کابل: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان کے دارلحکومت کابل میں طالبان کے داخلے کی خبریں آنے کے بعد صدر اشرف غنی کابل سے چلے گئے ہیں۔افغان میڈیا نے صدر اشرف غنی کے افغانستان چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے۔ادھر دفتر افغان صدارت کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی وجوہات کے سبب اشرف غنی کی نقل و…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی15اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایئر انڈیا کی آخری پرواز جنگ زدہ افغانستان کے دارالحکومت کابل سے بھارت کے لیے روانہ ہوئی ہے۔ توقع ہے کہ یہ آج رات نئی #دہلی پہنچ جائے گی۔ ذرائع نے بتایاہے کہ ایئر انڈیاکے طیارے AI-244 میں 126 #مسافر سوار ہیں۔ طالبان کے حملوں کی وجہ سے…
مزید پڑھیں »سبینا پارک ،15؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویسٹ انڈیز اور #پاکستان کے درمیان دو #ٹیسٹ #میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سخت مقابلہ ہے۔ تیسرے دن کے کھیل کے اختتام تک پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنا لیے تھے۔ اب پاکستان کو 124 رنز کی مجموعی…
مزید پڑھیں »واشنگٹن،14اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت اور #فلسطینیوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کرنے والے امریکیوں نے اسرائیل کو گائیڈڈ #میزائل اور آئرن ڈوم تیار کرکے دینے والی ریتھیون کمپنی کے داخلی راستے بند کردئے۔یکجہتی کرنے والے کارکنوں نے ایک بیان میں کہا کہ یہ واقعہ #کمپنی کی جانب سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،13؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں ویکسین لگانے کے بعد بھی 2.5 لاکھ لوگ کورونا انفیکشن کا شکار ہو چکے ہیں۔ وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق اب تک ملک بھر میں 2 لاکھ 58 ہزار 560 افراد کو ویکسین لینے کے بعد انفیکشن ہو ا ہے۔ اس میں ویکسین کی…
مزید پڑھیں »کابل،13؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں عسکریت پسند گروہ طالبان کی پیش قدمی کے سبب امریکا کابل میں اپنے سفارتخانے کے عملے کو کم سے کم کرنا چاہتا ہے۔ تاہم #واشنگٹن حکومت کابل میں امریکی سفارتخانہ قائم رکھنا چاہتی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران…
مزید پڑھیں »لکھنو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں ایک بار پھر شرپسند افراد کے ذریعہ مسلم شخص پر ظلم و زیادتی کرنے اور اس سے جبراً ’جے #شری #رام‘ کا نعرہ لگوائے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ اتر پردیش کے کانپور کا ہے جہاں ہندوتوا ذہنیت کے لوگوں نے برسرعام ایک مسلم رکشہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 12 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انصار خان نامی شخص کو دہلی #فسادات کے الزام میں ملوث کرنے کیلئے اس کے پڑوسی نے غازی آباد میں اس کے گھر کی چھت پر 5 پائپ بم رکھے تھے۔اس معاملے کے…
مزید پڑھیں »مہاراشٹرا ،12؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے ضلع ایوت محل میں ایک درد ناک حادثے میں ایک شخص خود کے بنائے #ہیلی کاپٹر کی ٹیسٹنگ کے دوران اس کے روٹر بلیڈ سے ٹکرا کر ہلاک ہو گیا۔ یہ حادثہ بدھ کو پیش آیا۔ 29 سالہ اسماعیل شیخ ابراہیم ضلع ایوت محل کے علاقے…
مزید پڑھیں »واشنگٹن ،12؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی صدر جو بائیڈن اور دیگر اعلی عہدیدار افغان رہنماوں سے متحد ہونے اور ایک واضح لائحہ عمل طے کرنے کے لیے مسلسل اپیل کر رہے ہیں بصورت دیگر جنگجو چند ماہ کے اندر کابل پر قبضہ کرسکتے ہیں۔کسی قابل ذکر مزاحمت کے بغیر مزید کئی صوبائی دارالحکومتوں پر…
مزید پڑھیں »









