سرورق

کچھ فیشن اور نفیس ملبوسات انہیں بھی آزمائیے

 بشریٰ عمر آج کل کے زمانے میں #ملبوسات کے لیے کپڑے کی گوناں گوں اقسام اور ورائٹی اس قدرہے کہ انسان ششدہ رہ جائے اور اس وجہ سے موزوں کپڑے کا انتخاب ایک مشکل مسئلہ بن گیا ہے #کپڑوں کی #خریداری کے وقت سب سے اہم بات جو ذہن میں…

مزید پڑھیں »

جہیز معاشرے کی تباہی اور بربادی کا ایک سبب‎

برصغیر میں جہیز کی روایت: ایک تلخ حقیقت برصغیر پاک و ہند میں جہیز لینے کا رواج عام ہو چکا ہے۔ کسی لڑکی کی شادی پر لڑکے والے جہیز کا مطالبہ کرتے ہیں اور اسے شادی کا لازمی جزو سمجھ لیا گیا ہے۔ گھر، گاڑی، نقد رقم اور قیمتی سامان…

مزید پڑھیں »

آر اینڈ بی اسٹار آر کیلی جیورس کے جنسی زیادتی مقدمہ کا آغاز

نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی گلوکار رابرٹ #سلویسٹر کیلی (Robert Sylvester Kelly) گزشتہ دو سال سے جیل میں ہیں اور تاحال انہیں باضابطہ طور پر سزا نہیں سنائی گئی اور نہ ہی انہوں نے خود پر لگے والے الزامات کو تسلیم کیا ہے۔ان پر کم از کم دو کیسز میں عدالت میں فرد جرم…

مزید پڑھیں »

ملائشین گلوکارہ بچے کی پیدائش کے ایک روز بعد کورونا سے چل بسیں

کوالالمپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ سِتی سارہ رئیس الدین (Malaysian-singer-siti-sarah-raissuddin)بچے کی پیدائش کے ایک روز بعد عالمی وبا کورونا وائرس کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئیں۔مقامی اخبار نیو اسٹریٹس ٹائمز کے مطابق 37 سالہ ملائیشیا کی گلوکارہ کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش ہوئی۔سِتی سارہ رئیس الدین…

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے دی شکیب الحسن کو بڑی خوشخبری

دبئی ،11؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انٹرنیشنل #کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے #بنگلہ دیشی ٹیم کے آل راؤنڈر #شکیب الحسن کو ایک ہی دن میں دو بڑی خوشخبری دی ہے ۔ شکیب الحسن جن پر کرکٹ #فکسرز کے بارے میں معلومات نہ دینے پر پابندی عائد کی گئی ہے، ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ…

مزید پڑھیں »

امریکہ، اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان خفیہ معاہدے کا انکشاف

لندن،11؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عرب اور اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے صہیونی ریاست، امریکہ اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان #خفیہ معاہدے کا انکشاف کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ریاستہائے متحدہ #امریکہ، #فلسطینی اتھارٹی اور #اسرائیل کے درمیان سہ فریقی معاہدہ طے پایا ہے جس کی تفصیلات منظر عام پرآنے لگی ہیں۔ذرائع نے شناخت ظاہر…

مزید پڑھیں »

برش پر ٹوتھ پیسٹ کی مقدار کتنی ہونی چاہیے؟ خطرناک انکشاف

نیویارک ،11؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جدید سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ برش پر ضرورت سے زیادہ ٹوتھ پیسٹ لگانا صرف دانتوں کے لئے ہی نہیں بلکہ انسانی صحت کے لئے بھی انتہائی خطرناک ہے۔زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ برش پر جتنا زیادہ ٹوتھ پیسٹ ہوتا ہے یہ دانتوں کی…

مزید پڑھیں »

افغانستان سے فوج واپس بلانے پر پچھتاوا نہیں اب افغانوں کو اپنے لیے لڑنا ہو گا، جوبائیڈن

دبئی،11؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک ایسے وقت میں جب طالبان تحریک نے صوبہ بدخشاں کے دارالحکومت فیض آباد کے علاقوں پر اپنے کنٹرول کا اعلان کیا ہے #امریکی صدر جو #بائیڈن نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے اپنی #افواج کو #افغانستان سے نکالنے کے فیصلے پر افسوس نہیں۔ امریکی فوج اپنے شیڈول…

مزید پڑھیں »

برطانوی پرنس اینڈریو کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ

نیویارک ،10؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں ایک #خاتون نے #برطانوی شہزادے اینڈریو کے خلاف #جنسی زیادتی کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ مبینہ متاثرہ خاتون ورجینیا روبرٹس #جوفری (Jeffrey Epstein) نے بتایا کہ ان کی عمر سترہ برس تھی، جب انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ جوفری کے وکلا نے مین ہیٹن کی…

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش: مسجد میں رقص کرنے پر سوشل میڈیا اسٹار گرفتار

ڈھاکہ،10؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگلہ دیش میں پولیس نے دارالحکومت ڈھاکہ کے مشرقی علاقے کومیلہ کی ایک مسجد کی #سیڑھیوں پر اپنی ساتھی خاتون کے ساتھ رقص کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نوجوان کو مسجد میں رقص کرنے، اس کا ویڈیو بنانے، اداکاری کرنے اور پھر اسے سوشل میڈیا…

مزید پڑھیں »
Back to top button