سرورق

12% مسلم تحفظات کی طرح ایک لاکھ روپئے کی قرض اسکیم

حیدرآباد۔24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکومت تلنگانہ نے 12سال قبل کئے گئے 12 فیصد مسلم تحفظات کا وعدہ تو پورا نہیں کیا لیکن سال گذشتہ وصول کی گئی بینک سے مربوط قرض کی اسکیم میں درخواست داخل کرنے والوں میں 6 فیصد درخواست گذاروں کو ایک لاکھ روپئے کی فراہمی کا فیصلہ کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

پجاریوں کو گورنمنٹ اسکیل،ائمہ و مؤذنین چار ماہ کے اعزازیہ سے محروم

حیدرآباد ۔24۔ جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقلیتوں اور بالخصوص مسلمانوں کا تذکرہ آتے ہی چیف منسٹر کے سی آر گنگا جمنی تہذیب کے تحفظ کا دعویٰ کرتے ہیں۔ کیا ہی بہتر ہوتا کہ دعویٰ کے مطابق حکومت عمل کرتی ۔ تلنگانہ میں مسلمانوں اور اکثریتی طبقہ کے ساتھ حکومت کے امتیازی سلوک کا…

مزید پڑھیں »

بریلی میں مسجد کے باہر کانوڑیوں کے ڈی جے بجانے پر ہنگامہ ، سنگ باری

بریلی، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے بریلی میں مسجد کے باہر کانوڑیوں کے ذریعہ تیز آواز میں ڈی جے بجانے پر ہنگامہ ہوا، جس کے بعد دونوں طرف سے پتھراؤ کیا گیا ۔ اس پتھراؤ میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تشدد روکنے کے لیے موقع پر پہنچی پولیس پر بھی مبینہ طو…

مزید پڑھیں »

پی ایم کے کارکن قتل کیس میں پورے تمل ناڈو میں این آئی اے کے چھاپے

نئی دہلی ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے 2019 میں پٹالی مکل کاچی (پی ایم کے) کے کارکن وی راملنگم کے سنسنی خیز قتل کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر اتوار کو تمل ناڈو میں متعدد مقامات پر بیک وقت تلاشی لی۔پولیس کے حوالے سے…

مزید پڑھیں »

سیما حیدر کیس:جعلی کاغذات بنانے پرسچن مینا کے دو بھائی گرفتار

لکھنؤ ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پاکستان سے فرار مبینہ طور پر مرتد ہوکر ہندو مذہب میں داخل ہونے والی خاتون سیما حیدر ہر طرح کے دعوے کر رہی ہیں لیکن جب سے یوپی اے ٹی ایس نے اپنی جانچ شروع کی ہے۔ اس معاملے میں آئے روز نئے انکشافات ہو نے لگے…

مزید پڑھیں »

گیان واپی سروے:سپریم کورٹ نے 26 جولائی تک لگائی پابندی

وارانسی ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے گیان واپی کیمپس کے سروے پر 26 جولائی تک روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے مسلم فریق کو اس معاملے میں ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو کہا ہے۔ سپریم کورٹ کا یہ حکم بدھ کی شام 5 بجے تک نافذ رہے گا۔ پیر…

مزید پڑھیں »

بی جے پی رکن اسمبلی ہاؤکپ کا سنسنی خیز انکشاف منی پور تشدد کو روکا جا سکتا تھا لیکن بالقصدایسا کرنے سے گریز کیا گیا

امپھال ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ’نیوزلاؤنڈری ‘کے مطابق ایک طرف اپوزیشن پارٹیاں منی پور معاملہ پر پارلیمنٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کا مطالبہ لگاتار کر رہے ہیں، اور دوسری طرف آج پارلیمنٹ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ جب میں پارلیمنٹ میں جواب دینے کے لیے…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر:پرتھوی راج چوہان کا سنسنی خیز دعویٰ کہا، 10اگست کے آس پاس اجیت پوار ہوں گے صوبہ کے وزیراعلیٰ

ممبئی، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سینئر کانگریس لیڈر پرتھوی راج چوان نے پیر کو دعویٰ کیا کہ این سی پی لیڈر اجیت پوار کو 10 اگست کے آس پاس مہاراشٹر کا وزیر اعلی بنایا جائے گا، شیو سینا لیڈر ایکناتھ شندے کی جگہ لیں گے ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ سی ایم…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کی انجو دیوی اپنے فیس بک فرینڈ کے لیے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سیما حیدر کے بعد اب ہندوستان کی انجو بحث میں ہیں جو اپنے فیس بک عاشق نصراللہ سے ملنے پاکستان پہنچ گئی ۔ ویزہ لے کر انجو اپنے عاشق نصراللہ سے ملنے خیبرپختونخوا پہنچی ہے۔ایک طرف سیما حیدر محبت میں گرفتار ہو کر سرحد پار کر کے…

مزید پڑھیں »

آشون – جڈیجہ نے رقم کی تاریخ،کمبلے-ہربھجن کا ریکارڈ ٹوٹنا طے

نئی دہلی ، 24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ اس وقت دلچسپ حالت میں ہے۔ گیند بازوں کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ٹیم انڈیا کا پلا بھاری مانا جارہا ہے۔ ٹیم انڈیا نے میزبان ونڈیز کو 365 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جواب میں چوتھے دن کا…

مزید پڑھیں »
Back to top button