سرورق

یوپی الیکشن : اب بی جے پی نے متھرا شاہی عید گاہ کو بنایا انتخابی حربہ

الاس دیر پال و سوربھ شرما ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے اسمبلی انتخابات کافی اہمیت کے حامل ہیں اور نہ صرف قومی سطح پر بلکہ عالمی سطح پر بھی میڈیا ان انتخابات کو بہت زیادہ اہمیت دے رہا ہے۔ اترپردیش میں 10 فروری سے سات مرحلوں کی…

مزید پڑھیں »

خاندان اپنی جگہ ، ’قوم پرستی ‘ اپنی جگہ  :  اپرنا یادو کا انکشاف، بھاجپا میں شمولیت سے قبل ملائم سنگھ سے لیا تھامشورہ  

لکھنؤ ، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملائم سنگھ یادو کی چھوٹی بہو اپرنا یادو یوپی انتخابات میں بی جے پی کے لیے بھرپور مہم چلا رہی ہیں۔ جب سے اپرنا بی جے پی میں شامل ہوئی ہیں، سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو…

مزید پڑھیں »

آسام میں چائے بیچنے والے نے پہلی ہی بارمیں NEET کا امتحان کیا پاس

نئی دہلی ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگراپنے خواب کے لیے صحیح جذبہ اور خلوص ہے تو کوئی بھی منزل ناممکن نہیں ۔ اس حقیقت کو آسام کے باجلی قصبے کے رہنے والے 24 سالہ راہل داس Rahul Das نے ثابت کیا ہے۔ راہل کی ماں یہاں چائے کی دکان چلاتی ہے، راہل بھی…

مزید پڑھیں »

کرناٹک کے کئی کالجوں میں حجاب کے خلاف احتجاج ، طالبات کی حمایت میں آئے طلبہ

بنگلور،05؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے کالجوں میں حجاب پہننے کے اپنے حق کو لے کر طالبات کا احتجاج اب بہت سے کالجوں میں پھیل چکا ہے۔ آج صبح تقریباً 40 حجاب پہنچنے طالبات کرناٹک کے اڈوپی ضلع کے ساحلی شہر کنداپور میں بھنڈارکر آرٹس اینڈ سائنس ڈگری کالج کے مین گیٹ پر…

مزید پڑھیں »

’اویسی کاقتل کرنا چاہتا تھا‘،حملہ آورکا اعتراف جرم شوٹر نے مجلس کے امیدوارعارف کابھی نام لیا

میرٹھ5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اویسی پر حملے پرجم کرسیاست گرم ہے۔الیکٹرانک میڈیا بھی اس معاملے کوخوب ہوا دے رہاہے،جس سے یقینی طورپرپولرائزیشن کی سیاست کوفائدہ ہوگا۔ایک طرف مجلس کہیں احتجاج کررہی ہے،خود اویسی لگاتار بیان دے رہے ہیں ، دوسری طرف میڈیابھی اس پرتوجہ دے رہاہے ۔ یہی نہیں،مجلس کے پرانے بیان دوہرائے جارہے…

مزید پڑھیں »

اسدالدین اویسی ’راشٹروادی ‘نہیں بلکہ ’دیش بھکت‘ ہیں بی جے پی رکن لیڈرسبرامنیم سوامی نے مجلس سربراہ کی تعریف کی،حملہ کی مذمت کی

نئی دہلی 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی جو اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی مہم کے لیے جمعرات کو میرٹھ پہنچے تھے، دہلی واپس جاتے ہوئے ان کے قافلے پر حملہ کیا گیا۔ انہوں نے اس واقعہ کو…

مزید پڑھیں »

’ریان کو بچاؤ‘ مراکش میں کنویں سے بچے کو نکالنے کی کوششیں جاری

دبئی، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مراکش کے شمال میں 32 میٹر گہرے خشک کنویں میں پھنسے ہوئے پانچ سالہ بچے ریان کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔ امدادی کارکن پائپ کے ذریعے کنویں کی تہہ تک آکسیجن اور پہنچانے میں کامیاب ہو گئے۔ امدادی ٹیموں نے کنویں کے برابر میں ایک گڑھا کھودا ہے…

مزید پڑھیں »

’حجاب ہمارا حق ہے‘ ٹوئٹر پر ٹرینڈ جاری، کرناٹک میں مسلم طلبات کی جم کر تائید

نئی دہلی،4فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) صوبہ کرناٹک کے اوڈپی (Udupi) ضلع کے ایک کالج کی طرف سے کلاس رومز کے اندر حجاب پہننے والی طالبات کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے فوری بعد سے ہی ٹوئٹر پر ’حجاب ہمارا حق ہے‘ کا ٹرینڈ چل رہا ہے۔ٹوئٹر صارفین نے اوڈپی…

مزید پڑھیں »

نیٹ پی جی 2022: مرکزی وزارت صحت نے 6 سے 8 ہفتوں کے لیے ملتوی کر دیانیٹ پی جی امتحان

نئی دہلی،04؍ فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) NEET PG امتحان ملتوی کر دیا گیا ہے۔ معلومات کے مطابق مرکزی وزارت صحت نے نیٹ پی جی امتحان 2022 کو 6 سے 8 ہفتوں کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔ قومی اہلیت داخلہ ٹیسٹ 2022 ،12 مارچ کو منعقد ہونا تھا۔ واضح رہے کہ آج…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا میں اویسی نے کہا:سیکیورٹی کے درمیان گھٹن میں نہیں جیناچاہتا گولی لگتی ہے تو قبول ہے، لیکن زیڈ سیکیورٹی نہیں چاہئے

ایم پی اسدالدین اویسی نے Z پلس سکیورٹی لینے سے کیا انکار-کہا، میرا اللہ سب سے بڑا محافظ ہے ، ہمیں سیکورٹی کی ضرورت نہیں : اویسی ؔ لکھنؤ،4فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے اتر پردیش کے ہاپوڑ میں اپنے اوپر ہوئے…

مزید پڑھیں »
Back to top button