سرورق

مدھیہ پردیش:38 فٹ گہرےبورویل گڑھے میں 6 سالہ معصوم گرگیا

tanmay in borewell مدھیہ پردیش/بیتول:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے بیتول کے مانڈوی گاؤں میں بورویل میں گرنے والے 6 سالہ معصوم تنمے کے لیے تقریباً 30 گھنٹے سے ریسکیو جاری ہے۔ بچے کو بچانے میں لگی ریسکیو ٹیم نے بدھ کی رات 10.30 بجے تک بورویل کے قریب پتھروں کو توڑا…

مزید پڑھیں »

خطرناک,مائیکرو اوون میں یہ چیزیں گرم نہ کریں✍️عرشی دلدارؔ بنگلور

microoven چالیس کی دہائی میں تخلیق کئے جانے والے مائیکرو ویو اوون کو آج دنیا بھر کے کچن میں ایک ضروری کچن اپلائنس کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ لوگ اس میں نت نئی ڈشز تیار کرتے ہیں اور ساتھ ہی انہیں چیزوں کو گرم کرنے کیلئے بھی استعمال…

مزید پڑھیں »

کیسے جانیں؟ ذیابیطس کی علامات

ذیابطیس کا تعلق میٹابولک بیماریوں سے ہے، ذیابطیس کی وجہ سے خون میں شوگر کا لیول بڑھ جاتا ہے اور اس کی وجہ جسم میں انسولین ہارمون کی انسولین پراسسینگ یا انسولین پروڈیوسینگ میں خرابی ہے، ذیابطیس عْمر کے کسی بھی حصے میں حملہ آور ہو سکتی ہے جس میں…

مزید پڑھیں »

گاؤں گاؤں چائنا بازار، کیا یہی ’’ میک اِن انڈیا‘‘ ہے :چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ

جگتیال۔/7 ڈسمبر، :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی ’ میک اِن انڈیا ‘ مہم کا مذاق اُڑایا اور کہا کہ گاؤں گاؤں میں چینا بازار قائم کئے جارہے ہیں کیا یہی ’ میک اِن انڈیا ‘ ہے؟۔ چیف منسٹر نے آج جگتیال کا…

مزید پڑھیں »

جنت کا پہلا کھانا،مچھلی کھائیں صحت بنائیں✍️ڈاکٹر امۃ المعیز فرزانہ افضل بنگلور

Benefits of eating fish پروٹین کے بہترین ذرائع میں سے ایک مچھلی ہے۔ یہ اومیگا3 چکنے ترشے (فیٹی ایسڈز) جیسے بنیادی غذائی اجزا سے بھرپور ہے۔ جسم کو دبلا پتلا رکھنے اور پٹھوں کو مضبوط بنانے کے لئے مچھلی کی پروٹین بہترین ہے۔ مچھلی سے صرف پیٹ کم نہیں ہوتا…

مزید پڑھیں »

آپریشن کے بعد پہلی بار لالو نے کہا،آپ لوگوں نے دعا کی ہے ، بہتر محسوس کرر ہا ہوں

نئی دہلی ، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سنگاپور میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کے بعد آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کا پہلا ویڈیو منظر عام پر آیا ہے۔جس میں لالو یادو سب کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔بہت ہی مختصر جاری کی گئی ویڈیو میں لالو پرساد یادو نے سب کا شکریہ…

مزید پڑھیں »

فٹ بال ورلڈ کپ: مراکش اسپین کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں

دوحہ ، 7دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مراکش نے فٹ بال ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق چمپئن اسپین کو پنالٹی کک پر 0-3 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ کوارٹرفائنل تک رسائی حاصل کرلی۔قطر کے ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش کے کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی دکھائی…

مزید پڑھیں »

درمیان میچ میں ٹیم انڈیا کا کپتان تبدیل ،کے ایل راہل نے کمان سنبھالی

میر پور ، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔ زخمی کھلاڑی کی پریشانی سے نبرد آزما ہندوستانی ٹیم کو ایک کے بعد ایک دھچکا لگ رہا ہے۔ اتوار 4 دسمبر کو بنگلہ…

مزید پڑھیں »

افغانستان: سرکاری ملازمین کی بس بم سے ٹکرا گئی‘ 7 جاں بحق‘ 6 زخمی

کابل، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کابل افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں سرکاری ملازمین کی بس سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 6زخمی ہو گئے۔ صوبائی پولیس کے ترجمان آصف وزیری نے بتایا پٹرولیم ڈائریکٹوریٹ آف حیرتان کے ملازمین…

مزید پڑھیں »

اڈیشہ ہائی پروفائل ہنی ٹریپ کیس،اگر میں نے منہ کھولا تو پوری ریاست ہل جائے گی- ارچنا ناگ

odisha honey trap case اڈیشہ میں ہائی پروفائل ہنی ٹریپ کیس   بھونیشور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اڈیشہ میں ہائی پروفائل ہنی ٹریپ کیس کی مرکزی ملزم ارچنا ناگ نے منگل کو دعویٰ کیا کہ اگر وہ اپنا منہ کھولے گی تو ریاست کا پورا منظر نامہ بدل جائے گا۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)، جو ہنی ٹریپ…

مزید پڑھیں »
Back to top button