سرورق

جوشی مٹھ سے متعلق ایک اور حیران کن انکشاف 2018 سے ہر سال 10 سینٹی میٹر ڈوبا، سیٹ لائٹ تصاویر سے اٹھا پردہ

نئی دہلی،20جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مشرقی جوشی مٹھ کے حوالے سے ایک اور حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے۔ یہ ہر سال تقریباً 10 سینٹی میٹر غرق ہو رہا ہے۔ سال 2018 اور 2022 کے درمیان جوشی مٹھ کی اسرو کی سیٹ لائٹ تصاویر نے ان رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ یہ رپورٹ ظاہر…

مزید پڑھیں »

ریاض: سعودی استغاثہ ٹوئٹس پر ممتاز عالم دین کو پھانسی دینے کا خواہاں

ریاض ،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سعودی پروسیکیوٹرز Saudi prosecutors ممتاز عالم دین Syaikh Awad Al Qarni کو بد امنی پھیلانے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کرنے کے الزامات کے تحت سزائے موت دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق رساں ایجنسی کی جانب سے جائزہ لی گئی عدالتی دستاویز کے مطابق…

مزید پڑھیں »

میکڈونلڈز کا ایک ماہ تک کھانا مفت دینے کا اعلان

لندن ،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) لندن میں ایک شخص کو اس وقت انتہائی عجیب و غریب صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب وہ امریکہ کے مشہور فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میکڈونلڈز کی برانچ میں پہنچا، جہاں اس نے ایک ایسا کھانا خریدا جس میں ساسیج اور آلوؤں کا سینڈوچ ہونا تھا۔ لیکن کھانے…

مزید پڑھیں »

آپ میں یہ عادت تو نہیں؟ کھانا کھانے کے بعد چند خطرناک عمل-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی

ہم کھانا کھانے کے فوراً بعد چند عمل ایسے کر گزرتے ہیں جو ہماری صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ ہوتے ہیں اور ہمیں ایسا ہرگز نہیں کرنا چاہئے لیکن بدقسمتی سے یہ خطرناک عمل ہماری روزمرہ کی زندگی میں ایسے شامل ہو چکے ہیں کہ اب ایک عادت کا…

مزید پڑھیں »

لیجنڈکرکٹر ہاشم آملہ کا ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

 کیپ ٹاؤن ،19جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) تین سال قبل انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے والے جنوبی افریقہ کے اسٹار کرکٹر ہاشم آملہ نے اب ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کرک انفو کے مطابق ہاشم آملہ انگلش کاؤنٹی سرے سے کھیل رہے تھے، تاہم اب انہوں نے کاؤنٹی کو…

مزید پڑھیں »

اسٹار بالر محمد سراج کا کارنامہ: 2022 سے اب تک ونڈے میں سب سے زیادہ ڈاٹ بال پھینکی ہیں

نئی دہلی ،19جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوستانی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر محمد سراج ان دنوں شاندار فارم میں نظر آرہے ہیں۔ پچھلے کچھ عرصے سے ونڈے کرکٹ میں ان کے اعداد و شمار حیران کن ہیں۔ وہ ونڈے کرکٹ میں ہندوستانی ٹیم کے اہم گیند بازوں میں سے ایک ہیں۔ 2022…

مزید پڑھیں »

نبیلہ سید،امریکی ریاست الینوائے کی پہلی مسلم اور سب سے کم عمر قانون ساز

نیویارک، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ریاست الی نوائے کے دارالحکومت اسپرنگ فیلڈ کے وسط میں ریاست کی دو پرانی اور نئی عمارتوں کے گنبدوں کے سائے میں چلتے ہوئے، اس شہر میں آپ کو تاریخ کے بہت سے نشانات نظر آتے ہیں۔ یہ ریاست دو صدور کے سیاسی کیریئر کا آغاز ہے، ابراہم…

مزید پڑھیں »

عمرہ کرنے والوں کا تحائف کے لیے مکہ مکرمہ کے بازاروں کا بھی رخ

ریاض، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مکہ مکرمہ میں معتمرین کو تحائف فروخت کرنے والی دکانوں نے سعودی عرب کے باہر سے بڑی تعداد میں معتمرین کی آمد کی وجہ سے ایک قابل ذکر سرگرمی ریکارڈ کی ہے۔ اپنے پیاروں کے لیے تحائف خریدنے والوں کا رش ہے۔ مناسک عمرہ ادا کرنے کے ساتھ اس…

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسنڈا آرڈرن کا عہدے سے الگ ہونے کا اعلان

ویلنگ ٹن، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے آئندہ ماہ عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔جیسنڈرا آرڈرن نے جمعرات کو نیپئر شہر میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران اعلان کیا کہ وہ سات فروری کو وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے الگ ہو…

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی خاتون نے اپنے پیروں سے تیر مار کر ریکارڈ بنالیا۔

سڈنی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایک بہترین تیر اندازی میں مہارت حاصل کرنا مشکل ہو سکتا ہے، کیونکہ اس کے لیے بہت زیادہ محنت اور صبر کی ضرورت ہوتی ہے۔ تاہم ایک آسٹریلوی خاتون نے اپنی بہترین تیر اندازی کی مہارت اور ایروبیٹک مہارت سے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button