سرورق

پاکستان میں طاقتور زلزلہ آنے کی پیشین گوئی، موضوع بحث

اسلام آباد، 4اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سائنس برادری کا کہنا ہے کہ زلزلوں کی پیش گوئی کرنا ممکن نہیں ہے لیکن پاکستان میں طاقتور زلزلہ آنے کے متعلق ڈچ محقق فرینک ہوگربیٹس کی پیش گوئی کو حکام بھی سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔ ان کی کئی پیش گوئیاں درست ثابت ہو چکی ہیں۔ہالینڈ…

مزید پڑھیں »

آسٹریا: ہٹلر کی جائے پیدائش تھانے میں تبدیل کرنے پر احتجاج

لندن، 4اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسٹریا میں واقع نازی لیڈر ایڈولف ہٹلر کی جائے پیدائش کو ایک تھانے میں تبدیل کرنے کے خلاف غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔برلن میں رائش چانسلری کے بنکر میں ہٹلر کی خودکشی کے 78 سال بعد بھی اس کی جائے پیدائش کے استعمال کے…

مزید پڑھیں »

عمر تو محض ایک عدد ہے، 104 سالہ خاتون 13 ہزار فٹ کی بلندی سے اسکائی ڈائیونگ

نیویارک، 4اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ سے تعلق رکھنے والی 104 سالہ خاتون نے پیراشوٹ کے ذریعے 13 ہزار فٹ سے زائد بلندی سے چھلانگ لگا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق امریکی شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والی ڈوروتھی ہافنر کو امید ہے…

مزید پڑھیں »

شادی ہال میں آتشزدگی، دلہن کے والد بھی ہلاک، مہلوکین کی 119 ہوگئی

بغداد، 4اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شمالی عراق کی نینوی کمشنری کے شہر الحمدانیہ کے شادی ہال میں آگ لگنے سے زخمی ہونے والے دلہن کے والد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔عراقی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ الحمدانیہ آتشزدگی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 119 تک…

مزید پڑھیں »

آخر دریائے ایمیزون میں 120 ڈولفنز کیسے ہلاک ہو گئیں؟

لندن، 4اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دریائے ایمیزون میں پائی جانے والی گلابی اور سرمئی ڈولفن مچھلیاں ناپید ہوتی جارہی ہیں۔ گزشتہ ہفتے برازیل میں دریائے ایمیزون میں 120 مردہ ڈولفنز ملی تھیں۔گزشتہ ہفتے برازیل میں دریائے ایمیزون کی ایک معاون ندی میں 120 مردہ ڈولفنز سطح آب پر ملی تھیں۔ ماہرین کا…

مزید پڑھیں »

سوادیس کی اداکارہ گایتری جوشی اور شوہر اٹلی میں خوفناک کار حادثے سے بال بال بچ گئے، ویڈیو وائرل

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اداکار گایتری جوشی، جو شاہ رخ خان کی فلم ’سوادیس‘ میں نظر آئی تھیں، اپنے شوہر وکاس اوبرائے کے ساتھ اٹلی میں سفر کے دوران کار حادثے کا شکار ہوگئیں۔گایتری اور ان کے شوہر سردینا میں چھٹیوں پر تھے جب یہ حادثہ پیش آیا۔ا ٹلی میں اپنے شوہر…

مزید پڑھیں »

پیار کا خوفناک انجام: پریمی جوڑے نے ایک دوسرے کا گلا کاٹا، لڑکی ہلاک، لڑکا زخمی

جے پور، 3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں محبت کی ایک خوفناک کہانی سامنے آئی ہے۔ یہاں ایک پیار کرنے والے جوڑے نے چاقو سے ایک دوسرے کا گلا کاٹ ڈالا۔ اس دل دہلا دینے والے واقعے میں گرل فرینڈ کی موت ہو گئی اور بوائے فرینڈ سنگین…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی کا سنسنی خیز انکشاف: کے سی آر این ڈی اے اتحاد میں شمولیت کے تھے متمنی ، مگر میں نے منع کردیا

حیدرآباد، 3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات سے قبل نظام آباد پہنچے ۔ اس دوران ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔انہوں نے…

مزید پڑھیں »

کرناٹک: شیموگہ میں فرقہ وارانہ کشیدگی، 60 افراد حراست

بنگلور، 3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک کے شیموگہ شہر میں عید میلاد کے جلوس کے دوران ہندو اور مسلم برادریوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔ ٹیپو سلطان کے کٹ آؤٹ پر مبینہ جھگڑا پر تشدد تصادم میں بدل گیا، جس میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔یہ واقعہ اتوار کی…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کا کینیڈا کو جھٹکا،40 سفارتکاروں کو واپس بلانے کا بھیجا پیغام

نئی دہلی، 3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان نے ایک بار پھر کینیڈا کو زور کا جھٹکا دیا ہے۔ہندوستانی حکومت نے کینیڈا سے کہا ہے کہ وہ ملک سے درجنوں سفارتکاروں کو واپس بلا لے۔ اس پورے واقعے سے واقف لوگوں کے مطابق نئی دہلی نے اوٹاوا سے کہا ہے کہ اسے 10…

مزید پڑھیں »
Back to top button