سرورق

بیٹی کے بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل، پٹرول چھڑک کر نعش جلا دی

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے پونے میں رشتے میں دھوکہ دہی کا ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔مہاراشٹر کے شہر پونے میں ایک خاتون نے اپنی بیٹی کے بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو قتل کر دیا۔ اس سارے واقعے کو فلمی انداز میں انجام دیا گیا۔ پونے…

مزید پڑھیں »

کالج میں ایک کروڑ 40 لاکھ طلبہ و طالبات داخلہ لینے پہنچ گئے

بیجنگ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چین کے ایک کالج میں ایک کروڑ 40لاکھ سے زائد طلبہ و طالبات داخلہ لینے کے لئے ٹیسٹ دینے پہنچ گئے ۔وزارت تعلیم کے مطابق رواں سال کے لیے شرکت کنندگان کی تعداد 9 لاکھ 80 ہزار سے زائد ہے جو گزشتہ برس 1کروڑ 29 لاکھ 10 ہزار تھی،ان…

مزید پڑھیں »

امکان ہے شادی کسی کرکٹر سے ہو، سارہ علی خان

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی ووڈ اداکارہ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے بھارتی کرکٹر شبھمن گل کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کی افواہوں کے درمیان انکشاف کیا کہ امکان ہے ان کی شادی کسی کرکٹر سے ہو۔ اس حوالے سے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں فلم ’ذرا ہٹ…

مزید پڑھیں »

پنجہ تو رہ گیا ‘ زمین غائب ہوگئی

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شہر حیدرآباد میں پنجہ گٹہ کا ’پنجہ ‘تو رہ گیا لیکن اس پنجہ کے تحت موقوفہ 12ہزار 646مربع گز انتہائی قیمتی اراضی غائب ہوچکی ہے اور وقف بورڈ برسہا برس سے قبضہ ہوچکی اس اراضی کے تحفظ میں خواب غفلت کا شکار ہے۔ تشکیل تلنگانہ کے وقت تلنگانہ راشٹرسمیتی…

مزید پڑھیں »

70 سالہ سعودی شخص 40 برس سے نہیں سویا

الریاض :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر ان دنوں ایک 70 سالہ سعودی شخص نے سب کو حیرت میں مبتلا کیا ہوا ہے، جو گزشتہ تقریباً 4 دہائیوں سے جاگ رہا ہے۔سعودی عرب کے علاقے الباحہ کے رہائشی سعود بن محمد الغامدی Saud bin Muhammad Al-Ghamdi نے انکشاف…

مزید پڑھیں »

گوری سے شادی ہوئی تو میرے دوست کے گھر پر پتھراؤ کیا گیا، شاہ رخ خان کا انکشاف

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نےانکشاف کیا کہ جب ان کی گوری سے شادی ہوئی تو ان کے دوست کے گھر پر پتھراؤ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق، شاہ رخ خان نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ میں اور گوری ایک پارٹی میں ملے تھے…

مزید پڑھیں »

نابینا نجومی بابا وانگا کی 2023 کے بارے میں ایک اہم پیشین گوئی سامنے آگئی

لندن:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مایہ ناز خاتون نجومی آنجہانی vangeliya pandeva gushterova عرف بابا وانگا جن کا تعلق بلغاریہ سے تھا، انہوں نے گزشتہ پیشگوئیوں کی طرح 2023 کے حوالے سے بھی ایک بڑی پیشگوئی کی تھی۔امریکی میڈیا کے مطابق بابا وانگا سے متعلق افواہیں ہیں کہ انہوں نے مرنے سے قبل دنیا کی…

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں زیرتعلیم 700 ہندوستانی طلبا ء کو ’ڈی پورٹ‘ کا سامنا

نئی دہلی ،7جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے گئے تقریباً 700 ہندوستانی طلبا وہاں پر ’ڈیپورٹ‘ یعنی ملک سے نکالے جانے کا سامنا کر رہے ہیں۔ان طلبا میں بیشتر پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں۔ طلبا کے سامنے پیدا اس مسئلہ کو دیکھتے ہوئے پنجاب این آر آئی وزیر کل دیپ…

مزید پڑھیں »

مبینہ دہشت گردی فنڈنگ: نامور عالم دین مولانا رحمت اللہ میر قاسمی سے این آئی اے کی پوچھ گچھ

 سری نگر ،7جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے کشمیر کے معروف اسلامی اسکالر اور دارالعلوم رحیمیہ بانڈی پورہ کے سربراہ مولانا رحمت اللہ میر قاسمی سے دہشت گردی کی مبینہ فنڈنگ کیس میں پوچھ گچھ کی۔مولانا رحمت اللہ قاسمی کو بدھ (7 جون) کو سری نگر…

مزید پڑھیں »

پہلوانوں اور حکومت کے درمیان بات بن گئی! برج بھوشن سنگھ کیخلاف تفتیش اور WFI انتخابات کی انوراگ ٹھاکر نے بتائی تاریخ

نئی دہلی ،7جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سبکدوش ہونے والے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کیخلاف احتجاج کرنے والے پہلوانوں اور مرکزی حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے۔ احتجاجی پہلوان بجرنگ پونیا اور ساکشی ملک نے بدھ (7 جون) کو مرکزی وزیر…

مزید پڑھیں »
Back to top button