سرورق

پوتن سے ملاقات کے بعد بیلاروس کے صدر بیمار، زہر دیئے جانے کا خدشہ

لندن،29مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بیلاروس کے صدر ایلکزنڈر لوکاشینکو Alexander Lukashenko ماسکو واقع ایک اسپتال میں داخل کیے گئے ہیں۔ ان کی حالت اس وقت سنگین ہے اور اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انھیں زہر دیا گیا جس سے وہ بیمار پڑگئے۔ دراصل لوکاشینکو روسی صدر ولادمیر پوتن سے ملاقات…

مزید پڑھیں »

  بہار میں بھی ’مڈ ڈے میل‘ سے چھپکلی برآمد، 4 درجن بچے بیمار، 5 کی حالت نازک 

 سپول؍سہرسہ ،29مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مڈ ڈے میل کھا کر بچوں کے بیمار پڑنے کے واقعات دن بہ دن بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ تازہ معاملہ بہار کے ضلع سپول کا ہے جہاں مڈ ڈے میل کھا کر تقریباً 4 درجن بچے بیمار ہو گئے ۔ سبھی بچوں کو فوری طور اسپتال میں…

مزید پڑھیں »

رونگٹے کھڑے کردینی والی ناکام داستانِ محبت-وار پہ وار 45؍وار ،نابالغہ متوفیہ ساکشی کا قتل، ملزم ساحل گرفتار  

 نئی دہلی  ،29مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ساحل نامی نوجوان نے معمولی جھگڑے کے بعد اپنی نابالغ دوست ساکشی Sakshi Malik کو چاقو سے۴۵؍مرتبہ وار کر کے ابدی نیند سلادیا۔ جرم کا یہ خوفناک واقعہ راجدھانی نئی دہلی کے شاہ آباد ڈیری علاقے میں پیش آیا ۔ الزام ہے کہ ساحل سے لڑکی…

مزید پڑھیں »

منی پور میں پھر تشدد،پولیس اہلکار سمیت 5 افراد تشدد کی نذر

امپھال،29مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور میں کوکی اور میتی برادریوں کے درمیان ریزرویشن کو لے کر 3 مئی سے تشدد جاری ہے۔ اتوار کو دارالحکومت امپھال سے متصل سیراؤ اور سگنو علاقوں میں ایک بار پھر پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ جس میں ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق، جب کہ 12…

مزید پڑھیں »

رجب طیب اردوغان ترکیہ کے تیسری بار صدر منتخب

استنبول،29مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے اور حتمی مرحلے میں صدر رجب طیب ایردوان نے کامیابی حاصل کر لی ہے جو ان کے اقتدار کی تیسری دہائی کا آغاز ہے۔اتوار کو ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے رن آف مرحلے کے لیے ووٹنگ ہوئی جس میں پانچ کروڑ 21 لاکھ افراد…

مزید پڑھیں »

حج کی جعلی اسکیمات کے جھانسے میں ہرگز نہ آئیں: سعودی عرب

ریاض،29مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین کو حج کی جعلی اسکیموں سے خبردار کر دیا ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ مناسک حج کی ادا کرنے کے لیے بکنگ صرف منظور شدہ پلیٹ فارمز کے ذریعے کی جاتی ہے۔ وزارت نے جعلی حج اسکیموں کا جواب نہ دینے…

مزید پڑھیں »

ونود کھنہ: 70 کی دہائی کا پرکشش چہرہ اور سپر اسٹار

ونود کھنہ Vinod Khanna کی پیدائش ایک ہندو خاندان میں کملا اور کرشن چند کھنہ کے یہاں 6 اکتوبر 1946 کو پشاور، برطانوی ہندوستان (اب پاکستان میں) میں ہوئی تھی۔ ان کی تین بہنیں اور ایک بھائی تھا۔ ان کی پیدائش کے فوراً بعد ہندوستان کی تقسیم ہو گئی اور…

مزید پڑھیں »

جب اوم پرکاش نے جیب خالی پر بھی بریانی کھائی-نثار احمد صدیقی

دوسروں کو ہنسانے والے کو خود کتنا رونا پڑا یہ شائد ہنسنے والے نہیں سمجھ سکتے ۔اپنے زمانے کے یہ ہنسانے والےفن کار اوم پرکاش عرف فتح دین رئیس خاندان میں پیدا ہوئےتھے ۔ اُن کے والد کے لاہور اور جموں میں بنگلے تھے۔ کئی ایکڑ زمین پر کا شتکاری…

مزید پڑھیں »

’دَہاڑ‘ میں کام کرنا آسان تھا،صرف وردی پہننی پڑتی تھی-سناکشی سنہا

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی ووڈ کی اداکارہ سناکشی سنہا نے کہا ہے کہ اُن کے لیے اپنی پہلی ویب سیریز دَہاڑ میں کام کرنا آسان تھا۔سنہ 2010 میں بالی وُڈ سپرسٹار سلمان خان کی سپرہٹ فلم ’دبنگ‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی سناکشی سنہا اب آن لائن سٹریمنگ پلیٹ…

مزید پڑھیں »

کیا سپریم کورٹ نے حقیقت میں اڈانی گروپ کو کلین چٹ دی ؟-روش کمار

24 جنوری 2023 کو اڈانی گروپ کی کمپنیوں پر ہنڈبنرگ کی رپورٹ آئی اس رپورٹ میں اڈانی گروپ کی معاشی پالیسیوں ، اکاونٹنگ (حساب کتاب ) اور حصص ( شیئرس ) کی قیمتوں میں ہیرا پھیری کے الزامات عائد کئے گئے۔ حکومت نے اپنی طرف سے تحقیقات کیلئے کسی قسم…

مزید پڑھیں »
Back to top button