سرورق

بی بی سی دستاویزی فلم معاملہ: عدالت عظمیٰ نے مودی حکومت کو نوٹس جاری کرکے3 ہفتوں میں طلب کیا جواب

نئی دہلی، 3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے 2002 کے گجرات فسادات پر بی بی سی کی دستاویزی فلم  BBC documentary پر پابندی لگانے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی پر جمعہ یعنی 3 فروری کو سماعت کرتے ہوئے مودی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ…

مزید پڑھیں »

اڈانی گروپ کو ہنڈن برگ جھٹکے کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ کا جھٹکا

نئی دہلی، 3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہنڈن برگ رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد سے اڈانی گروپ کو لگاتار مشکلات کا سامنا ہے۔ اڈانی گروپ کو امریکی اسٹاک مارکیٹ سے بھی بڑا جھٹکا لگا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اڈانی گروپ کی فلیگ شپ کمپنی اڈانی انٹرپرائزز کو ڈاؤ جونز سسٹین…

مزید پڑھیں »

اڈانی کی دولت کو آیا زوال: تازہ بلومبرگ بلینیر انڈیکس میں گوتم اڈانی ٹاپ 20 سے بھی باہر

نئی دہلی، 3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کی ریسرچ فرم ہنڈن برگ کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد سے اڈانی گروپس کا برا دور شروع ہو چکا ہے۔ رپورٹ جاری ہوئے تقریباً ایک عشرہ گزر چکا ہے لیکن اس کا منفی اثر اڈانی گروپس پر اب بھی لگاتار پڑ رہا ہے۔ ہنڈن برگ…

مزید پڑھیں »

کنجوس ماں باپ بغیرٹکٹ شیرخوار بچے کو ہوائی اڈے پر چھوڑ گئے

مقبوضہ بیت المقدس، 3فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسرائیل میں کنجوس والدین ہوائی اڈے پر اپنے شیرخوار بچے کو ٹکٹ نہ ہونے پر چیک ان کاؤنٹر پر ہی چھوڑ گئے اور خود طیارے پرسوار ہونے کے لیے اپنے اگلے سفر پر روانہ ہوگئے۔یہ واقعہ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے بن گورین ہوائی اڈے…

مزید پڑھیں »

Budget 2023: اقلیتی وزارت کے بجٹ پر چلی مودی سرکار کی قینچی، مختص بجٹ میں 38 فیصد کی تخفیف

نئی دہلی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کانگریس اور دیگر حزب اختلاف بجٹ کو انتخابی میدان کے پچ تیار کرنے والا بتایا ہے ، اس کی کچھ جھلک اقلیتی وزارت کے مختص بجٹ پر مودی سرکار کی چلنے والی قینچی سے بھی واضح ہوتا ہے کہ یہ بجٹ آئندہ عام انتخابات کے…

مزید پڑھیں »

18 سیکنڈز کی تاخیر،جنوبی افریقی کرکٹر ورلڈکپ ٹیم سے باہر

لندن، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم کی سابق کپتان ڈانے وین نیکرک ٹی Dane van Niekerk ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طویل عرصے سے کپتان رہنے والی ڈانے وین نیکرک ٹخنے کی انجری سے صحت یاب ہو رہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق…

مزید پڑھیں »

آر سری دھر کی سوانح عمری میں انکشاف،آرسری دھر رشبھ پنت کے کیریئر کے ضمن میں تذبذب کے شکار تھے

نئی دہلی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوستانی وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت نے سال 2018 میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔ درحقیقت، ردھیمان ساہا انگلینڈ کے خلاف میچ سے پہلے زخمی ہو گئے تھے، جس کے بعد رشبھ پنت ٹیم مینجمنٹ کے لیے واحد انتخاب تھے۔ تاہم، اس وقت…

مزید پڑھیں »

اڈانی کو پیچھے چھوڑ کر امبانی ہندوستان کے امیر ترین شخص بن گئے

نئی دہلی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ریلائنس کمپنی کے مالک مکیش امبانی ایک بار پھر ملک کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ انہوں نے اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی کو سب سے زیادہ خالص مالیت کے معاملے میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فوربس نے یہ اطلاع دی ہے۔ گوتم…

مزید پڑھیں »

 بجٹ 24-2023: موبائل اور ٹی وی ہوں گے سستے،حکومت نے کسٹم ڈیوٹی میں کی کمی

نئی دہلی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بجٹ 24-2023 میں مرکزی حکومت نے موبائل فون مینوفیکچرنگ کے حوالے سے بڑا اعلان کیا ہے۔ بجٹ 24-2023 کے نفاذ کے بعد ملک میں موبائل فون سستے ہو سکتے ہیں۔ حکومت نے موبائل فون میں استعمال ہونے والے کچھ پرزوں پر کسٹم ڈیوٹی کم کرنے…

مزید پڑھیں »

یہ 5 ہندوستانی کھلاڑی اس سال انٹر نیشنل کرکٹ کو کہہ سکتے ہیں الوداع

نئی دہلی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پچھلے سال شوبھ من گل، ایشان کشن اور سوریہ کمار یادو جیسے کھلاڑیوں نے اپنا نشان چھوڑا۔ ان کھلاڑیوں نے اپنی کارکردگی سے بہت متاثر کیا۔ اس سال ان کھلاڑیوں پر نظریں ہوں گی۔ اس کے ساتھ ہی ان میں سے کئی ہندوستانی کھلاڑی بین…

مزید پڑھیں »
Back to top button