سرورق

لکھنؤ سے رامیشورم جانے والی ٹرین میں خوفناک آتشزدگی، 10 ہلاک

چنئی، 26اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تمل ناڈو میں مدورائی ریلوے اسٹیشن کے قریب ہفتہ کی صبح ایک ہولناک حادثہ پیش آیا۔ ریلوے اسٹیشن کے قریب کھڑی ٹرین کی بوگیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ معلومات کے مطابق اس آگ میں جھلسنے سے 10 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔تمام مرنے والے یوپی کے…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ میں غدر 2 کی نمائش پر جے رام رمیش کا طنز خود ساختہ وشوگرو نے ہندوستانی جمہوریت کو مضحکہ خیز تھیٹر میں بدل دیا

نئی دہلی، 26اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سنی دیول کی فلم ’غدر 2‘ کی نمائش پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں کئے جانے پر کانگریس نے مودی حکومت پر حملہ کیا ہے۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کی اداکاری والی فلم ‘غدر 2’ کی نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں نمائش کی خبروں پر کانگریس نے…

مزید پڑھیں »

ممبئی-جے پور ایکسپریس میں 4 لوگوں کے قتل کے ملزم کانسٹیبل کا نارکو ٹیسٹ نہیں ہوگا،عدالت نے کہا- زبردستی نہیں کر سکتے

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گزشتہ ماہ 31 جولائی کو ریلوے پروٹیکشن فورس (RPF) کے کانسٹیبل چیتن سنگھ چودھری نے جے پور ممبئی ایکسپریس میں چار لوگوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ممبئی کی ایک میٹروپولیٹن مجسٹریٹ عدالت نے استغاثہ کی جانب سے اسی ملزم کی برین میپنگ اور نارکو ٹیسٹ کا…

مزید پڑھیں »

مظفر نگرمسلم بچے کی پٹائی : پولیس نے طالب علم کی پٹائی کے معاملے کا نوٹس لیا، والد کی شکایت پر مقدمہ درج

مظفر نگر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مظفر نگر کے ایک اسکول میں بچے کی پٹائی معاملے میں پولس انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے۔ اس معاملے میں ملزمہ ٹیچر ترتپا تیاگی کے خلاف منصور پور تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بچےکے والد کی شکایت پر ٹیچر کے خلاف دفعہ 323، 504 کے…

مزید پڑھیں »

میرا بلاوا آیا ہے، عمرہ کیلئے جارہی ہوں،راکھی ساونت

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسلام قبول کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت عمرہ ادائیگی کیلئے مکہ المکرمہ روانہ ہوگئیں۔ اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ ایک جہاز میں بیٹھی ہیں اور انہوں نے حجاب پہنا ہوا ہے جبکہ وہ پہلی مرتبہ عمرہ پر جانے کے…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کیلئے اکٹوبر میں شیڈول کی اجرائی کا امکان

تلنگانہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سنٹرل الیکشن کمیشن نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کا بگل بجانے کیلئے بڑے پیمانے پر تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ اکٹوبر کے دوسرے ہفتہ میں انتخابی شیڈول جاری کرنے پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر راجیوکمار کی قیادت میں سہ رکنی ٹیم انتخابی تیاریوں کا…

مزید پڑھیں »

یوپی: ٹیچر نے مسلم طالب علم کو مارنے کیلئے ہندو طلبہ کو اکسایا

لکھنؤ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اترپردیش میں اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ پیش آیا جہاں ایک ٹیچر نے کلاس میں مسلم طالب علم کو طمانچہ رسید کرنے کے لئے ہندو طلبہ کو اکسایا۔ یہ واقعہ جمعہ کو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا جس کے بعد پولیس فوری حرکت میں آگئی…

مزید پڑھیں »

چندریان 3:لینڈر سے نکلنے والے روور کی ویڈیو ہوئی جاری

ہری کوٹا، 25اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرو نے جمعہ کو چھ پہیوں والے اور 26 کلو وزنی پرگیان روور کی چندریان 3 لینڈر سے نکلنے کا پہلا ویڈیو شیئر کیا۔ اس نے جمعرات سے چاند کی سطح پر حرکت شروع کر دی تھی۔جمعرات کی صبح، چندریان-3 کے لینڈر کے اترنے کے تقریباً 14 گھنٹے…

مزید پڑھیں »

بھاجپارکن پارلیمنٹ کے ’انکشاف‘ سے کھلبلی بٹن کہیں بھی دباؤ، ووٹ کمل کو جائے گا، آئے گا تو مودی ہی!

حیدرآباد، 25اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کیا مرکز کی بی جے پی حکومت الیکشن جیتنے کے لیے ای وی ایم کو ہیک کرواتی ہے؟ کیا بی جے پی نے مختلف ریاستوں میں الیکشن جیتنے کے لیے ای وی ایم کو ہیک کیا؟ یہ سوال اب سختی سے پوچھا جا رہا ہے، کیونکہ بی جے پی…

مزید پڑھیں »

لالو بیڈمنٹن کھیل رہے تھے، انہیں ضمانت دینا غلط تھا:سی بی آئی

نئی دہلی، 25اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چارہ گھوٹالے میں آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کی ضمانت منسوخی پر جمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ لالو یادو کے وکیل کپل سبل نے عدالت میں کڈنی ٹرانس پلانٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سی بی آئی لالو کو دوبارہ جیل…

مزید پڑھیں »
Back to top button