سرورق

منگنی کی تقریب جنازے میں تبدیل: منگیتر کے ساتھ رقصاں نوجوان جاں بحق-ویڈیو وائرل

قاہرہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مصر کے شمال مشرق میں واقع پورٹ سعید گورنری میں ایک منگنی کی تقریب میں صف ماتم بچھ گئی جب 22 سالہ نوجوان صہیب خالد اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق ، پورٹ سعید کے "فرنچ ہال” میں نوجوان صہیب خالد اپنی منگیتر…

مزید پڑھیں »

جاپانی شخص نے کتابننے کی چاہ میں ہزاروں ڈالر پھونک ڈالے : ویڈیو دیکھیے

جاپان :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پالتو جانوروں خصوصا کتوں سے بہت سے لوگ محبت کرتے ہیں مگر بعض اوقات یہ محبت حد سے بڑھ جاتی ہے، ایسی ہی ایک مثال میں ایک جاپانی شخص نے کتا بننے کے لیے 22 ہزار ڈالر خرچ کر دیے۔شوق کا کوئی مول نہیں اسی کے مصداق ٹوکو…

مزید پڑھیں »

جے پور-ممبئی ٹرین میں شدت پسند پولیس اہلکار کی مجرمانہ فائرنگ آر پی ایف کا اے ایس آئی آفیسر سمیت 3 مسلم مسافر جاں بحق

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے پال گھر کے قریب جے پور ممبئی مسافر ٹرین میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ یہ ٹرین گجرات سے ممبئی آرہی تھی۔ مرنے والوں میں ایک آر پی ایف کا اے ایس آئی اور 3 مسافر بھی شامل ہیں، جو…

مزید پڑھیں »

بہار میں ٹرالی بیگ سے ایک شخص کی نعش ملی

سیوان:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بہار کے سیوان ضلع میں ایک 60 سالہ شخص کی نعش ٹرالی بیگ میں بھری ہوئی ملی۔مقتول کی شناخت ہرے کرشنا تیواری کے طور پر ہوئی ہے۔بیگ کو سیوان اسٹیٹ ہائی وے کے قریب پوکھرا گاؤں میں پھینک دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کچھ راہگیروں نے سڑک کے کنارےبیگ…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ اور دیگر ریاستوں میں بارش کی وجہ سے حیدرآباد میں ٹماٹر کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے۔

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حیدرآباد میں ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمت سے عوام کو کوئی راحت نظر نہیں آرہی ہے کیونکہ تلنگانہ اور ہندوستان کی دیگر ریاستوں میں حالیہ بارش کے بعد قیمت 200 روپے فی کلو تک بڑھ گئی ہے۔ ایک ہفتے کے اندر قیمت 140 روپےسے 200 فی کلو گرام سے…

مزید پڑھیں »

امیش پال قتل کیس میں مطلوب مافیا عتیق احمد کے وکیل وجے مشرا کو گرفتار کر لیا گیا

لکھنؤ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مافیا عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کی موت کے بعد باقی خاندان قانونی چارہ جوئی اور روزمرہ کی ضروریات کے لیے رقم کی کمی سے نبرد آزما ہے۔ اسی وجہ سے ایڈوکیٹ وجے مشرا بے نامی زمین کا سودا کرنے کے لیے عتیق کے خاندان کی ایک خاتون…

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں آشوب چشم کے کیسیس میں بے تحاشہ اضافہ

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریاست بالخصوص شہر حیدرآباد میں آشوب چشم کی وباء تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس وباء سے محفوظ رہنے کے لئے شہریوں کو اپنے آنکھوں کی صفائی کے علاوہ ہاتھ وغیرہ کی صفائی کو یقینی بنانی چاہئے ۔ آشوب چشم کی وباء کو پھیلنے سے روکنے کے لئے…

مزید پڑھیں »

اودھو ٹھاکرے کا مودی سرکار پر طنز: مودی کو دوسروں کی کیا ضرورت ہے مرکزی ایجنسیوں سے کام چلائیں

ممبئی ، 26جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شیوسینا سربراہ اودھو ٹھاکرے نے سنجے راؤت کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی اور این ڈی اے پر سخت نشانہ لگایا ہے۔ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ کئی برسوں کے بعد یہ معلوم ہوا ہے کہ اس ملک میں ‘این…

مزید پڑھیں »

لینڈنگ کے دوران انڈیگو طیارہ کا پچھلا حصہ زمین سے ٹکرانے پر پائلٹس کا لائسنس معطل

احمد آباد ، 26جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) احمد آبادایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران انڈیگو کے ایک مسافر طیارہ کا پچھلا حصہ زمین سے ٹکرا گیا۔ یہ واقعہ گزشتہ 15 جون کو پیش آیا تھا جس کو پیش نظر رکھتے ہوئے بعد ڈی جی سی اے (The Directorate General of Civil Aviation) نے…

مزید پڑھیں »

یوپی میں ٹماٹر گھوٹالہ، محکمہ کسٹم کے 4 عہدیداران ہوئے معطل

لکھنؤ، 26جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیپال سے ہندوستان میں اسمگلنگ کر کے لائے جا رہے تین ٹن ٹماٹروں کو مہاراج گنج پولیس اور سشستر سیما بل (ایس ایس بی) کی مشترکہ کارروائی میں ضبط کئے جانے کے بعد غیر قانونی طور پر چھوڑے جانے کے سلسلہ میں محکمہ کسٹم کے چار عہدیداروں کو…

مزید پڑھیں »
Back to top button