سرورق

امریکہ میں تجربہ کے لئے بحری جہاز کو ہوا میں اڑا دیا گیا،ویڈیو

امریکہ زلزلے کی شدت کا مشاہدہ کرنے کے لئے امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ کو دھماکہ کرکے اڑا دیا گیا

مزید پڑھیں »

یمن میں جہنمی کنواں،لوگوں کے لئے ایک معمہ

کہ یہ کنواں لاکھوں کروڑوں سال قدیم ہے

مزید پڑھیں »

مصر میں تین ہزار سال پرانا شہر لوسٹ گولڈن سٹی دریافت

قاہرہ ،21جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)مصر میں تین ہزار سال پرانا شہر لوسٹ گولڈن سٹی دریافت ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے بتایاکہ مصر سے دریافت ہونے والا یہ سب سے بڑا اور قدیم شہر ہے۔ آثار قدیمہ کے محققین کے مطابق اس شہر کی تاریخ 1391 سے 1353 قبل مسیح سے ملتی ہے…

مزید پڑھیں »

مسلمانوں کی تذ لیل پر سری لنکا میں فوجیوں کے خلاف تحقیقات

کولمبو ،21جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)سری لنکا کی فوج نے اپنے فوجیوں کی جانب سے لاک ڈاؤن کے قواعد کی خلاف ورزی پر اقلیتی مسلمانوں کو سڑکوں پر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کی سوشل میڈیا پوسٹس سامنے آ نے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف…

مزید پڑھیں »

 چین میں ایک ارب سے زائد افراد کو ویکسین لگادی گئی 

بیجنگ ،21جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)چین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دنیا کی سب سے بڑی کورونا وائرس ویکسی نیشن مہم کے دوران اپنی ایک ارب آبادی کو ویکسین لگادی۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد اب 38 لاکھ سے زائد ہوچکی ہے اور…

مزید پڑھیں »

سفارت کار بھی دو خانوں میں بٹ گئے

جیوتی ملہوترا نریندر مودی حکومت میں ایسا لگتا ہے کہ معاشرہ دو حصوں میں تقسیم ہوکر رہ گیا۔ عام طور پر اپوزیشن قائدین یہی الزامات عائد کرتے رہے ہیں کہ پچھلے سات برسوں سے عوام کو مذہبی بنیاد پر تقسیم کرنے کی کوششیں کی گئیں تاکہ اس کا سیاسی فائدہ…

مزید پڑھیں »

کووڈ۔ 19 اور تباہ ہوتا دیہی ہندوستان

دو مختلف ریاستوں کے دو مواضعات سے تعلق رکھنے والے پردھانوں نے دیہی ہندوستان میں جو خاموش المیہ ہے، اسے سمجھنے کیلئے ایک ہی سمت کی جانب اشارہ کیا، حالانکہ ان دونوں پردھانوں کا تعلق جنوبی ہند کی ریاست ٹاملناڈو اور دوسرے کا تعلق شمالی ہند کی ریاست اترپردیش سے…

مزید پڑھیں »

کئی ممالک سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کا متحدہ عرب امارات میں داخلہ بند

دبئی20جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے لائبیریا ، سیرالیون اور نیمبیا سے آنے والی قومی اورغیرملکی پروازوں پر سوار مسافروں کے سوموار سے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ دبئی نے جنوبی افریقہ ، نائیجیریا اور بھارت سے تعلق رکھنے والے مسافروں کوآئندہ بدھ سے امارت میں آنے…

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ٹی سی فائنل: آئی سی سی کے ہر بڑے مقابلے کے فائنل میں کھیلنے والے وراٹ کوہلی دنیا کے پہلے کھلاڑی

نئی دہلی ،19؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اپنے کرکٹ کیریئر میں مسلسل نئے ریکارڈ بنا رہے ہیں۔ جونہی وہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں داخل ہوئے انہوں نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ وراٹ کوہلی اب آئی سی سی کے ہر…

مزید پڑھیں »

عظیم ہندستانی فلائنگ سکھ ملکھا سنگھ کا کورونا کی وجہ سے انتقال

چندی گڑھ، 19جون : (اردودنیا/ایجنسیاں)’فلائنگ سکھ‘ کے نا م سے مشہور ہندستانی رنر ملکھا سنگھ کا جمعہ کی رات جان لیوا کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ وہ 91برس کے تھے۔ ان کے کنبہ کے ترجمان نے یہ اطلاع دی۔ ان کے کنبہ میں تین بیٹیاں ڈاکٹر مونا سنگھ،…

مزید پڑھیں »
Back to top button