نئی دہلی ،8پریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکز کی مودی حکومت پر حملہ کا سلسلہ کانگریس کے ذریعہ لگاتار جاری ہے۔ تازہ حملہ ایک ویڈیو کے ذریعہ کیا گیا ہے جس میں اڈانی اور چین کے درمیان گہرے رشتوں کو ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں گوتم اڈانی کو…
مزید پڑھیں »سرورق
Bhojpuri Akanksha Dubey suicide case وارانسی ،8پریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بھوجپوری اداکارہ کی وارانسی میں خودکشی کیس میں ایک نئی تازہ ایڈیٹ سامنے آیا ہے۔ کیس کا مرکزی ملزم سمر سنگھ عدالت پہنچا اور مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہوا۔ خصوصی عدالت میں پیش کیے جانے کے بعد سمر سنگھ کو طبی معائنہ کے لیے…
مزید پڑھیں »لکھنؤ،8پریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی پبلک سروس کمیشن 2022 کا حتمی نتیجہ جاری ہوچکا ہے۔ کل 5311 امیدواروں نے پی سی ایس امتحان میں شرکت کی تھی۔جن میں سے 1070 امیدواروں نے مینس کا امتحان پاس کیا اور انٹرویو راؤنڈ میں شرکت کی۔ آگرہ کی دویا سیکروار امتحان میں ٹاپر بنی ہیں۔جبکہ لکھنؤ کی…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ،8پریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی کی طبیعت بگڑ گئی ہے۔ انہیں رائے بریلی سے لکھنؤ لایا گیا ہے اور اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ نمونیا اور سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے انہیں…
مزید پڑھیں »دہرادون،8پریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ میں دوسری جماعت کے بچوں کو ’امی ابو‘ پڑھانے پر ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ یہاں ایک طالب علم کے والد نے بچوں کے لیے انگریزی کی نصابی کتاب میں ماں باپ کے لیے ’امی‘ اور ’ابو‘ کے الفاظ استعمال کرنے پر اعتراض کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »نیویارک،8پریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایلون مسک دماغ کو کمپیوٹر سے جوڑنا چاہتے ہیں تاکہ دماغ کی گہرائیوں سے معلومات اور یادوں کو ڈاؤن لوڈ کیا جاسکے۔ امریکی ارب پتی کی خواہش ہے کہ ان کی تیار کردہ نئی ٹیکنالوجی لوگوں کو ’’سپر وژن‘‘ فراہم کرے۔ایلون مسک نے سن 2020 میں اپنی نیورو ٹیکنالوجی…
مزید پڑھیں »بیجنگ،8پریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین نے پڑوسی ملک تائیوان کے گرد فوجی مشقیں شروع کی ہیں جو تین دن تک جاری رہیں گی۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق چین کی فوج کے ایک ترجمان شی یی نے سنیچر کو کہا کہ ’یہ مشقیں ’تائیوان کی آزادی‘ کی خواہاں علیحدگی پسند قوتوں…
مزید پڑھیں »ریاض،8پریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مسجد حرام میں خانہ کعبہ کے اطراف طواف کرنے کے مناظر میں سے ایک منظر نے لوگوں کے دلوں کو مسحور کردیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص عمرہ ادا کرتے ہوئے اپنی ماں کو اپنے کندھوں پر اٹھا کر طواف کرا رہا ہے۔ اللہ کے…
مزید پڑھیں »قاہرہ ،8پریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الجزائر کے شیخ ولید مھساس کے کندھے پر بلی کے آجانے اور نماز تراویح کے دوران انہیں چومنے کے منظر نے دنیا بھر میں ایک ہنگامہ برپا کر دیا۔عالمی میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس واقعہ کو لطف لے کر بیان کیا گیا۔ سوشل میڈیا صارفین کے ایک…
مزید پڑھیں »آگرہ،7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)رام نومی کے موقع پر بہار اور بنگال سمیت ملک کے کئی شہروں میں فرقہ وارانہ تشدد بھڑک اٹھے اور پولیس کو امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے کافی مشقت کرنا پڑی۔ دریں اثنا، یوپی کے آگرہ میں ایک سنسنی خیز معاملہ کا انکشاف ہوا ہے۔ امر اجالا…
مزید پڑھیں »









