سرورق

آہ ! مکرم جاہ بہادر، ارب پتی شہزادہ زندگی کے کچھ پوشیدہ اوراق-محمد ریاض احمد

نواب میر برکت علی خان مکرم جاہ بہادر کی رحلت کے ساتھ ہی قومی عالمی میڈیا میں ان کی شاہانہ طرز زندگی ، دولت و حشمت ، فیاضی و دریادلی‘ شاہ خرچی‘ انسانیت نوازی ‘ خودداری‘ اعلیٰ ظرفی ‘ تدبر و تفکر‘ بے پناہ خوبیوں ‘ کچھ خامیوں پر روشنی…

مزید پڑھیں »

8 وکٹ سے شاندار جیت کے ساتھ ہندوستان کا سیریز پر قبضہ

نئی دہلی،21جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف یک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں آج 8 وکٹ سے آسان جیت حاصل کر لی۔ اس جیت کے ساتھ ہی تین میچوں کی یک روزہ سیریز میں ہندوستان نے 0-2 کو ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی ہے۔ یعنی کل ملا…

مزید پڑھیں »

کشش ثقل کی مدد سے پھیپھڑوں میں جمے بلغم خارج کرنے کے طریقے

قدرتی طریقوں سے پھیپھڑوں کی بلغم سے صفائی کرنا ایسے افراد کے لئے جو تمباکو نوشی کرتے ہیں یا ایسی جگہوں پر رہتے ہیں جہاں ہوا میں آلودگی اور دھواں زیادہ ہے یا پھر جو کسی پھیپھڑوں کی بیماری جیسے استھما وغیرہ میں مبتلا ہیں انتہائی فائدہ مند ثابت ہوتا…

مزید پڑھیں »

امارات: ڈیجیٹل گداگری پر قید و جرمانے کی سزا

دبئی،21جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) متحدہ عرب امارات کے ادارے پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ ڈیجیٹل ذرائع کو گداگری میں استعمال کرنے پر 10 ہزار درہم جرمانہ اور 3 ماہ تک قید کی سزا مقرر ہے۔امارات الیوم اخبار کے مطابق محکمہ انسداد گداگری نے گزشتہ دنوں لگژری گاڑی کی مالکہ ایک مالدارعورت…

مزید پڑھیں »

نئی تحقیق سانپ کی طرح انسان بھی زہریلے ہو سکتے ہیں-ظفر سید

بعض ماحولیاتی تبدیلیوں کی صورت میں انسان اور دوسرے ممالیہ جانور زہریلا لعاب پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔جو جانور لعاب تیار کر سکتے ہیں، ان کے اندر ممکنہ طور پر زہر تیار کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ (پیکسلز)عین ممکن ہے جدید سائنس کے مطابق انسان سانپ یا سانپ انسان…

مزید پڑھیں »

شوگر میں مفید مکھانے کے فوائد-ڈاکٹر قرۃ العین فاطمہ عثمان دہلی

مکھانے کھانے کے فائدے ہم میں سے اکثر مکھانوں کو بھون کر استعمال کرتے ہیں۔ مکھانے کھاکر ہم درج ذیل فوائد حاصل کر سکتے ہیں جیسے کہ شوگر، اچھی نیند، معدے کی بیماریوں، اینٹی ایجنگ اور قوت مدافعت میں بہتری وغیرہ۔ مکھانے کے چند فوائد درج ذیل ہیں۔ شوگر: اکثر…

مزید پڑھیں »

ریٹائرمنٹ کے لیے تین سال باقی رہنے والوں کو تبادلوں سے استثنیٰ دینے کا امکان ، وزیر تعلیم کی ہدایت

حیدرآباد  :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے 27 جنوری سے ٹیچرس کے تبادلوں اور ترقیوں کا عمل شروع کرنے کی عہدیداروں کو ہدایت دی ۔ وزیر نے جمعہ کو محکمہ تعلیم کے اعلیٰ عہدیداروں کا اجلاس طلب کیا ۔ چیف منسٹر کے سی آر کی جانب سے ٹیچرس…

مزید پڑھیں »

پہلوانوں کا احتجاج: ہراسانی پر مبنی آڈیو ہمارے پاس ہے، ونیش پھوگاٹ کا دعویٰ

نئی دہلی ،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)خواتین ریسلرز نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ اور کچھ کوچز پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ دریں اثنا حکومت اس معاملے کو حل کرنے کے لئے ایکشن میں ہے۔ وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر مسلسل دوسرے دن احتجاجی پہلوانوں…

مزید پڑھیں »

این سی پی رہنما محمد فیضل کو ہائی کورٹ سے نہیں ملی راحت

تروواننت پورم ،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)لکشدیپ کے سابق ایم پی اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) لیڈر پی پی محمد فیضل کو 10 سال کی سزا کے معاملے میں کیرالہ ہائی کورٹ سے کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ محمد فیصل Mohammed Faizal کو لکشدیپ کی سیشن عدالت نے اقدام قتل کیس…

مزید پڑھیں »

یوپی :بھاجپا لیڈررام دلارے کیخلاف عصمت دری کے الزام میں وارنٹ جاری

لکھنؤ ،20جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایک عدالت نے 8 سال پرانے عصمت دری کیس میں اتر پردیش کے دودھی اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی رام دلارے کیخلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج راہل مشرا نے جمعرات کو ایم ایل اے رام دلارے کے بارہا طلب…

مزید پڑھیں »
Back to top button