سرورق

ایک عبقری شخصیت-حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ

آپ کی ذات مجموعہ کمالات اور جامع انواع فضائل تھی حافظ،قاری مدرس،مفسر،محدث،فقیہ،واعظ،صوفی متکلم،مناظر،ناظم،ناشر اور خانقاہ نشیںیہ سب کچھ تھی جس کی شہادت آپ کے آثار علمیہ سے ملتی ہے، لیکن ان سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ نے اپنے تمام فضائل و کمالات کو فن تصوف کی اصلاح وت…

مزید پڑھیں »

پانی سے لبریز پھل-گرمی میں روزے: پانی کی کمی سے کیسے بچیں

ماہ رمضان میں گرمی اپنے شباب پر ہے،سخت گرمی میں روزے بھی ایک بڑی آزمائش ہوتے ہیں۔ہر روزہ دار کو جسم میں پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ملک کے کئی حصوں میں گرم ہوائیں چل رہی ہیں۔ اس صورتحال میں روزہ رکھنے سے جسم میں پانی کی…

مزید پڑھیں »

فوائد و مجربات-سویا

مختلف نام: عام نام ہندی اور اردو سویا، سنسکرت شت پشیا، عربی اور فارسی میں شبت، سندھی میں سوا، گجراتی میں شیپ اور سووا بنگالی میں شلنا شونوا سووا اور شپھا کشمیری میں سوئی سنسکرت میں شرئبا اور انگریزی میں ڈل soya dill کہتے ہیں لاطینی میں(Anthi Fructus) کہتے ہیں۔بہت…

مزید پڑھیں »

اضافی چربی کے اثرات-پیٹ اور کمر کی چربی زیادہ خطرناک

یہ کوئی راز کی بات نہیں ہے کہ اگر آپ کے جسم میں اضافی چربی موجود ہے تو اس کی وجہ سے صحت کے کئی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں لیکن اب اس امر کے شواہد جمع ہونے لگے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہر قسم کی چربی کو ایک…

مزید پڑھیں »

حقیقت سمجھیں-گوری رنگت کے پیچھے نہ دوڑیں

جنوبی ایشیا میں بہت سی خواتین اپنا رنگ گورا کرنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتی ہیں۔ ایک خاتون نے بھرائی ہوئی آواز میں کہا کہ ’میں اپنی شادی کے روز بہت بری لگ رہی تھی۔ اس دن میں انتہائی بدصورت نظر آ رہی تھی۔‘وہ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو…

مزید پڑھیں »

ٹرمپ پر ریپ کا الزام: اپیل کورٹ نے ٹرمپ کو ریلیف دینے سے صاف انکار کردیا

واشنگٹن،14 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کی اپیل کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپ کے الزام کے مقدمے میں کسی قسم کا ریلیف دینے سے انکار کرتے ہوئے کیس واپس نیویارک کی عدالت کو بھیج دیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق واشنگٹن ڈی سی کی اپیل کورٹ نے مصنفہ جین…

مزید پڑھیں »

حرم نبویؐ میں دنیا کا سب سے بڑا کولنگ اسٹیشن موجود، نمازیوں کی راحت کا سامان

ریاض،14 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مسجد نبوی میں ایئر کنڈیشنگ کا اعلی نظام موجود ہے۔ اس نظام کا ایک مرکزی اسٹیشن 70,000 مربع میٹر کے رقبے پر محیط ہے اور اس میں دنیا کا سب سے بڑا واٹر کولنگ کنڈینسر شامل ہے۔ یہ مرکزی اسٹیشن مسجدنبویؐ سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ…

مزید پڑھیں »

130 کلومیٹر تنہا سائیکل چلا کر دادی کو ماں کی شکایت کرنے جا پہنچا

بیجنگ،14 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عموما بچے اپنے والدین کے بارے میں دیگر اقارب سیاپنی معصومانہ شکایات کرتے رہے ہیں ،مگرچین کے ایک گیارہ سالہ بچے کا اپنی ماں کیخلاف دادی سے شکایت کے لیے طویل سفر ایک حیران کن واقعہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 11 سالہ بچہ اپنی ماں کے خلاف شکایت…

مزید پڑھیں »

پاکستانی نوجوان 5400 کلومیٹر پیدل سفر طے کر کے مکہ پہنچ گیا

ریاض،14 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پاکستان کے شہر اوکاڑہ سے حج کے لیے پیدل سفر کرنے والے عثمان ارشد 5400 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے سعودی عرب کے شہر مکہ پہنچ گئے ہیں۔نوجوان عثمان نیحج کے لیے اپنے آبائی علاقے پنجاب کے شہر اوکاڑہ سے گزشتہ سال یکم اکتوبر کو پیدل سفر کا…

مزید پڑھیں »

عتیق کے بیٹے اسد کے انکاؤنٹر میں مارے جانے کے بعد اکھلیش کا رد عمل نقلی انکاؤنٹر کے ذریعے سچے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ‘

لکھنو،13 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اومیش پال قتل کیس کے ملزم عتیق احمد کے مفرور بیٹے اسد احمد کو یوپی ایس ٹی ایف نے جھانسی میں ایک انکاؤنٹر میں ہلاک کر دیا ہے۔اسد کے علاوہ شوٹر غلام محمد بھی ایس ٹی ایف کے ہاتھوں مارا گیا۔ اس انکاؤنٹر پر ایس پی (سماجوادی پارٹی)…

مزید پڑھیں »
Back to top button