سرورق

اردن کے ولیعہد کی شادی دنیا بھر میں چرچے-محمد ریحان

عالم اسلام میں اکثر علماء و مشائخین اور مذہبی اسکالرس عوام کو مشورے دیتے ہیں کہ وہ کفایت شعاری سے کام لیں کیونکہ دین اسلام میں بیجا اسراف کرنے والوں کو شیطان کا بھائی کہا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جو خاندان دینی سوچ و فکر رکھتے ہیں ان…

مزید پڑھیں »

صبر آزما 9 برس-ظفر آغا

کسی قوم کی تاریخ میں 9 برس کی مدت کوئی بہت بڑا عرصہ نہیں ہوتی ہے۔ لیکن کبھی کبھی یہ قلیل مدت بھی قوموں کے لیے ایک پہاڑ بن جاتی ہے جس کو اکثر سر کر پانا محال محسوس ہوتا ہے۔ ہندوستانی اقلیتوں اور خصوصاً مسلم اقلیت کے لیے مئی…

مزید پڑھیں »

115 جرمن طیارے تباہ کرنے والی سوویت بکتر بند ٹرینوں کی کہانی کیا ہے؟

برلن،26مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یکم ستمبر 1939 کو پولینڈ کی سرزمین پر جرمن حملے کے بعد دنیا دوسری جنگ عظیم کی ہولنا کیوں میں ڈوب گئی تھی۔ یہ جنگ تقریباً 6 برس جاری رہی اور کم از کم 60 ملین افراد کی جانیں لے گئی تھی۔ اس جنگ کے دوران متحارب فریقوں نے…

مزید پڑھیں »

یو پی ایس سی رزلٹ 2022: 30 مسلمان امیدوار کو بھی ملی کامیابی،دو امیدوار ٹاپ 100میں شامل

نئی دہلی،23مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یونین پبلک سروس کمیشن نے یو پی ایس سی سی اسی ای 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بار 933میں سے 30مسلمان امیدوار شامل ہیں۔نیز جامعہ ملیہ اسلامیہ آر سی اے کے 23امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔اس سال لڑکیوں نے پھر لڑکوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد تنازعہ:سات مقدمات کی ایک ساتھ ہوگی سماعت

وارنسی،23مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وارانسی کی عدالت نے گیان واپی تنازعہ سے متعلق سات مقدمات کی ایک ساتھ سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ جج ڈاکٹر اجے کرشنا وشویش نے یہ حکم 22 مئی کو دیا ہے۔ ہندو فریق نے 7 مقدمات کی ایک ساتھ سماعت کے لیے درخواست دائر کی تھی۔کیس…

مزید پڑھیں »

بھاجپا اپنی پالیسی بدلے، تب ہی مسلمان ان کے ساتھ آئیں گے:ارشد مدنی

نئی دہلی،23مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر سید ارشد مدنی نے کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ کرناٹک میں بجرنگ دل پر پابندی عائد کی جائے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ کرناٹک میں اقلیتوں نے کانگریس کو 95 سے 100…

مزید پڑھیں »

یو ٹی عبدالقادر ہوں گے کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر، اس عہدے پرپہلا مسلم لیڈر

بنگلورو:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس کے تجربہ کار لیڈر اور منگلورو سیٹ سے رکن اسمبلی یو ٹی عبدالقادر کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ہوں گے۔ دیر رات گئے ریاست کی کانگریس حکومت نے قادر کے نام کو منظوری دے دی۔ یو ٹی قادر کا تعلق منگلورو خطے کے جنوبی کرناٹک ضلع سے ہے۔اس…

مزید پڑھیں »

کیرالہ: اب مندروں میں نہیں لگے گی آر ایس ایس کی شاخہ ’تراونکور دیواسم بورڈ‘ نے پابندی کے تئیں سرکلرجاری کردیا

ترواننت پورم ،23مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کیرالہ کے مندروں میں اب آر ایس ایس کی شاخائیں نہیں لگیں گی۔ ایسا اس لیے کیونکہ کیرالہ میں مندروں کا انتظام و انصرام دیکھنے والے ’تراونکور دیواسم بورڈ‘ نے ایک سرکلر جاری کر اس پر پابندی لگائی ہے۔ یہ سرکلر 18 مئی کو جاری کیا گیا جس…

مزید پڑھیں »

1970 سے اب تک قدرتی آفات کے باعث دنیا بھر میں 20 لاکھ سے زائد موتیں ہوئیں

لندن،23مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق 1970 سے 2021 کے درمیان 11 ہزات 778 قدرتی آفات کے نتیجے میں 20 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان قدرتی آفات کے نتیجے میں معاشی اعتبار سے تقریباً…

مزید پڑھیں »

ترکیہ انتخابات: ’کنگ میکر‘ تیسرے امیدوار اوغان نے اردوغان کی حمایت کر دی

استنبول،23مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ترکیہ میں صدارتی انتخابات میں تیسرے نمبر پر رہنے والے امیدوار سنان اوغان sinan ogan نے دوسرے مرحلے میں صدر رجب طیب ایردوآن کی حمایت کردی ہے جس سے حزبِ اختلاف کے امیدوار کمال کلیچ دار اوغلو کو درپیش چیلنجز میں اضافہ ہوا ہے۔سنان اوغان نے 14 مئی کو منعقدہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button