ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے انکشاف کیا ہے کہ جب ان کی بیٹی دیوی پیدا ہوئی تو اس کے دل میں 2 سوراخ تھے۔بپاشا باسو حال ہی میں نیہا دھوپیا کے ساتھ ایک لائیو انسٹا گرام چیٹ کے دوران اپنی بیٹی کی پیدائش کے بارے میں بات کرتے…
مزید پڑھیں »سرورق
ریاست ہریانہ کے نوح اور گروگرام علاقوں میں چند روز قبل جو فرقہ پرستی کا ننگا ناچ ہوا، وہ محض ایک جھلک تھی۔ کیونکہ سنہ 2024 تک ایسے واقعات کب اور کہاں پیش آ جائیں کہنا مشکل ہے۔ بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ یہ سب تو آئے دن ہوتا…
مزید پڑھیں »آج کل یوروپی خواتین میں بہت ساری تبدیلیاں لائی جارہی ہیں کیونکہ اس وقت ساری دنیا میں افراط و تفریط پھیلی ہوتی ہے ۔ خواہ وہ کویڈ کی وجہ سے ہو یا روس اور یوکرین کی جنگ کے باعث ، لیکن حالات پر قابو پانا مشکل ہورہا ہے ۔ چنانچہ…
مزید پڑھیں »چلتی ٹرین میں چیتن سنگھ نام کا ایک آر پی ایف کانسٹبل اپنی بندوق سے چار لوگوں کا قتل کردیتا ہے ۔ وزیر ریلوے اس خطرناک واقعہ کی مذمت میں ایک ٹوئیٹ تک نہیں کرتے ہیں ۔ حالانکہ وہ یہ پیام دے سکتے تھے کہ ریلوے میں ایسی حرکات برداشت…
مزید پڑھیں »جکارتہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انڈونیشیا میں ایک خاتون مگرمچھ کے جبڑوں میں 90 منٹ تک پھنسے رہنے کے باوجود کرشماتی طور محفوظ رہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ 27 جولائی کو انڈونیشیا کے کلیمانٹان صوبہ میں پام آئل کی شجر کاری میں کام کرنے والی 38 سالہ فلمیرا ڈی جیسزFalmira De Jesus جب کیٹا…
مزید پڑھیں »اسلام آباد کی نچلی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو مجرم قرار دے دیا۔ انھیں 3 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالتی فیصلے کے فوری بعد اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو گرفتار کر لیا۔ رواں سال عمران کی یہ دوسری گرفتاری ہے۔توشہ…
مزید پڑھیں »نوح ،میوات ،5اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فیضؔ نے یہ شعر اپنے وقت کے آمروں کے لیے کہا تھا، لیکن جب جب تشدد کی آڑ میں بلڈوزر کی صہیونی نواز کاروائی ہوتی ہے، تو بے ساختہ یہ شعر ہونٹوںپر مچل جاتا ہے کہ’ چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے‘۔اطلاع کے…
مزید پڑھیں »ایودھیا ،5اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایودھیا میں رام مندر کی افتتاحی تقریبات اگلے سال جنوری میں ہوں گی اور تین روز تک جاری رہیں گی۔رام مندر ٹرسٹ کے ممبر نے کہا تھا کہ اس ایونٹ کے لیے وزیراعظم نریندر مودی کو خصوصی دعوت نامہ بھیجا جائے گا۔رام مندر ٹرسٹ کے جنرل سیکریٹری…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،5اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے ہفتہ (5 اگست) کو کہا کہ چندریان -3 کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔اسرو نے جمعہ (4 اگست) کو بتایا تھا کہ خلائی جہاز کو چاند کے مدار میں رکھنے کا عمل 5 اگست کو شام…
مزید پڑھیں »وارانسی ،5اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گیان واپی مسجد کے احاطہ کے اے ایس آئی سروے کا آج دوسرا دن ہے۔ ہندوستان کے محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) کی ٹیم نے صبح 9 بجے سے دوبارہ اپنا سروے شروع کر دیا۔ آج ہندو یادگاروں اور دیواروں کی جانچ ریڈی ایشن (تابکاری) تکنیک…
مزید پڑھیں »







