سرورق

شوہر کی دو بیویوں میں تقسیم، ہفتے میں تین دن پہلی بیوی کے ساتھ اور تین دن دوسری کے ساتھ،

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرادآباد میں دو بیویوں سے شادی کے بعد خاندان میں جھگڑا ہوگیا۔ ایک بیوی نے اپنے شوہر کو اپنے ساتھ سسرال میں نہ رکھنے پر پولیس سے شکایت کی۔ اس معاملے کو کونسلنگ کے لیے ناری اتران کیندر بھیجا گیا تھا۔خاتون نے دو ماہ قبل شکایت کی تھی۔مرادآباد…

مزید پڑھیں »

کھانسی اور دمہ کا گھریلو علاج

کھانسی اور دمہ میں انجیر کے استعمال سے فائدہ ہوتا ہے۔ اسی طرح چھوہارہ اور ادرک،پان میں تھوڑا تھوڑا رکھ کر کھانے سے بلغمی کھانسی اور دمے میں افاقہ ہوتا ہے۔ ایک وقت میں پانچ سے زیادہ چھوہارے اور ادرک کے ٹکڑے نہ کھا ئیں۔ نصف رتی سونف کو منہ…

مزید پڑھیں »

روئی کے پودے کے طبی فوائد-ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی رحیمی شفا خانہ بنگلور

کپاس مشہور چیز ہے ۔جب اس سے اس کے بیج چرخی کے ذریعے الگ کردیئے جاتے ہیں تو بیج بنولے اور باقی چیز روئی کہلاتی ہے جس کے ریشوں سے سوت کاتا جاتا ہے۔ ہم اس سے اپنے کپڑے بناتے ہیں جو ہم کو گرمی اور سردی سے محفوظ رکھتے…

مزید پڑھیں »

خواص ادویہ,سپاری-حکیم محمد عدنان حبان نوادرؔ, رحیمی شفاخانہ بنگلور

نام :سپاری ،چھالیہ، سنسکرت پوگی ،پوگ ، بنگالی شو پاری ، مرہٹی سوپاری، تامل گامو گوپاگو ،گجراتی سوپاری، عربی فوفل، انگریزی ایریکا نٹ (Areca Nut)اور لاطینی میں ایریکا کیٹیچو لینن (Areca Catechu Linn)کہتے ہیں۔ شناخت: جنوبی ہند کے علاوہ آسام ،مدراس ،بنگال اور پڑوسی ممالک میں بھی پایا جاتا ہے۔اس…

مزید پڑھیں »

ٹیپو سلطان شہیدؒ کی بے مثال شخصیت-حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی

یہ فطری امر ہے کہ جس کے گھر میں چوری ہوتی ہے اسی کو سب سے زیادہ فکر ہوتی ہے ، اس ملک پر ایک طویل عرصہ تک مسلمانوں نے حکومت کی اور ہر طرح کی ترقی دے کر پوری دنیا کی توجہ اس کی طرف منعطف کردی اورہندوستان کو…

مزید پڑھیں »

جاپانیوں کی طویل عمری کا راز

زلزلوں اور آتش فشانوں کے لئے جاپان میں گرم پانی کے27 ہزار چشمے ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ جاپان میں لوگوں کی لمبی اور صحت مند زندگی کی ایک ممکنہ وجہ یہ ہے کہ 80 فیصد جاپانی دیر تک گرم پانی میں لیٹے رہتے ہیں۔ٹوکیو سٹی یونیورسٹی کے پروفیسر…

مزید پڑھیں »

ٹوتھ پیسٹ اور مردانہ بانجھ پن

ٹوتھ پیسٹ اور مردانہ بانجھ پن میں انتہائی گہرا تعلق پہلی مرتبہ سامنے آیا ہے۔ ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کون نہیں کرتا، لیکن اگر روز مرہ استعمال کی یہ چیز مردوں کو بانجھ کرنے کا سبب بن رہی ہے تو اس زیادہ خوفناک انکشاف کیا ہو سکتا ہے۔ سائنسی جریدے…

مزید پڑھیں »

اسباب ہارٹ اٹیک و جوہات-فیصل ظفر

دل کے دورے کا سبب بننے والے کچھ عناصر ہر ایک کو معلوم ہوتے ہیں یعنی ایک عام فرد کو بھی اندازہ ہے کہ موٹاپا، ذیابیطس اور بلڈ پریشر اس جان لیوا دورے کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔اسی طرح تمباکو نوشی اور سست طرز زندگی بھی بڑے عناصر میں سے…

مزید پڑھیں »

نورا فتیحی نے جیکولین فرنینڈس کے خلاف میرا برین واش کیا،سکیش چندر شیکھر کا دعویٰ

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)نورا فتحی کا حالیہ بیان اس وقت آیا جب وہ دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش ہوئیں اور جبری وصولی کے معاملے میں اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، نورا فتیحی نے انکشاف کیا کہ مبینہ مجرم سکیش چندر شیکھر نے ان سے بڑے گھر اور پرتعیش…

مزید پڑھیں »

چاول کا پانی چہرہ خوبصورت بنائیں-فرحین عدنان بنگلور

چاول کے پانی کو عام طور پر پھینک دیا جاتا ہے کیونکہ بہت سے لوگ اس کی افادیت سے آشنا نہیں ہیں، اس آرٹیکل میں ہم چاول کے پانی کی ان خصوصیات کا ذکر کریں گے جو چہرے اور جلد کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں تاکہ انہیں پڑھ کر…

مزید پڑھیں »
Back to top button