سرورق

ہندوستان میں پہلی بار پانی کے اندر چلی میٹرو ٹرین

کولکاتہ،13 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں پہلی بار دریا کے نیچے بنی سرنگ میں میٹرو ٹرین چلائی گئی۔ یہ ٹرین کولکاتہ سے ہگلی ندی کے راستے ہوڑہ پہنچی۔ کولکاتہ میں زیر آب میٹرو ٹرین کا تجربہ کیا جا رہا ہے جو دریائے ہوگلی کے مشرقی کنارے پر واقع ایسپلینیڈ اور مغربی…

مزید پڑھیں »

تعلیم کا بھگوا کرن : این سی ای آر ٹی نے مولانا آزاد کو بھی نہیں بخشا سیاسیات کے باب سے مولانا آزادؔ سے متعلق باب بھی ختم

نئی دہلی ،13 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل کونسل آف ایجوکیشن ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی گیارہویں جماعت کی سیاسیات کی کتاب سے عظیم مجاہدآزادی ، ماہر تعلیم اور ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کا ذکر ہٹا دیا گیا ہے۔کتابوں کو مبینہ…

مزید پڑھیں »

ریاض میں ایرانی سفارتخانے کے دروازے 7 سال بعد کھول گئے

ریاض ،13 ؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعد ایران کا سفارتخانہ سات سال کے عرصے کے بعد ایک مرتبہ پھر دارالحکومت ریاض میں کھول دیا گیا ہے۔خبرکے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ ’ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت سفارتی…

مزید پڑھیں »

آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی کا انتقال

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)معروف عالم دین، درالعلوم ندوۃ العلماء کے ناظم و آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی کا آج لمبی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔مولانا 94برس کے تھے۔مولانا کے انتقال سے عالم اسلام میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور پورا ماحول…

مزید پڑھیں »

سابق ایم پی عتیق احمد کا بیٹا اسد یوپی ایس ٹی ایف کے انکاؤنٹر میں جاں بحق

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امیش پال قتل کیس میں مطلوب ایم پی عتیق احمد کے بیٹے اسد اور شوٹر غلام محمد کو یوپی پولیس نے ایک انکاونٹر میں مار گرایا ہے۔ ایس ٹی ایف نے جھانسی میں انکاؤنٹر کیا۔ دونوں پر پانچ پانچ لاکھ روپے کا انعام تھا۔ پولیس کے مطابق ان…

مزید پڑھیں »

خواص مفردات,کدو اور لوکی-حکیم محمد عدنان حبان نوادرؔ رحیمی شفاخانہ بنگلور

نام: ہندی کدو، اردو کدو، لوکی، گھیا، سنسکرت مشٹ تمبی، بنگالی لوؤ، کودو، مشٹ لاؤ، گجراتی دودھی،بھوپلا، آلوڈی، فارسی کدوئے شیریں دراز، عربی قرح و یقطین، انگریزی وائٹ پمپکن سویٹ گارڈ (White Pumpkin Sweet Gourd) شناخت: عام بیل کا پھل ہے کہ بہت مشہور ہے۔اس کو سبزی کی طرح پکا…

مزید پڑھیں »

زکوٰۃ کی حقیقت-حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی

زکوٰۃ اسلام کا اہم ترین رکن ہے۔ اللہ جل شانہ نے قرآن کریم میں جہاں نماز کا ذکر فرمایا ہے اسی کے ساتھ ساتھ زکوٰۃ کا بھی ذکر فرمایا ہے۔ زکوٰۃ مذہب اسلام کا ایک بڑا اور تیسرا رکن ہے اس کی فرضیت قطعی ہے اور اس کا منکر کافر…

مزید پڑھیں »

صحت مند رمضان سحر و افطار کے معمولات-پیش کش: فرحین عدنان بنگلور

سحری اور افطاری رب کائنات نے ایمان والوں پر رمضان کے پورے مہینے کے روزے فرض کیے ہیں اور بیشک اللہ کی ذات بڑی علم والی ہے۔ روزہ ایک ایسی عبادت ہے جس میں طلوع سحر سے لیکر غروب آفتاب تک ہم اپنے خالق کے لیے کھانا پینا چھوڑ دیتے…

مزید پڑھیں »

پنجاب کے بھٹنڈہ ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ،4 فوجی ہلاک

بھٹنڈہ ،12؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پنجاب کے بھٹنڈہ ملٹری اسٹیشن پر فائرنگ کی گئی ہے۔ اس واقعے میں چار فوجیوں کی موت ہو گئی ہے۔ واقعہ صبح 4.35 کا بتایا جا رہا ہے۔ فائرنگ کی وجہ تاحال معلوم کی جا رہی ہے۔ ساتھ ہی تلاشی مہم بھی جاری ہے۔ پورے علاقے کو گھیرے…

مزید پڑھیں »

جموں و کشمیر: ’ہم نماز کی اجازت نہیں دے سکتے : کشمیر پولیس عیدگاہ میدان میں عید کی نماز کو لے کر رسہ کشی کی صورتحال

سری نگر،12؍اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جموں و کشمیر وقف بورڈ اور جموں و کشمیر پولیس کے درمیان عیدگاہ میدان میں عید کی نماز کو لے کر رسہ کشی نے وادی میں کشمکش اور کشیدگی والے حالات پیدا کر دیئے ہیں۔ وقف بورڈ نے صاف طور پر نماز پڑھے جانے کا اعلان کر…

مزید پڑھیں »
Back to top button