سرورق

مشہور کراچی بیکری میں سلنڈر دھماکہ، 15 ملازمین زخمی، 6 کی حالت نازک

حیدرآباد، 14دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ کی راجدھانی حیدر آباددکن میں جمعرات کو مشہور کراچی بیکری کے کچن میں رکھا ایک گیس سلنڈر اچانک پھٹ گیا۔ اس شدید دھماکہ میں کراچی بیکری کے 15 ملازمین زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے 6 کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔ سبھی زخمی…

مزید پڑھیں »

ایم پی کے نئے وزیر اعلیٰ کا تابڑ توڑ فیصلہ-تیز آواز والے لاؤڈ اسپیکر اور کھلے میں گوشت – انڈے کی فروخت پر پابندی

بھوپال، 14دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایم پی کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے عہدہ سنبھالنے کے بعد کئی اہم فیصلے لیے، جس میں ریاست میں مذہبی مقامات پر تیز آواز والے لاؤڈ اسپیکروں اور کھلے میں گوشت فروخت پر پابندی عائد کرنا شامل ہیں۔کل ہی حلف لینے کے بعد ڈاکٹر یادو…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر میں حلال سرٹیفیکٹ کا جن بوتل سے باہر نکل آیا ،پابندی کا مطالبہ

ممبئی، 14دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کی طرح مہاراشٹر میں بھی حلال مصدقہ مصنوعات پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ حکمراں جماعت ایکناتھ شندے کی شیوسینا دھڑے اور ہندو تنظیموں کے ایم ایل ایز نے یہ مطالبہ کیا ہے۔ اس مطالبہ کو لے کر مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے…

مزید پڑھیں »

سام سنگ فون استعمال کر رہے ہیں؟ حکومت نے جاری کیا الرٹ -فوری طور پر اپ ڈیٹ کریں۔

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سام سنگ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے کروڑوں لوگوں کے لیے حکومت کی جانب سے الرٹ آیا ہے۔ حکومت نے یہ الرٹ ہندوستان میں سام سنگ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے جاری کیا ہے۔ ایسے صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اسمارٹ…

مزید پڑھیں »

متھرا شاہی عیدگاہ میں بھی سروے کا راستہ ہموار، الٰہ آباد ہائی کورٹ کی منظوری

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بنارس کی گیانواپی مسجد کے بعد اب متھرا شاہی عیدگاہ کا بھی اے ایس آئی سروے کرایا جائے گا۔ اس سلسلے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے راستہ ہموار کر دیا ہے۔ دراصل متھرا شاہی عیدگاہ کا اے ایس آئی سروے کرائے جانے سے متعلق عرضی عدالت میں…

مزید پڑھیں »

’اوسلو معاہدہ‘ کیا ہے جسے اسرائیلی وزیراعظم نے ’تباہی‘ قرار دیا ہے

اوسلو الریاض :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 13 ستمبر 1993ء کو فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان پہلے اوسلو معاہدے پر دستخط ہوئے تین دہائیاں گذر چکی ہیں۔اس کی وجہ سے فلسطین لبریشن آرگنائزیشن اور اسرائیل کے درمیان باقاعدہ امن عمل کا آغاز ہوا اور دونوں نے کسی حد تک ایک دوسرے کی حیثیت کو…

مزید پڑھیں »

دنیا ساتھ دے نہ دے، ہم حماس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے: اسرائیل

قاہرہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے زور دے کر کہا ہے کہ اس مرحلے پر جنگ بندی پر اتفاق کرنا ایک غلطی ہوگی اور اسرائیل عالمی برادری کی حمایت کے ساتھ یا اس کے بغیر حماس کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے گا۔کوہن نے کہا کہ اسرائیل حماس…

مزید پڑھیں »

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز خود سے 25 سال چھوٹی روسی ماڈل کی محبت میں گرفتار

لندن:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کسی کو کسی سے عمر کے کسی بھی حصے میں محبت ہوسکتی ہے۔ کچھ ایسا ہی امریکی سپراسٹار ٹام کروز کے ساتھ ہوا ہے۔ایسا لگتا ہے کہ بین الاقوامی امریکی اسٹار ٹام کروز کو بالآخر ایک روسی ماڈل سے محبت ہو گئی ہے جو ان سےعمرمیں 25 سال چھوٹی…

مزید پڑھیں »

الشجاعیہ میں مجاھدین کا نیا حملہ، 8 ٹینک کئی فوجی جہنم رسید

غزہ  :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس  کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے مجاہدین اور مزاحمتی دھڑوں نے غزہ کی پٹی میں دراندازی کے علاقوں میں قابض افواج کا مقابلہ کرنے کے لیے بہادری کے مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران انھوں نے مزید معیاری حملے کیے ہیں اور…

مزید پڑھیں »

افضال انصاری کی رکنیت بحال ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے غازی پور لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری جنہیں گینگسٹر کیس میں 4 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے جمعرات (14 دسمبر) کو ان کی سزا پر روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ…

مزید پڑھیں »
Back to top button