سرورق

اسرائیل میں ’قدیم انسانوں کی نئی قسم‘ دریافت

مقبوضہ بیت المقدس، 26جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #اسرائیل میں ایک نئی قسم کے ابتدائی انسانوں سے تعلق رکھنے والی ہڈیاں پائی گئی ہیں جس کے بارے میں محققین کا کہنا ہے کہ یہ انسان کے ارتقا کے عمل پر نئی روشنی ڈالنے کا موقع فراہم کرے گی۔خبر رساں #ایجنسی کی رپورٹ کے…

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ

لندن ، 26جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بعض #یورپی #ممالک کی طرح اب #کینیڈا میں بھی #مسلمانوں کے خلاف #پرتشدد #واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔کینیڈا کے علاقے سسکاٹون میں دو سفید فام افراد نے پاکستانی نژاد مسلمان محمد کاشف پر چاقو سے حملہ کیا، جس سے محمد کاشف شدید زخمی ہوگیا،اس کے بازو…

مزید پڑھیں »

جارج فلائیڈ کے قتل معاملے میں سابق پولیس افسر کو ساڑھے بائیس سال قید کی سزا

واشنگٹن/26 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#امریکہ کی ایک #عدالت نے گذشتہ سال سیاہ فام #امریکی شہری جارج #فلائیڈ کی حراستی موت کے جرم میں نیا پولیس کے سابق پولیس افسر ڈیرک شاون کو 22 سال اور چھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ہنپین کاؤنٹی ڈسٹرکٹ جج پیٹر کاہل نے جمعہ کو متعلقہ کیس کی…

مزید پڑھیں »

تبدلی مذہب گرفتاری معاملہ: ای ڈی منی لانڈرنگ کے پہلو کی تحقیقات کرے گا

نئی دہلی،25جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو اترپردیش میں کچھ بہرے طلبہ اور غریب افراد کے مبینہ طورپر #اسلام قبول کرانے پر پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی طرف سے مبینہ فنڈنگ کے سلسلے میں منی لانڈرنگ کا معاملہ درج کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے جمعہ کو یہ معلومات دی۔انہوں…

مزید پڑھیں »

بھوکا ہاتھی دیوار توڑ کر گھر میں جا گھسا،ویڈیو ہوا وائرل

شنگھائ: (اردودنیا/ایجنسیاں) #تھائی لینڈ میں ایک بھوکا #ہاتھی دیوار توڑ کر گھر میں جا گھسا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھوکا ہاتھی گھر کی دیوار توڑ کر باورچی خانے میں داخل ہوا اور چاولوں کا بیگ اٹھا کر چلتا بنا۔شور سے گھر کے مکین کی آنکھ کھلی تو…

مزید پڑھیں »

شنگھائی میں آسمان کی بلندیوں کو چھوتا ہوٹل سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا

شنگھائی: (اردودنیا/ایجنسیاں)چین میں آسمان کی بلندیوں کو چھوتا دنیا کے سب سے اونچے ہوٹلوں میں سے ایک ’شنگھائی ٹاور‘ کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق #چین کے شہر شنگھائی کے ’#شنگھائی #ٹاور‘ کو دنیا کے سب سے بلند ہوٹل ’#برج #الخلیفہ‘…

مزید پڑھیں »

ایسی مچھلی جس کا دورانِ حمل 5 سال پر محیط اور عمر لگ بھگ سو سال

نیویارک: (اردودنیا/ایجنسیاں)کوئیل کینتھس نامی #مچھلی شاید وہ واحد مچھلی تھی اور ہے جس کی بلوغت تک پہنچنے کی رفتار بہت سست تھی۔ یہ 55 سال کی عمر میں جنسی پختگی کو پہنچتی تھی اور اس کا دورانِ #حمل 5 سال کا ہوتا تھا۔ #فرانسیسی بحریاتی ادارہ IFREMER میں سمندری حیاتیات…

مزید پڑھیں »

امریکہ میں کثیر منزلہ عمارت زمین بوس،100 افراد لا پتا

فلوریڈا :(اردودنیا/ایجنسیاں) #فلوریڈا کے #میامی بیچ کے شمال میں ایک کثیر منزلہ رہائشی #عمارت کا ایک حصہ زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں جب کہ ایک سو افراد کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔رات گئے تک ریسکیو آپریشن جاری تھا اور…

مزید پڑھیں »

لکشدیپ پولیس نے عائشہ سلطانہ سے تفصیلی پوچھ گچھ کی

کوچی 24 جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #لکشدیپ میں #عائشہ سلطانہ سے پولیس نے جمعرات کو پوچھ گچھ کی ہے۔سلطانہ سے جزیرہ نماعلاقہ میں ایک بی جے پی رہنما کی شکایت کی بنیاد پر درج ایک معاملے کے سلسلے میں اتوار ، بدھ اور جمعرات کو کیوراتی پولیس نے پوچھ گچھ کی۔سلطانہ ، جو…

مزید پڑھیں »

مذاکرات تو ایک طرف ہم امریکہ سے کسی رابطے تک کا نہیں سوچ رہے:شمالی کوریا

دبئی،24؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ جوہری اسلحے کے مذاکرات جاری رکھنے کے بارے میں گرمجوش نہیں ہیں۔ شمالی #کوریا کے وزیر خارجہ ری سون گوون نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button