سرورق

امریکی طالب علم کو 125 جامعات میں داخلے اور 90 لاکھ ڈالر اسکالر شپ کی پیشکش

امریکی طالب علم کو 125 جامعات میں داخلے اور 90 لاکھ ڈالر اسکالر شپ کی پیشکش نیویارک ،27اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکی طالب علم کی جانب سے ہائی اسکول میں شاندار کامیابی کے بعد اسے نہ صرف 125 کالج اور جامعات نے داخلے کی پیشکش کی ہے بلکہ اسے مجموعی طور پر 90 لاکھ…

مزید پڑھیں »

’بوسہ تنازعہ‘ کے باعث کیا دلائی لامہ کی شبیہ کمزور ہو گئی؟

لندن ،27اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بدھ مت کے تبتی پیروکاروں کے رہنما دلائی لامہ کو ایک بار پھر بڑے پیمانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کی وجہ وائرل ہونے والی ایک ویڈیوبنی جس میں وہ ایک نوجوان لڑکے کو چومتے ہوئے یہ کہتے پائے گئے کہ ’’میری زبان چوس لو‘‘۔تبتیوں کے روحانی…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو گاڑی تلے کچل ڈالا، دو گرفتار

جنین ،27اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے جنوب میں ایک جیپ فلسطینی نوجوان پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا، جب کہ قابض فورسز نے جنین کیمپ سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔طبی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ…

مزید پڑھیں »

سویڈن کا تحقیقاتی راکٹ حادثاتی طور پر ناروے میں گرگیا

لندن ،26اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یہ سویڈش راکٹ شمالی ناروے کے ایک پہاڑی سلسلے میں آبادی والے علاقے سے دس کلو میٹر کی دوری پر گرا۔ ناروے کی وزارت خارجہ نے کہا کہ اس طرح کا راکٹ گرنا ’’ایک انتہائی سنگین واقعہ ہے، جس سے شدید نقصان ہو سکتا ہے۔ناروے کی وزارت خارجہ…

مزید پڑھیں »

ایران: بااثر عالم مسلح حملے میں جاں بحق، حملہ آور گرفتار-ویڈیو وائرل

تہران ،26اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران کے بااثر اور معروف عالم آیت اللہ عباس علی سلیمانی Ayatollah Abbas Ali Soleimani مسلح حملے میں جاں بحق ہوگئے جبکہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایران کے بااثر عالم اور سپریم لیڈر کا انتخاب کرنے والی…

مزید پڑھیں »

سنگاپور میں بھنگ کی اسمگلنگ کے جرم میں ہندوستانی شخص کو پھانسی

سنگاپور ،26اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سنگاپور نے ہند نژاد اپنے ایک شہری کو ایک کلو گرام بھنگ اسمگل کرنے کی سازش کرنے کے جرم میں پھانسی دے دی ہے۔سنگاپور میں انسداد منشیات سے متعلق دنیا کے سخت ترین کے قوانین ہیں۔سنگاپور نے 26 اپریل بدھ کے روز ایک شخص کو بھنگ کی غیر قانونی…

مزید پڑھیں »

چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ میں ماؤنواز کے آئی ای ڈی دھماکے میں 10 سیکورٹی اہلکار اور ڈرائیور ہلاک

چھتیس گڑھ  :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ میں بدھ کی دوپہر نکسلیوں کے حملے میں 10 فوجی شہید اور ایک ڈرائیور بھی مارا گیا ہے۔ تمام جوانوں کا تعلق ڈی آر جی (ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ) سے ہے۔ وزیر اعلی بھوپیش بگھیل کے مطابق نکسلیوں کی موجودگی کی اطلاع پر…

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ اب 4 موبائل میں ایک ساتھ استعمال کیا جاسکے گا

واشنگٹن :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پہلے صارفین فون میں صرف ایک واٹس ایپ WhatsApp اکاؤنٹ استعمال کر سکتے تھے لیکن اب وہ واٹس ایپ اکاؤنٹ 4فو نز میں استعمال کر سکتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ کیسے؟واٹس ایپ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں کے لیے ایک بڑا اپڈ یٹ لایا ہے۔ یہ ایک…

مزید پڑھیں »

ڈگری کی تعلیم کے ساتھ ماہانہ 10 ہزار روپئے کی تنخواہ

تلنگانہ۔:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ حکومت طلبہ کو ڈگری کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران ماہانہ 10 ہزار روپئے کمانے کا موقع فراہم کر رہی ہے ۔ آئندہ تعلیمی سال سے اسکیل ڈیولپمنٹ کورسیس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ریاست میں جملہ 1054 ڈگری کالجس ہیں، سب سے زیادہ داخلے والے…

مزید پڑھیں »

پی ایف آئی کارکنوں کیخلاف این آئی اے کی تازہ کارروائی

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممنوعہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کارکنوں کے خلاف تازہ کارروائی میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (NIA) اتر پردیش، بہار، مدھیہ پردیش، گوا اور پنجاب کے لدھیانہ میں ایک درجن سے زیادہ مقامات پر تلاشی لے رہی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی متعدد ٹیمیں ریاستی…

مزید پڑھیں »
Back to top button