سرورق

سعودی سارجنٹ کا سوڈان سے آنے والے ہندوستانی شہریوں کا اردو میں خیر مقدم

ریاض ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)خانہ جنگی کے دوچار سوڈان سے غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل جاری ہے اور غیر ملکیوں کو وہاں سے نکالنے میں سعودی عرب نے فعال کردار ادا کیا ہے۔ سوڈان سے آنے والے شہریوں کا سعودی عرب میں استقبال کیا جارہا ہے اور انہیں ان کے ملکوں کو…

مزید پڑھیں »

امریکہ اور ایران نے ایک دوسرے کے آئل ٹینکرز ضبط کرلیے

لندن،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ نے حال ہی میں ایران پر عائد پابندیوں کے تحت سمندر میں ایرانی تیل سے لدا ایک ٹینکر ضبط کرلیا تھا جس کے چند روز بعد اب ایران نے جوابی کارروائی کے تحت تیل سے لدا ایک اور ٹینکر قبضے میں لے لیا۔خبررساں کے مطابق یہ پیش رفت…

مزید پڑھیں »

ماں اپنے بچے کو ذبح کرکےگوشت پکا کر کھا گئی

قاہرہ ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصر کے ایک گاؤں میں دل دہلا دینے والا واقعہ دیکھنے میں آیا، جہاں ایک ذہنی مریض ماں نے اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی نعش کو پکا کر کھا لیا۔گورنری شرقیہ میں واقع فاقوس سنٹر سے منسلک ابو شلبی گاؤں میں دل دہلا دینے والا واقعہ…

مزید پڑھیں »

دنیا کے قدیم ترین اخبار کی کاغذ پر اشاعت بند کرنے کا فیصلہ

لندن،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آسٹریا کے اخبار ’وِینر سائٹُنگ‘ کا پرنٹ ایڈیشن، جو 1703ء سے شائع ہو رہا تھا،ملکی پارلیمان کے ایک فیصلے کے بعد حتمی طور پر ختم کر دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔آسٹریا کے اخبار ‘وِینر سائٹُنگ  Wiener Zeitung ‘ کا پرنٹ ایڈیشن، جو 1703ء سے شائع ہو رہا…

مزید پڑھیں »

یوپی:گینگسٹر کیس میں مختار انصاری کو دس سال قید، پانچ لاکھ جرمانہ، افضل کو 4 سال قید

غازی پور:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش کے غازی پور کی ایک ایم پی ایم ایل اے کی عدالت نے ہفتہ (29 اپریل) کو جیل میں بند گینگسٹر سے سیاستداں بنے مختار انصاری کو بی جے پی کے ایم ایل اے کرشنانند رائے کے قتل سے متعلق اغوا اور قتل کیس میں قصوروار…

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کا امیگریشن نظام میں تبدیلی کا اعلان

ملبورن:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آسٹریلیا نے اپنے امیگریشن کے نظام میں ترمیم کرنے کی تجویز پیش کی ہے تاکہ ملک میں انتہائی ہنرمند کارکنوں کی آمد کا سلسلہ تیزی کیا جائے اور مستقل رہائش کی راہ ہموار کی جائے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق وفاق میں موجود لیبر حکومت نے کہا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

ضلع مجسٹریٹ قتل کے مجرم سابق ایم پی آنند موہن جیل سے رہا

سہرسہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گینگسٹر سے سیاستدان بنے آنند موہن سنگھ کو جمعرات کی صبح بہار کی سہرسہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ جیل حکام نے بتایا کہ آنند موہن کو صبح ساڑھے 4 بجے رہا کیا گیا، تاکہ امن و امان متاثر نہ ہو۔ بہار حکومت کی جانب سے حال ہی میں…

مزید پڑھیں »

ببیتا نے ہمیں دھرنے پر بیٹھنے کے لیے مجبور کیا اور پھر دھوکہ دے دیا، پہلوان کا الزام

نئی دہلی،27اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انڈین کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف یہاں جنتر منتر پر دھرنا دے رہی ایک خاتون پہلوان نے الزام عائد کیا ہے کہ دوسروں کی بات کیا کریں، ہمیں تو ہماری بہن ببیتا پھوگاٹ Babita phogat نے ہی دھوکہ دیا ہے۔ پہلوان نے…

مزید پڑھیں »

قاہرہ: غیر ملکی خاتون سیاح کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار

قاہرۃ،27اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصر کی ایک سڑک پر ہراساں کیے جانے کے مناظر نے چونکا کر رکھ دیا، ایک نوجوان اور اس کے دو ساتھیوں نے ایک غیر ملکی سیاح کا پیچھا کیا پھر وہ قاہرہ کے تحریر سکوائر پر اس خاتون سیاح کے سامنے گلی کے بیچوں بیچ کپڑے اتارنے ہی…

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے مجھ سے بھی جنسی زیادتی کی تھی: امریکی مصنفہ ای جین کیرول

واشنگٹن،27اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ایک نیا الزام سامنے آگیا۔ ٹرمپ پر جنسی زیادتی کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا۔ 79 سالہ امریکی مصنفہ اور صحافی ای جین کیرول E Jean Carroll نے نیویارک کی ایک جیوری کے سامنے الزام لگایا کہ ٹرمپ نے ان کے ساتھ زیادتی کی۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button