سرورق

جھارکھنڈ:مدرسہ میں بچوں کی سامنے پستول کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

پلامو ،12؍اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ کے پلامو ضلع میں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے جو ریاستی حکومت کی مدد سے چلنے والے مدرسے میں بچوں کو پڑھاتا ہے۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے ایک دیسی ساختہ پستول،گولی اور ایک کھوکھلا بھی برآمد کیا ہے۔درحقیقت، پلامو ضلع کے…

مزید پڑھیں »

میرٹھ : گاؤں پلڑا میں مسلم مخالف تشدد، گھروں اور فصلوں کو جلا دیا گیا، خوف و ہراس

میرٹھ،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)میرٹھ کے ہستیناپور علاقہ کے گاؤں پلڑا میں پردھان سے رنجش کی وجہ سے ایک نوجوان کا قتل ہو گیا، جس کے بعد فرقہ وارانہ تشدد کی آگ بھڑک اٹھی۔ ویشو نامی نوجوان کے قتل کے بعد پیر کے روز جب انتم سنسکارکیلئے لے جایا جا رہا تھا ،تو اس…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ: بی آر ایس کی میٹنگ میں مبینہ آتش بازی سلنڈر میں دھماکہ، ایک شخص کی موت، 8 دیگر افراد زخمی

حیدر آباد،12؍اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ کے کھمم ضلع میں برسراقتدار بی آر ایس کی ایک میٹنگ کے دوران مبینہ طور پر آتش بازی کے سبب آگ لگ گئی جس سے وہاں قریب میں رکھے ایک سلنڈر میں دھماکہ ہو گیا۔ اس دھماکہ کی زد میں آنے سے ایک شخص کی موت…

مزید پڑھیں »

عارف اور سارس کی دوستی -چڑیاگھر میں نظر آیا جذباتی لگاؤ

کانپور ،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پچھلے مہینے ہندوستان میں ایک سارس اور ایک کسان کی دوستی کی کہانیاں سوشل میڈیا پر سپر ہٹ ہو رہی تھی ،آگے آگے موٹرسائیکل پر کسان اور پیچھے اڑتا ہوا سارس سوشل میڈیا پر سب سے پرکشش خبر کے طور پر مقبول ہوئے تھے ، جس کے بعد…

مزید پڑھیں »

ضابطہ کی پابندی کے ساتھ ہی مذبح چل سکتے ہیں:گجرات ہائی کورٹ

احمدآباد ،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات ہائی کورٹ نے مشاہدہ کیا کہ فوڈ سیفٹی قوانین پر عمل کیے بغیر مذہبی مواقع پر گوشت فروخت کرنے/مذبح چلانے کی کوئی غیر محدود آزادی نہیں ہے۔ جسٹس این وی انجاریہ کی بنچ نے یہ بھی کہا کہ بغیر لائسنس کے مذبح خانوں کو چلانے اور اجازت…

مزید پڑھیں »

ایکواڈور کی بندرگاہ پر مسلح حملے ، 9 افراد ہلاک

لندن؍کوئٹو،12؍اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کولمبیا کی سرحد سے متصل ایکواڈور کے شمال مغربی صوبے ایسمیرالڈاس میں مچھلی پکڑنے کی چھوٹی بندرگاہ پر مسلح گروپ کے حملے میں کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاستی اٹارنی جنرل کے دفتر (ایف جی ای) نے  بتایا کہ حکام نے جائے وقوعہ سے سات…

مزید پڑھیں »

نئے غیرملکیوں کے رہنے کے لیے بہترین ملکوں میں دو عرب ممالک کون سے ہیں؟

ریاض،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بیرون ملک جانا ایک خواب ہے مگر بیرون ملک نئی زندگی شروع کرنا بالکل مختلف ہوتا ہے۔ بیرون ملک منتقل ہونے والے تارکین وطن کا کہنا ہے کہ بحرین، متحدہ عرب امارات اور سنگاپور سرفہرست تین مقامات ہیں جہاں ان غیرملکیوں کا آباد ہونا نسبتاً آسان ہے۔ یہ تفصیل…

مزید پڑھیں »

استاد کو گولی مارنے والے 6 سالہ امریکی بچے کی ماں پر فرد جرم عائد

نیویارک،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مشرقی ریاست ورجینیا کے ایک پراسیکیوٹر نے پیر کو اعلان کیا کہ امریکی ایلیمنٹری اسکول کا 6 سالہ طالب علم جس نے جنوری میں اپنے استاد کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا تھا، کی ماں پر بچے کو نظر انداز کرنے کا جرم عائد کیا گیا ہے۔نیوپورٹ…

مزید پڑھیں »

آرٹی فیشل انٹیلی جنس سے تیار کویت کی پہلی نیوز کاسٹر کی رونمائی

کویت ،11؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت یعنی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے نئے ایجادات اور مختلف کام انجام دیے جا رہے ہیں۔مگر حال ہی میں کویت میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے ایک ایسی نیوز پریزیںٹر بنائی گئی ہے جسے دیکھ کر حقیقت کا گمان ہوتا…

مزید پڑھیں »

گائے کا پیشاب انسانوں کے استعمال کے قابل نہیں :تحقیق

بریلی،11؍اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہندوستان میں ایک مخصوص لوگوں کے گروپ کی جانب سے گائے کے پیشاب کو اثردار دوائی قرار دیا جاتا ہے جبکہ تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ اس میں خطرناک جراثیم ہوتے ہیں۔ بریلی میں واقع ملک کے اہم ویٹرنری تحقیق کے ادارے آئی سی اے آر (انڈین…

مزید پڑھیں »
Back to top button