ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جے پور-ممبئی سپر فاسٹ ایکسپریس میں آر پی ایف کے چیتن سنگھ نے چار لوگوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ اس معاملے میں پولیس ایف آئی آر درج کر کے تحقیقات کر رہی ہے۔ تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ کانسٹیبل نے ایک برقعہ پوش خاتون…
مزید پڑھیں »سرورق
ممبئی،16اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کیخلاف مقدمہ درج کرانے والے وکیل اور سماجی کارکن ستیش اوئیکے Satish Ukey کے خلاف مکوکا MCOCA کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں سماجی کارکن اوئیکے کے علاوہ 6 دیگر کے خلاف بھی ایف آئی آر درج…
مزید پڑھیں »چنڈی گڑھ،16اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ حکومت میں وزیر سندیپ سنگھ Sandeep Singh کے خلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج کرنے والی جونیئر خاتون کوچ کو معطل کر دیا گیا ہے۔محکمہ کھیل کے ڈائریکٹر یاشندر سنگھ نے معطلی کا حکم جاری کیا ہے۔ خاتون کوچ کا دعویٰ ہے کہ حکام اس پر…
مزید پڑھیں »گوہاٹی،16اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوم آزادی کی تقریبات کے دوران گوہاٹی میں پارٹی ہیڈکوارٹر پر ترنگے کو الٹا لہرانے کے الزام میں آسام بی جے پی کے صدر بھابیش کلیتا کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق تین لوگوں نے منگل کی شام نوگاؤں صدر پولیس اسٹیشن میں شکایت…
مزید پڑھیں »فرید آباد،16اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بٹو بجرنگی Bittu Bajrangi کو نوح تشدد سے متعلق ایک معاملے میں منگل کو فرید آباد میں ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا ۔بٹو بجرنگی پر سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے، ہتھیار چھیننے اور پولیس کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا الزام ہے۔ نوح میں برج منڈل یاترا…
مزید پڑھیں »ڈھاکہ،16اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے 83 سالہ رہنما دلاور حسین سعیدی کے جنازے میں تقریباً 50 ہزار افراد نے شرکت کی، جن کی جیل میں موت کی خبر کے بعد پرتشدد مظاہرے شروع ہو گئے تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق جماعت اسلامی کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قومی سطح کے داخلہ ٹیسٹ NEET، جو میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے منعقد کیا جاتا ہے، اس کی تمل ناڈو میں سخت مخالفت کی جا رہی ہے۔ ریاستی حکومت ریاست کے طلبہ کو اس امتحان سے آزاد کرانے کی پوری کوشش کر رہی ہے…
مزید پڑھیں »راجستھان/جئے پور-کھٹولی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوٹیوب کے ایک صحافی نے خاتون کے شوہر کو ایم ایل اے یا ایم پی کا ٹکٹ دلانے کے نام پر ایک خاتون کی زبردستی عصمت دری کی۔ اس سلسلے میں کھٹولی پولس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے، اس میں اجتماعی عصمت دری کا معاملہ…
مزید پڑھیں »کولڈ ڈرنک پینا ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے۔ جب بھی موقع ملتا ہے کولڈ ڈرنکس پیتے ہیں، یہ جانے بغیر کہ یہ ہماری صحت کے لیے کتنا خطرناک ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کولڈ ڈرنکس پینے سے کن بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں؟ گردے، جگر، جلد اور…
مزید پڑھیں »اتراکھنڈ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پتھورا گڑھ ضلع میں ایک شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ جس نے استاد اور شاگرد کے رشتے کو داغدار کر دیا ہے۔یہاں کمپیوٹر ٹیچر نے نابالغ طالبہ کے ساتھ گھر میں گھس کر زیادتی کی واردات کو انجام دیا۔ معاملہ پتھورا گڑھ ضلع کا بتایا جا رہا ہے، معاملے…
مزید پڑھیں »








