سرورق

دہلی واقع مسجد بنگالی مارکیٹ میں بنے مدرسہ پر چلا بلڈوزر، بغیر نوٹس کارروائی کا دعویٰ

نئی دہلی،11؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی میں موجود مسجد بنگالی مارکیٹ کے مدرسہ کا کچھ حصہ آج صبح بلڈوزر سے منہدم کر دیا گیا۔ یہ کارروائی لینڈ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس (ایل اینڈ ڈی او) کی طرف سے کی گئی ہے۔ اس بارے میں مسجد مینجمنٹ کا دعویٰ ہے کہ بغیر کسی جانکاری اور نوٹس…

مزید پڑھیں »

امریکہ اپنے ہی اتحادیوں کی جاسوسی کرتا پکڑا گیا

واشنگٹن ،11؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ اپنے ہی اتحادیوں کی جاسوسی کرتا پکڑا گیا، امریکی افواج کی سرگرمیوں سے متعلق خفیہ دستاویزات پینٹاگون سے لیک ہو گئیں۔لیک ہونے والی حساس امریکی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکہ نے جنوبی کوریا، اسرائیل اور یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات جمع کیں۔مبینہ طور پر…

مزید پڑھیں »

امارات کے ملازمین کو تنخواہیں عید الفطر سے قبل ادائیگی کا فیصلہ

دبئی،11؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات کے تمام سرکاری اداروں کے ملازمین کو عید الفطر کے باعث 17 اپریل کو تنخواہ ادا کی جائے گی۔اماراتی خبررساں ادارے وام کے مطابق امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم Sheikh Mohammed bin Rashid نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے تمام ملازمین…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: عیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان

ریاض،11؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے پیر کے روز باضابطہ طور پرنجی اور غیرمنافع بخش شعبوں کے ملازمین کے لیے عیدالفطر کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ٹویٹرپرایک پوسٹ میں وزارت نے کہا کہ نجی اور غیر منافع بخش شعبوں کے ملازمین عید پرچاردن کی…

مزید پڑھیں »

روس میں آتش فشاں پھٹنے سے پروازوں کو خطرہ لاحق

ماسکو ،11؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) روس میں مشرق بعید کے شیولوچ آتش فشاں کے پھٹنے سے تقریباً 10 کلومیٹر بلند راکھ کے بادل چھا گئے ہیں، جس سے شہری پروازوں کے لیے خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ آخری بار شیولوچ میں 2007 میں ایسا واقعہ پیش آیا تھا۔روس کے کامچٹکا جزیرہ نما پر…

مزید پڑھیں »

زخموں کو مندمل کرنے والی پٹی

اس جدید دور میں ماہرین ایسی انوکھی چیزیں تیار کررہے ہیں جن کے بارے میں پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھا۔ اس ضمن میں ماہرین نے ایسی پٹی تیار کی ہے جو بہت پرانے زخم کو ٹھیک کرسکتی ہے۔یہ ہلکی بجلی خارج کرکے زخم کو تیزی سے مندمل…

مزید پڑھیں »

آئس کریم سے وزن گھٹائیں

اس میں کوئی شک نہیں کہ آئس کریم دنیا میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اور کھائی جانے والی میٹھی ڈشز میں سے ایک ہے۔ چھوٹے بڑے، بزرگ، خواتین، بچے سبھی آئس کریم شوق سے کھاتے ہیں۔ لیکن آئس کریم ایک غذائیت سے بھرپور خوراک کے طور پر…

مزید پڑھیں »

ہر گھر کا مسئلہ بچوں کی بھوک کیسے بڑھائیں-حفصہ فاروق بنگلور

بچوں کی بھوک بڑھانے کا طریقہ اکثر بچے کھانا کھانے سے ہچکچاتے ہیں۔ ایسا بچہ والدین کو بہت پریشان کرتا ہے۔ بچہ کچھ نہیں کھاتا اور اگر کھا بھی لے تو صرف فاسٹ فوڈ۔ آپ نے اکثر بچوں کے والدین سے یہ شکایت سنی ہو گی۔ جس کی وجہ سے…

مزید پڑھیں »

خواص مفردات-بانسہ کے فوائد

نام: اردو میں بانس یا اڑوسہ کہتے ہیں۔ فارسی میں بانسہ۔ مرہٹی میں اڑوسہ۔ تیلگو میں اڑوسرمو۔ پنجابی میں بسوٹی۔ گجراتی میں اڑوسن۔ عربی میں چشیشہ السعال اور بعض جگہ پیابانسہ بھی کہتے ہیں۔ اس کا لاطینی نام Uricalum Indacom اور انگریزی میں bamboo tree کہتے ہے۔ مقام پیدائش: ہند…

مزید پڑھیں »

نالندہ تشدد معاملہ: پولیس کی سخت کاروائی، ملزمین کے گھر کی قرقی ضبطی کی، ایک ملزم نے کیا سرینڈر

نالندہ،8پریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بہار کے نالندہ میں رام نومی جلوس کے دوران پیش آئے تشدد واقعہ پر اب پولیس سخت رخ اختیار کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔پرتشدد تصادم معاملہ میں شامل ملزمین واقعہ کے بعد سے ہی فرار ہو گئے تھے۔ اس کو پیش نظر رکھتے ہوئے پولیس نے ہفتہ کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button