سرورق

ہنڈوراس: جیل میں ہنگامہ آرائی سے درجنوں خواتین ہلاک

لندن ، 21جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہنڈوراس کے دارالحکومت ٹیگوسی گالپا کے قریب واقع خواتین کی ایک جیل میں 20 جون منگل کے روز ہونے والے پر تشدد ہنگامے میں کم از کم 41 افراد ہلاک ہو گئے۔ متاثرین میں بیشتر خواتین ہیں۔ گرچہ جیل کے اندر پرتشدد جھڑپوں کی اطلاعات ہیں، تاہم…

مزید پڑھیں »

ڈیموکریٹک ارکان کا بائیڈن کو مکتوب : پی ایم مودی سے انسانی حقوق کے معاملات پر بات کریں

نیویارک، 21جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ کی حکمراں جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے 75 ارکان نے منگل کو بذریعہ خط صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ واشنگٹن کا سرکاری دورہ کرنے والے ہندوستانی پی ایم مودی کے ساتھ انسانی حقوق کے معاملات پر بات کریں۔امریکی قانون سازوں نے کہا ہے کہ وہ…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی مصربھی جائیں گے،مسجد الحاکم کی کریں گے ’زیارت‘

نئی دہلی ، 20جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی اپنا دورہ امریکہ ختم کرنے کے بعد 24 جون کو مصر روانہ ہوں گے۔ یہ 1997 کے بعد کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا مصر کا پہلا دورہ ہوگا۔ نیزیہ پی ایم مودی کا مصر کا پہلا دورہ بھی ہے۔ اس دورے میں وہ…

مزید پڑھیں »

بیوی سے جسمانی رشتہ بنانے سے انکار ہندو میرج ایکٹ میں ظلم، IPC کے تحت جرم نہیں: کرناٹک ہائی کورٹ

بنگلور، 20جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک شوہر کی طرف سے جنسی تعلقات سے انکار ہندو میرج ایکٹ 1955 کے تحت ظلم ہے ؛لیکن آئی پی سی کی دفعہ 498A کے تحت نہیں۔کرناٹک ہائی کورٹ(Karnataka HC) نے ایک حالیہ فیصلے میں یہ بات کہی ہے۔ یہ کہتے ہوئے، عدالت نے ایک شخص اور اس…

مزید پڑھیں »

اپنے ہی جنازے میں زندہ ہونے والی خاتون 7 دن بعد فوت کرگئی

لندن ، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایکواڈور میں مردہ قرار دیئے جانے والی 76 سالہ معمر خاتون اپنے ہی جنازے میں زندہ ہو گئی تھی جو اب 7 روز بعد چل بسی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون 7 دن انتہائی نگہداشت میں رہنے کے بعد انتقال کر گئی۔ایکواڈور کی وزارت…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور امارات میں نجی ملازمین کے لیے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان

ریاض، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب اور امارات نے نجی شعبہ کے ملازمین کے لیے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ دونوں ملکوں میں عید الاضحی بدھ 28 کو منائی جا رہی ہے۔سعودی عرب میں وزارت انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے ٹویٹر پر کہا کہ سعودی عرب میں نجی اور…

مزید پڑھیں »

امریکہ: جون ٹینتھ ہے کیا اور اِس دِن جشن کیوں منایا جاتا ہے؟

نیویارک، 19جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں غلامی کے خاتمے کی خوشی منانے سے متعلق وفاقی تعطیل جون ٹینتھ کے بارے میں کہا ہے کہ یہ امریکی زندگی میں ایک نئی روح پھونک دے گی۔صدر بائیڈن نے یہ بات امریکہ کی نئی وفاقی تعطیل’جون ٹینتھ‘ منانے کے لیے…

مزید پڑھیں »

نرگس: بالی ووڈ کی عظیم اداکارہ کی زندگی، محبت اور جدوجہد-نثار احمد صدیقی

نرگِس: برصغیر کی فلمی تاریخ کی لازوال اداکارہ برصغیر میں فلم کی تاریخ چند عظیم اداکاراؤں کے تذکروں سے گونجتی رہی ہے۔ ان اداکاراؤں کی بازگشت کبھی کم نہیں ہو سکے گی۔ نرگِس ان ہی اداکاراؤں میں اپنی فنی عظمت کا نشان ہے، جسے صنعت فلمسازی کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔…

مزید پڑھیں »

حکایت سعدی:دسترخوان جھاڑنا آتا ہے؟

ماجد احمد  ایک مسافر ایک بزرگ کی خدمت میں حاضر ہوا، بزرگ نے فرمایا.. ” کھانے کا وقت ہے آؤ کھانا کھالو.. ” مسافر ان کے ساتھ کھانا کھانے بیٹھ گیا۔ جب کھانے سے فارغ ہوئے تو مسافر نے دسترخوان کو لپیٹنا شروع کیا، تاکہ جاکر دستر خوان جھاڑدے تو…

مزید پڑھیں »

عفت و پاک دامنی

سرفراز احمد مغل عفت و پاک دامنی یعنی خواہشات نفسانیہ اور جنسی جذبات کا صحیح استعمال اور غلط و بے محل استعمال سے اجتناب،اسلام کا تاکیدی ومبارک حکم، فطرت انسانی کا تقاضا اور شرافت کا اعلیٰ معیار ہے۔عفت و پاک دامنی ،انسانی حسن وجمال اور اعلی سیرت کا تقاضا ہے۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button