سرورق

دلہن کے گھر والے عاشق کے ڈر سے گھر چھوڑ گئے,شادی سے ایک روز قبل عاشق کی دھمکی

گورکھپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دلہن کے گھر والے عاشق کے ڈر سے گھر چھوڑ گئے-عاشق نے گورکھپور میں دولہے کے گھر پہنچ کر شادی روکنے کی دھمکی، کہا- بارات آئی تو بہت برا ہو گا۔گورکھپور میں گرل فرینڈ کی شادی سے ایک روز قبل اس کے بوائے فرینڈ نے شادی رکوانے کی دھمکی…

مزید پڑھیں »

جائیداد کے لیے عاشق کے ساتھ مل کر سازش،شوہر کو سلو پوائزر دے کر قتل کر دیا۔

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممبئی کے سانتا کروز میں قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک خاتون نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کر دیا۔ خاتون روزانہ اپنے شوہر کے کھانے میں سلو پوائزن ملاتی تھی۔ پولیس نے خاتون اور اس کے عاشق کو گرفتار کر لیا۔ بتایا…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش:38 فٹ گہرےبورویل گڑھے میں 6 سالہ معصوم گرگیا

tanmay in borewell مدھیہ پردیش/بیتول:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے بیتول کے مانڈوی گاؤں میں بورویل میں گرنے والے 6 سالہ معصوم تنمے کے لیے تقریباً 30 گھنٹے سے ریسکیو جاری ہے۔ بچے کو بچانے میں لگی ریسکیو ٹیم نے بدھ کی رات 10.30 بجے تک بورویل کے قریب پتھروں کو توڑا…

مزید پڑھیں »

خطرناک,مائیکرو اوون میں یہ چیزیں گرم نہ کریں✍️عرشی دلدارؔ بنگلور

microoven چالیس کی دہائی میں تخلیق کئے جانے والے مائیکرو ویو اوون کو آج دنیا بھر کے کچن میں ایک ضروری کچن اپلائنس کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ لوگ اس میں نت نئی ڈشز تیار کرتے ہیں اور ساتھ ہی انہیں چیزوں کو گرم کرنے کیلئے بھی استعمال…

مزید پڑھیں »

کیسے جانیں؟ ذیابیطس کی علامات

ذیابطیس کا تعلق میٹابولک بیماریوں سے ہے، ذیابطیس کی وجہ سے خون میں شوگر کا لیول بڑھ جاتا ہے اور اس کی وجہ جسم میں انسولین ہارمون کی انسولین پراسسینگ یا انسولین پروڈیوسینگ میں خرابی ہے، ذیابطیس عْمر کے کسی بھی حصے میں حملہ آور ہو سکتی ہے جس میں…

مزید پڑھیں »

گاؤں گاؤں چائنا بازار، کیا یہی ’’ میک اِن انڈیا‘‘ ہے :چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ

جگتیال۔/7 ڈسمبر، :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی ’ میک اِن انڈیا ‘ مہم کا مذاق اُڑایا اور کہا کہ گاؤں گاؤں میں چینا بازار قائم کئے جارہے ہیں کیا یہی ’ میک اِن انڈیا ‘ ہے؟۔ چیف منسٹر نے آج جگتیال کا…

مزید پڑھیں »

جنت کا پہلا کھانا،مچھلی کھائیں صحت بنائیں✍️ڈاکٹر امۃ المعیز فرزانہ افضل بنگلور

Benefits of eating fish پروٹین کے بہترین ذرائع میں سے ایک مچھلی ہے۔ یہ اومیگا3 چکنے ترشے (فیٹی ایسڈز) جیسے بنیادی غذائی اجزا سے بھرپور ہے۔ جسم کو دبلا پتلا رکھنے اور پٹھوں کو مضبوط بنانے کے لئے مچھلی کی پروٹین بہترین ہے۔ مچھلی سے صرف پیٹ کم نہیں ہوتا…

مزید پڑھیں »

آپریشن کے بعد پہلی بار لالو نے کہا،آپ لوگوں نے دعا کی ہے ، بہتر محسوس کرر ہا ہوں

نئی دہلی ، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سنگاپور میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کے بعد آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کا پہلا ویڈیو منظر عام پر آیا ہے۔جس میں لالو یادو سب کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔بہت ہی مختصر جاری کی گئی ویڈیو میں لالو پرساد یادو نے سب کا شکریہ…

مزید پڑھیں »

فٹ بال ورلڈ کپ: مراکش اسپین کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں

دوحہ ، 7دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مراکش نے فٹ بال ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق چمپئن اسپین کو پنالٹی کک پر 0-3 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ کوارٹرفائنل تک رسائی حاصل کرلی۔قطر کے ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش کے کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی دکھائی…

مزید پڑھیں »

درمیان میچ میں ٹیم انڈیا کا کپتان تبدیل ،کے ایل راہل نے کمان سنبھالی

میر پور ، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔ زخمی کھلاڑی کی پریشانی سے نبرد آزما ہندوستانی ٹیم کو ایک کے بعد ایک دھچکا لگ رہا ہے۔ اتوار 4 دسمبر کو بنگلہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button