نئی دہلی، 4فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی کی ساکیت عدالت نے شرجیل امام اور آصف اقبال تنہا کو 2019 کے جامعہ تشدد کیس میں بری کر دیا ہے، جس سے انہیں بڑی راحت ملی ہے۔ تاہم کئی دیگر مقدمات کی وجہ سے انہیں اب بھی جیل میں ہی رہنا پڑے گا۔ دہلی کی…
مزید پڑھیں »سرورق
موتیہاری؍پٹنہ، 4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) این آئی اے نے ایک بار پھر مشرقی چمپارن میں چھاپہ مارا ہے۔ این آئی اے پٹنہ اور رانچی کی ٹیم نے ہفتہ کی صبح موتیہاری ضلع کے چکیہ تھانہ علاقے میں بڑی کاروائی کی ہے۔ این آئی اے نے ضلع پولیس کے ساتھ مل کر چکیہ…
مزید پڑھیں »دہرا دون، 4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اتراکھنڈ کے مشہور انکیتا بھنڈاری قتل واقعہ میں پوڑی پولیس کے ذریعہ سخت قدم اٹھانے کا راستہ صاف کر دیا گیا ہے۔ پوڑی کے ایس ایس پی نے اس قتل معاملہ کے کلیدی ملزم پلکت آریہ کی ملکیت قرق کرنے کی سفارش جاری کر دی ہے۔…
مزید پڑھیں »لکھنؤ، 4فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار پھر ملک میں ہندوؤں اور اقلیتوں کی حالت پر بات کی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ دنیا میں اگر کوئی ملک ہے جہاں اقلیتیں سب سے زیادہ محفوظ ہیں تو وہ ہندوستان ہے۔ انہوں نے ایک نیوز…
مزید پڑھیں »ڈھاکہ ، 4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے پاکستانی کرکٹ کے لیے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ۔شعیب ملک T-20 کرکٹ میں پاکستان کے لیے 500 میچ کھیلنے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں، جب کہ وہ دنیا کے تیسرے کرکٹر بن گئے ہیں۔ شعیب ملک 41…
مزید پڑھیں »دبئی، 4فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں مہنگا ترین فلیٹ 410 ملین درہم میں فروخت ہوا ہے۔ یہ دبئی کی ریئل سٹیٹ مارکیٹ کی تاریخ میں فلیٹ کا سب سے مہنگا سودا ہے۔الامارات الیوم کے مطابق فلیٹ دبئی کے Bvlgari Lighthouse بولگری لائٹ ہاؤس ٹاور میں واقع ہے،جسے ’Jumeirah…
مزید پڑھیں »شکاگو، 4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کے شہر شکاگو کی ایک خاتون اپنی والدہ کی نعش کو تقریباً دو سال تک فریزر میں رکھ کر چْھپانے کے الزام میں جیل میں قید ہیں۔امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق 69 سالہ ایوا بریچر جمعرات کو اپنی 96 سالہ ماں کی…
مزید پڑھیں »گوہاٹی، 3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آسام کی بی جے پی حکومت کی ہدایت پر پولیس نے چائلڈ میرج کے خلاف 3 فروری کو شدید کارروائی شروع کی جس میں اب تک 1800 سے زائد لوگوں کی گرفتاری کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے جمعہ کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بینکنگ سیکٹر کے ریگولیٹر ریزرو بینک آف انڈیا نے اڈانی گروپ کے ہندوستانی بینکوں کے ذریعہ دیئے گئے قرض پر ایک بیان جاری کیا ہے۔ آر بی آئی نے کہا ہے کہ بینکوں کا ریگولیٹر اور نگران ہونے کے ناطے، آر بی آئی پورے بینکنگ سیکٹر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اڈانی گروپ کے بحران پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ جاری ہے۔ جس کے باعث ایوان کی کارروائی ایک بار پھر ملتوی کرنی پڑی۔ اپوزیشن کے زبردست ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی 6 فروری کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ہنگامہ آرائی کے…
مزید پڑھیں »








