفی کی بیوی اور اس کے عاشق کو گرفتار کر لیا ہے۔ جبکہ تینوں ملزمین بھولا بالمیکی، ارجن عرف سونو سینی، ہرش سوم کی تلاش جاری…

مزید پڑھیں »

انسٹاگرام پر دوستی، پھر محبت اور گینگ ریپ

دیگ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے دیگ ضلع میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک نوجوان نے ایک خاتون سے انسٹاگرام پر دوستی کر کے اپنی محبت کا اظہار کرنے والے نوجوان نے خاتون کو ایک ویران جگہ پر لے جا کر اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اس کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

میری ڈیوٹی ختم کہہ کر 10 پائلٹ طیارہ سے اتر گئے، 1600 مسافر پھنس گئے

جے پور ، 28دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جئے پور ایئرپورٹ پر بدھ کی شب ایک حیران کرنے والا معاملہ پیش آیا۔ دراصل ایک ہی دن میں 10 فلائٹس کے پائلٹ نے طیارہ کو چھوڑ دیا اور پرواز سے صاف انکار کر دیا۔ اس کی وجہ شہری ہوابازی کے ’ایف ڈی ٹی ایل‘ اصول…

مزید پڑھیں »
Back to top button