سرورق

روس اسلامک بینکنگ کا آغاز کیوں کر رہا ہے؟

نیویارک،یکم ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)روس میں آزمائشی بنیادوں پر جمعہ سے اسلامک بینکنگ کا آغاز کیا جارہا ہے۔ رواں برس اگست میں صدر ولادیمیر پوٹن نے روس میں اسلامی بینکنگ متعارف کرنے کے کی منظوری دی تھی۔صدارتی حکم نامے کے مطابق یکم ستمبر سے شروع ہونے والا اسلامک بینکنگ کا پروگرام آئندہ دو…

مزید پڑھیں »

اورنگ زیب کا اسٹیٹس رکھنے کی وجہ سے فساد جمعیۃ علماء کے توسط سے 13؍ مسلم نوجوانوں کی ضمانت منظور

ممبئی 1؍ ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مراٹھوڑہ ضلع بیڑ کے تعلقہ کیج کے قصبہ اڑس میں اورنگ زیب کے تعلق سے مبینہ واٹس آپ اسٹیٹس رکھنے کی وجہ سے رونما ہونے والے فرقہ وارانہ فساد میں گرفتار 13؍ مسلم نوجوانوں کی ضمانت عرضداشتیں عدالت نے منظور کی ہیں، ملزمین کو جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد…

مزید پڑھیں »

انگلینڈ دنیا کا پہلا ملک،کینسر کا علاج 7 منٹ میں ہوگا،

انگلینڈ 7 منٹ کے کینسر کے علاج کا انجکشن متعارف کرائے گا۔ انگلینڈ جلد ہی کینسر کے مریضوں کے علاج کے لیے ایک انوکھا طریقہ تلاش کرنے جا رہا ہے۔ جس میں کینسر کے مریض کو 7 منٹ کا انجکشن دیا جائے گا۔ برطانیہ کی گورنمنٹ ہیلتھ سروس (NHS) دنیا…

مزید پڑھیں »

آسام میں سیلاب کی صورت حال سنگین، 3.4 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر

گوہاٹی،31اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آسام میں دریائے برہماپوتر اور دیگر اہم دریاؤں کی آبی سطح میں اضافہ کے سبب سیلاب کی صورت حال مزید سنگین ہو گئی ہے اور ریاست کے 22 اضلاع میں 3 لاکھ 40 ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ عہدیداروں نے جمعرات کو یہ معلومات دی۔آسام ریاستی آفت انتظامی…

مزید پڑھیں »

یوپی: جوڈیشل سروس امتحانات کا رزلٹ جاری حاذق حسین انصاری اور محمد ڈی یونس کے نام ٹاپرس میں شامل

لکھنؤ ،31اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی پبلک سروس کمیشن نے بدھ 30 اگست کو اتر پردیش جوڈیشل سروس (سول جج جونیئر ڈویژن) بھرتی امتحان-2022 کا نتیجہ جاری کیا ہے۔ یہ امتحان پی سی ایس (جے) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔اس کے ٹاپرس میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے حاذق حسین…

مزید پڑھیں »

مصر:دو صدی قدیم مسجد میں آتشزدگی ،حادثے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

قاہرہ ،31اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکام کو ملک کے شمال میں دقہلیہ گورنری میں میت غمر سینٹر میں کوم النور گاؤں میں واقع آثار قدیمہ کی ہلال البیہ مسجد میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی جس کے فوراً بعد وزارت سیاحت اور نوادرات نے امدادی ٹیموں کے ساتھ جائے وقوعہ کا دورہ…

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی ریسلر روناک گلیا نے خودکشی کی کوشش،جیلر پر لگائے یہ الزامات

ہریانہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ کے حصار میں رہنے والے بین الاقوامی ریسلر راونک گلیا نے خودکشی کی کوشش کی ہے۔ معلومات کے مطابق پہلوان روناک گلیا اور ان کے شوہر انکت گلیا کے خلاف دہلی کی تہاڑ جیل کے جیلر دیپک شرما نے دھوکہ دہی کا الزام لگاتے ہوئے مقدمہ درج کرایا…

مزید پڑھیں »

گروگرام:کوچنگ سینٹر کیمپس میں طالبہ کی عصمت دری، ملزم گرفتار

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی سے متصل ہریانہ کے گروگرام میں ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں زیر تعلیم طالبہ کے ساتھ عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے میں، کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کے ایک ملازم کو مقامی پولیس اسٹیشن نے سینٹر کے احاطے میں ایک 18 سالہ طالبہ کے…

مزید پڑھیں »

عمرہ کے بعد ممبئی واپس آنے والی راکھی ساونت کا ایئرپورٹ پر شاندار انداز میں استقبال، کہا- راکھی نہیں فاطمہ بلائیں

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انٹرٹینمنٹ ڈرامہ کوئین راکھی ساونت ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ راکھی حال ہی میں عمرہ کرنے مکہ گئی تھیں۔ عمرہ ادا کرنے کے بعد راکھی ممبئی واپس پہنچی ہیں اور ایئرپورٹ پر ان کا خصوصی استقبال کیا گیا ہے۔ راکھی کا ان کے دوستوں اور مداحوں نے پھولوں سے…

مزید پڑھیں »

جموں و کشمیر : وقف بورڈ کے ذریعہ ائمہ و مؤذنین کی تقرری کے نئے عجلت پسندانہ فیصلے پر تنازع

سری نگر ،30اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جموں و کشمیر میں مسلمانوں کے مزارات اور مساجد کے کنٹرول کو لے کر بی جے پی اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان ایک بڑا سیاسی تنازعہ پیدا ہو رہا ہے۔ بی جے پی زیرقیادت جموں کشمیر وقف بورڈ نے ایک متنازعہ حکم کے ذریعے پرانے ائمہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button