سرورق

معروف ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر گورو گاندھی کا ہارٹ اٹیک سے موت

جام نگر ،7جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 41سالہ معروف ماہر امراض قلب ڈاکٹر گورو گاندھی Dr Gaurav Gandhi کی اچانک موت نے سب کو حیران کر دیا۔ موت کی وجہ حرکت قلب بند ہونا بتائی گئی ہے۔ ایم پی شاہ میڈیکل کالج کی ڈین ڈاکٹر نندنی دیسائی نے بتایا کہ گاندھی نے منگل…

مزید پڑھیں »

احاطہ عدالت میں وکیل کے حلیے میں حملہ آوروں نے گینگسٹر سنجیو مہیشوری کا کیا قاتل

لکھنؤ ،7جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) معروف باہوبلی مختار انصاری کے قریبی سمجھے جانے والے گینگسٹر سنجیو مہیشوری جیوا کو لکھنؤ کے قیصر باغ کورٹ کمپلیکس میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔اس واقعہ میں ایک بچی کو بھی گولی لگی ہے،نیز مذکورہ واقعے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔یوپی…

مزید پڑھیں »

گہلوت حکومت کا بمپر اعلان اب 25 سال کی سروس پر ملے گی پوری پنشن، کابینہ کے اہم فیصلے

جے پور ،7جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انتخابی سال میں سی ایم اشوک گہلوت ملازمین کا اعتماد جیتنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ اسی کڑی میں حکومت نے منگل کی رات کابینہ کی میٹنگ میں کئی بڑے فیصلے کئے ہیں۔ اس کے تحت سب سے بڑا فیصلہ سرکاری ریاستی ملازمین کو 25…

مزید پڑھیں »

محکمہ موسمیات کا تین ریاستوں میں 10 جون تک شدید گرمی کا انتباہ

نئی دہلی ،7جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جون کا پہلا ہفتہ گزرنے والا ہے اور اب تک ملک میں مانسون نے دستک نہیں دی ہے۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے اب تک بھی مانسون کے آنے کی صحیح تاریخ نہیں بتائی گئی ہے۔ حالانکہ محکمہ موسمیات نے ملک کے کچھ حصوں میں ہیٹ…

مزید پڑھیں »

دھان کی قیمت میں 143 روپے اور مونگ کی قیمت میں 803 روپے فی کوئنٹل اضافہ

نئی دہلی،7جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکومت نے بدھ کو سال 2023-24 کے لیے خریف فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت کا اعلان کیا، جس کے تحت دھان کی عام اور دھان گریڈ اے کی قیمتوں میں 143 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ مونگ کی قیمت میں 803 روپے…

مزید پڑھیں »

راجستھان : بیکانیر میں دیر شب آیا 4.3 شدت کا زلزلہ

جے پور ،7جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے بیکانیر ضلع میں منگل کی رات 11:36 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ری ایکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ناپی گئی۔ معلومات کے مطابق، آس پاس کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی…

مزید پڑھیں »

اورنگزیب عالمگیر کی تعریف ناقابل برداشت، کولہاپور میں ہندو تنظیموں کی شورش

ممبئی،7جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے کولہاپور میں کچھ نوجوانوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس پر اورنگ زیب کی تعریف پوسٹ ہونے کے بعد علاقہ میں کشیدگی پھیل گئی۔ ہندو تنظیموں نے کارکنوں سے بدھ یعنی آج 7 جون کو کولہا پور کے چھترپتی شیواجی مہاراج چوک پر جمع ہونے کی اپیل کی تھی۔…

مزید پڑھیں »

"میری 12 بیویاں 102 بچے اور انکے 568 بچے ہیں، میں اب ان کی کفالت نہیں کر سکتا”-68سالہ موسیٰ ہسایہ کسیرا کی کہانی

یوگنڈا :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوگنڈا کے ایک شخص نے ایک یا دو شادیاں نہیں پورے 12شادیاں کی۔اور وہ 102 بچوں کا باپ بن گیا۔ وہ 578 پوتوں اور نواسوں کے داد نانا بن گئے۔ مشرقی یوگنڈا سے تعلق رکھنے والے موسیٰ ہسایہ کسیرا MUSA HASAHYA KASERA (عمر68سال) بوگیسا میں رہتے ہیں۔ ان کی…

مزید پڑھیں »

سادھوی پرگیہ کی ذہن سازی کا اُلٹا اثر-جس لڑکی کو سادھوی نے ’’کیرالا اسٹوری‘‘ دکھائی ،وہ مسلم عاشق کیساتھ فرار

بھوپال:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بھوپال میں نرسنگ کی ایک 19 سالہ طالبہ اپنی شادی سے عین قبل اپنے عاشق یوسف کے ساتھ بھاگ گئی۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ لڑکی کو بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے یوسف سے خود کو دور کرنے کا مشورہ دیا…

مزید پڑھیں »

ٹوتھ برش: یہ وہ بڑی غلطی ہے جو ہر کوئی روزانہ صبح کرتا ہے،کیا آپ کو ٹوتھ پیسٹ لگانے سے پہلے برش دھونے کی عادت ہے؟

برش کرنا روزمرہ کے کام کے طور پر دیکھا جاتا ہے لیکن ہمیں اندازہ نہیں ہے کہ اس کا تعلق ہماری صحت اور دانتوں کی صفائی سے ہے۔ جسم کے تمام اعضاء پر جو توجہ دی جاتی ہے، ان میں دانتوں پر دکھائی جانے والی توجہ دراصل تھوڑی کم ہے۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button