غزہ،24؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم اقوام متحدہ کی ریلیف #ایجنسی ’اونروا‘ کی طرف سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری سے متاثرہ ساڑھے سات ہزار خاندانوں کو فی خاندان دو ہزار ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ’اونروا‘ کے مشیر عدنان…
مزید پڑھیں »سرورق
کورس کی تکمیل کے بعد اہم ملازمت حاصل کرنے کا خواب، دیگر کیلئے مثال حیدرآباد ::(اردودنیا/ایجنسیاں)سخت محنتی اور دوسروں کے لیے مثال بننے والی ایک نوجوان لڑکی نے حیدرآباد میں فوڈ ڈیلیوری ایگزیکٹیو بن گئی ہے جس کے ذریعہ سے وہ نہ صرف اپنی پڑھائی کررہی ہے بلکہ اپنے والدین…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیا/ایجنسیاں)اداکارہ انوشکا شرما نے کچھ عرصے کے لیے بالی ووڈ کو خیر باد کہہ دیا ہے۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما سال 2022 میں بھی اسکرین پر واپس آنے کا ارادہ نہیں رکھتیں۔ انہیں آخری مرتبہ سال 2018 میں شاہ رخ خان اور کترینہ کیف کے ساتھ…
مزید پڑھیں »نیویارک:(اردودنیا/ایجنسیاں)کورونا کے ابتدائی دنوں میں اُس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وبا میں مبتلا ہونے والے امریکیوں کو کسی جزیرے میں الگ تھلگ رکھنا چاہتے تھے جس کے لیے ان کا انتخاب گوانتاناموبے تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن پوسٹ سے تعلق رکھنے والے دو صحافی دامیان…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور بھی پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پانی کی اہمیت بتانے لگیں۔معروف پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے پچھلے دنوں ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے رکھی کوکا کولا کی بوتلوں کو ہٹا کر ان کی جگہ پانی کی بوتل رکھ…
مزید پڑھیں »عراقی باشندہ ایک اور خاتون سے شادی کے لیے پہلے بیوی سے جان چھڑانا چاہتا تھا قاہرہ:(اردودنیا/ایجنسیاں)مصر کے شمالی علاقے المنصورہ کی ایک فوجی عدالت نے شوہر کی ساز باز سے بیوی کی عصمت دری اور قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتولہ خاتون کے عراقی شوہر اور اجرتی قاتل…
مزید پڑھیں »دبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی نے سیاحوں کو کووِڈ-19 کی ویکسین مفت لگانے کی پیش کش کی ہے۔اس سے پہلے صرف یواے ای کے شہریوں اور اقامتی ویزے کے حاملین کو مفت ویکسین لگائی جارہی تھی۔فوری طورپر یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ آیا اس نئے فیصلے کااطلاق سب…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 22 جون (اردودنیا/ایجنسیاں)یوپی کے بدایوں سے رکن پارلیمنٹ سنگھ مترا موریہ نے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں کی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سنگھ مترا نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو ایک مکتوب ارسال کرتے ہوئے کہا کہ ان کا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 22 جون (اردودنیا/ایجنسیاں)میزورم کے کھیل وزیر رابرٹ روماویا رائٹے نے میزو برادریوں میں آبادی میں اضافے کی حوصلہ افزائی کرنے کیلئے اپنے حلقے میں سب سے زیادہ تعداد والے بچوں کے زندہ والدین کو ایک لاکھ روپے کی نقد رقم دینے کا اعلان کیا ہے ۔ تاہم روئٹے…
مزید پڑھیں »کراچی ،22؍ جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)سابق کپتان یونس خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک بز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل کو بتایا کہ بورڈ اور یونس نے باہمی رضامندی سے اس کا…
مزید پڑھیں »








