نئی دہلی، 3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عدالت ِ عظمیٰ نے منگل کو تلگو دیشم پارٹی کے سپریمو اور آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو کی عرضی پر کوئی عبوری راحت دینے سے انکار کر دیا۔ چندرابابو نائیڈو اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق ایک کیس میں سلاخوں کے پیچھے…
مزید پڑھیں »سرورق
وارانسی، 3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گیان واپی مسجد احاطہ میں 60 ویں دن سروے کا ایک اہم دن ہوگا۔ اب اے ایس آئی کو صرف تین دن میں اپنا سروے مکمل کرنا ہے۔ آج اے ایس آئی محفوظ کیے جانے والے شواہد اور یادداشتوں کی لسٹ تیار کرے گی۔ کمپلیکس کی مستقل…
مزید پڑھیں »ممبئی 3؍ اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مالیگائوں 2008 بم دھماکہ معاملے میںآج ملزمین کے بیانات کا اندراج شروع ہواجس کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اور اس مقدمہ کی کلیدی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر جذبانی ہوکر رونے لگی اور اس نے عدالت سے گذارش کی کہ عدالت اسے زخمیوں…
مزید پڑھیں »ریاض،3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی معائنہ ٹیم نے حال ہی میں بنگلہ دیش میں روہنگیا کے پناہ گزینوں کے لیے بننے والے رہائشی یونٹس کا جائزہ لیا۔روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے تعمیر کیے جانے والے ہاؤسنگ یونٹس میں 410 میں سے 300 رہائشی یونٹس کو مکمل کر لیا…
مزید پڑھیں »لندن،3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انگلینڈ میں طلبہ کو جلد ہی اسکولوں میں اپنے موبائل فون کے استعمال پر پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ برطانوی وزیر تعلیم گیلین کیگن کے تیار کردہ منصوبوں کے تحت سکولوں میں موبائل فون پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔ اس کا مقصد کلاسز کے دوران متوجہ…
مزید پڑھیں »لندن،3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جے پی مورگن نے کہا ہے کہ برطانوی ریٹیل بینک چیس 16 اکتوبر سے دھوکہ دہی اور فراڈ میں اضافے کی وجہ سے صارفین کے کرپٹو کے ذریعے لین دین پر پابندی لگا دے گا۔اس بیان میں بینک کے ترجمان نے کہا ”ہم نے برطانیہ کے صارفین کو…
مزید پڑھیں »نیویارک،3اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ کے ایک وفاقی ادارے نے ریسورنٹ چین چپوٹلے پر ہراساں اور انتقامی کارروائی کرنے پر اس کے خلاف ایک مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ ادارے نے یہ مقدمہ کنساس میں واقع ریسٹورنٹ کے ایک مینیجر کی جانب سے مبینہ طور پرایک مسلمان خاتون اہل کار کو سر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی راجدھانی دہلی میں ایک مجرمانہ واقعہ کے حوالے سے چونکا دینے والی خبر ہے۔ خبر یہ ہے کہ دہلی پولیس یہ دعویٰ کرتی رہی ہے کہ ہم دارالحکومت کے لوگوں کی حفاظت کو لے کر ہر وقت چوکس رہتے ہیں، لیکن اس کے برعکس دہلی…
مزید پڑھیں »قاہرہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مصر میں چند ماہ قبل اپنے بچے کو قتل کرنے کے بعد اس کا گوشت پکا کرکھانے کے الزام میں گرفتار خاتون ھنا حتروش کو عدالت کی طرف سے جرم سے بری کیے جانے پر عوامی حلقوں کی طرف سے حیرت کا اظہار کیا ہے۔شرقیہ گورنری میں زقازیق فوجداری…
مزید پڑھیں »بغداد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عراق میں شادی کی تقریب میں آتشزدگی کے نتیجے میں 100 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے بعد دلھا اور دلھن کا کہنا ہے کہ وہ اندر سے خود کو مردہ محسوس کر رہے ہیں۔دلھا ریون اور دلھن حنین کی زندگی کا سب سے خوشگوار دن ایک خوف…
مزید پڑھیں »








