سرورق

دہلی فسادات معاملے میں کارکنوں کو ضمانت دیتے ہوئے ہائی کورٹ نے کہا: احتجاج کرنا دہشت گردی نہیں

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائیکورٹ نے دہلی فسادات معاملے میں دیونگانہ کلیتا ، نتاشا نارووال اور جامعہ کے طالب علم آصف اقبال تنہا کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ انہیں گذشتہ سال شمال مشرقی دہلی تشدد کیس میں یو اے پی اے ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ان کو ضمانت دیتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

ماسک پہننے کی پابندی بتدریج ختم کی جائے گی: جرمن وزیر صحت

برلن:(اردودنیا/ایجنسیاں)جرمنی میں کورونا انفیکشن پھیلنے کی رفتار میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ وبائی امراض کی روک تھام کا قومی ادارہ رابرٹ کو  انسٹیٹیوٹ پورے جرمنی میں کورونا کی وبا کی مجموعی صورت حال کی نگرانی کرتا ہے۔جرمنی میں کورونا وائرس کی وبا سے پھیلنے والی بیماری کووڈ انیس سے…

مزید پڑھیں »

مصر:الاخوان المسلمون کے 12 ارکان کی سزائے موت برقرار

قاہرہ :(اردودنیا/ایجنسیاں)مصر کی ایک اعلیٰ عدالت نے الاخوان المسلمون کے بارہ ارکان کے خلاف سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ان میں کالعدم جماعت کے دو سینئر رہنما بھی شامل ہیں۔عدالتی ذرائع نے بتایا ہے کہ اعلیٰ عدالت نے کالعدم الاخوان المسلمون کے 31 ارکان کی سزائے موت میں تخفیف…

مزید پڑھیں »

کورونا متاثرین کیلئے ٹیکہ کی ایک ہی خوراک کافی

 اے آئی جی ہاسپٹل کا دعوی ۔ ہیلت کئیر ورکرس پر اسٹڈی ۔ زیادہ افراد کو ٹیکہ دینے پر زور حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جو لوگ کورونا سے پہلے ہی متاثر ہوچکے ہیں ان کیلئے ٹیکہ کی واحد خوارک ہی کافی ہوگی ۔ حیدرآباد کے اے آئی جی ہاسپٹل ( ایشین انسٹی ٹیوٹ آف…

مزید پڑھیں »

غازی آباد: لونی میں معمر مسلم بزرگ کے ساتھ مارپیٹ ،اہانت آمیز سلوک,ویڈیو وائرل

غازی آباد:(اردودنیا/ایجنسیاں)متوقع یوپی اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں، سیاسی مفاد اور اقلیتی طبقہ کو مشتعل کرنے کے لئے ایک بار پھر بے قصور مسلمانوں کو زد و کوب کرنے ، قتل کرنے اور جبراً جے شری رام کے نعرے لگوانے کے ویڈیوز وائرل ہور ہے ہیں،بلکہ وائرل کئے…

مزید پڑھیں »

اداکارہ ملکہ شیراوت نے ایک طویل مدت کے بعد پھر سے بالی ووڈ کا رخ کیا

ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں)اداکارہ ملکہ شیراوت نے ایک طویل مدت کے بعد پھر سے بالی ووڈ کا رخ کیا ہے لیکن اس بار وہ ایک ویب سیریز کا حصہ ہوں گی۔یہ بالا جی فلمز کے تحت بننے والی ہارر کامیڈی سیریز ’بو سب کی پھٹے گی ہے۔ملکہ آج کل اس سیریز کی پروموشن…

مزید پڑھیں »

نیتن یاہوکے اقتدار کا خاتمہ،سخت گیرنفتالی بینیٹ اسرائیل کے نئے وزیراعظم منتخب

راملہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسرائیل کے قوم پرست سخت گیرسیاست دان نفتالی بینیٹ نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں اور بنیامین نیتن یاہو کے مسلسل بارہ سالہ طویل اقتدار کا خاتمہ ہوگیا ہے۔اسرائیل کی پارلیمان الکنیست نے اتوار کی شب 49 سالہ نفتالی بینیٹ کی قیادت میں صہیونی ریاست کی چھتیسویں حکومت کی منظوری دی…

مزید پڑھیں »

 38 بیویاں ‘ 89 بچے رکھنے والا شخص فوت

میزوروم کا زیونا چانا دنیا کے سب سے بڑے خاندان کا سربراہ تھا ایزوال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میزورم کا 76 سالہ شخص زیونا چانا کی آج اتوار کو ایک خانگی دواخانہ میں موت واقع ہوگئی ۔ سمجھا جاتا ہے کہ وہ دنیا کے سب سے بڑے خاندان کا سربراہ تھا ۔ اس کی 38…

مزید پڑھیں »

اسپوتنک وی ویکسین 15 جون سے اندراپرستھ اپولو اسپتال میں دستیاب ہوگی

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)روس کی کورونا ویکسین اسپوتنک 15 جون سے دہلی کے اندراپرستھ اپولو اسپتال دہلی میں دستیاب ہوگی۔ ابھی تک دہلی میں سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا (ایس آئی آئی) کے کوویشیلڈ اور بھارت بائیوٹیک کی کوویکسین دی جارہی ہیں۔مرکزی حکومت نے نجی اسپتالوں کے لیے کورونا ویکسین کی زیادہ…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب:20 ممالک کے باشندوں کے ویزہ میں مفت توسیع کی سہولت

دبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں) سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے وزارت داخلہ اور خزانہ کے تعاون سے ایک الیکٹرانک سروس کا آغاز کیا ہے جس کے ذریعے مملکت کے باہر سے آنے والے سیاحوں اور زائرین کے ویزوں کی مدت میں آن لائن توسیع کی جاسکے گی۔ تاہم یہ سہولت ان ویزہ حاملین کو…

مزید پڑھیں »
Back to top button