سرورق

حج 2027 کے لیے آن لائن درخواستوں کا آغاز، پاسپورٹ سمیت مطلوبہ دستاویزات اپ لوڈ کرنا لازمی

نئی دہلی، 24 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حج پر جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2027 کے لیے آن لائن درخواستوں کا عمل باضابطہ طور پر شروع کر دیا ہے۔ 22 جون 2026 کو جاری کردہ سرکلر کے مطابق اہل اور…

مزید پڑھیں »

ای ڈبلیو ایس ریزرویشن سے نجی میڈیکل کالجوں میں فیس میں رعایت لازمی نہیں-سپریم کورٹ

نئی دہلی 24/جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر کمزور طبقات (EWS) کے طلبہ کو نجی میڈیکل کالجوں میں سرکاری کالجوں جیسی کم فیس دینے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ EWS ریزرویشن صرف داخلے میں رعایت فراہم کرتا ہے، جبکہ نجی تعلیمی…

مزید پڑھیں »

سالگرہ سے ایک دن پہلے منگیتر کا قتل؟ 14 کروڑ کی شادی سے قبل پونے کے کاروباری نوجوان کی موت کا معمہ حل

پونے 24 جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مہاراشٹر کے شہر پونے سے سامنے آنے والے ایک ہائی پروفائل قتل کیس نے پورے ملک کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ چند ماہ بعد شادی کے بندھن میں بندھنے والے نوجوان کاروباری شخصیت کیتن اگروال کی موت کو ابتدا میں ایک افسوسناک حادثہ سمجھا گیا، لیکن…

مزید پڑھیں »

ایران کے جوہری مراکز کا جلد معائنہ ہوگا، IAEA سربراہ رافیل گروسی کا اہم اشارہ

ویانا/ٹوکیو، 24 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل ماریانو گروسی نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم جلد ایران کے یورینیم افزودگی کے مراکز کا معائنہ کرے گی۔ یہ اقدام امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والے عبوری معاہدے کا ایک اہم حصہ سمجھا جا رہا ہے…

مزید پڑھیں »

خان سر کا کوچنگ سینٹر سیل، یوپی میں 100 سے زائد کوچنگ مراکز کے خلاف بڑی کارروائی

لکھنؤ، 24 جون: (اردودنیا.اِن/ایجنسیز) لکھنؤ میں ایک کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد اتر پردیش حکومت نے ریاست بھر میں کوچنگ مراکز کی جانچ کا عمل تیز کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایت پر مختلف اضلاع میں پولیس، ضلعی انتظامیہ، فائر سیفٹی اور الیکٹریکل…

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو کا تاریخی کارنامہ، چھ ورلڈ کپ میں گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے

کرسٹیانو رونالڈو ازبکستان کے خلاف گول ، چھ مختلف ورلڈ کپ میں گول کرنے کا تاریخی ریکارڈ قائم کیا

مزید پڑھیں »

لکھنؤ: علی گنج کے کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی، 15 طلبہ جاں بحق، کئی زخمی

لکھنؤ، 22 جون (اردودنیا.اِن/ایجنسیز):اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے علی گنج علاقے میں پیر کی دوپہر ایک تین منزلہ کمرشل عمارت میں خوفناک آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 15 طلبہ جاں بحق جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں بڑی تعداد…

مزید پڑھیں »

مسلمانوں کو صرف ووٹ بینک سمجھا جا رہا ہے، مسائل پر مجرمانہ خاموشی ناقابل قبول: مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (AIMPLB) نے مسلمانوں کی سماجی و سیاسی پسماندگی، مساجد و مدارس کے انہدام اور آئینی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے خلاف ملک گیر مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بورڈ نے الزام عائد کیا کہ ملک کی سیکولر سیاسی جماعتیں…

مزید پڑھیں »

بریکنگ بیڈ کے اسٹار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا

الریاض:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہالی ووڈ کے معروف اداکار جیانکارلو ایسپوزیٹو نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر لیا۔ سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین ترکی آل الشیخ نے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اداکار نے کلمۂ شہادت پڑھ کر اسلام میں داخل ہونے کا فیصلہ کیا۔ سوشل میڈیا پر…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد: مسلم نوجوان کو ’پاکستانی‘ کہنے والے جناپریہ سوسائٹی کے سیکریٹری کی غیر مشروط معافی

"مجھے پاکستانی مت کہو، میں ایک بھارتی شہری ہوں۔" نوجوان نے سوسائٹی سیکریٹری کے ریمارکس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا۔ واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سیکریٹری نے غیر مشروط معافی کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں »
Back to top button