سرورق

متحدہ عرب امارات کا نیا گولڈن ویزا: بھارت کے لیے خصوصی رعایت، صرف 23 لاکھ میں تاحیات رہائش

"یہ بھارتی شہریوں کے لیے سنہری موقع ہے۔ اب بغیر کسی بھاری سرمایہ کاری کے متحدہ عرب امارات میں مستقل رہائش حاصل کی جا سکتی ہے۔" - ریاد کمال ایوب، ریاد گروپ

مزید پڑھیں »

سابق چیف جسٹس چندرچوڑ کی وضاحت:سرکاری رہائش میں طویل قیام کا کوئی ارادہ نہیں

"اب میں صرف اتنا چاہتا ہوں کہ مجھے کچھ مہلت ملے تاکہ میں یہ جان سکوں کہ میں کرائے کے مکان کے لیے واقعی کتنا خرچ اٹھا سکتا ہوں۔" — جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ

مزید پڑھیں »

روس کا امریکہ کو انتباہ: ایران اسرائیل جنگ سے دور رہو ورنہ نتائج سنگین ہوں گے

"ایران پر امریکی فوجی کارروائی نہایت خطرناک ہوگی، اس کے نتائج ناقابلِ پیش گوئی ہوں گے" — ماریہ زاخروف، روسی وزارت خارجہ

مزید پڑھیں »

ایران کے دو تازہ میزائل حملے، تل ابیب میں درجنوں زخمی، خوف کی فضا پھر چھا گئی

"ایرانی پاسداران انقلاب نے تل ابیب اور حیفا میں فوجی اہداف پر بڑے پیمانے پر حملوں کی مہم شروع کر دی ہے، جن میں 100 سے زائد ڈرونز اور درجنوں میزائل استعمال کیے جا رہے ہیں۔"

مزید پڑھیں »

تل ابیب میں موساد مرکز پر ایرانی حملہ، اسرائیل اور ایران میں کشیدگی کی نئی لہر

"تل ابیب اور یروشلم میں دھماکوں کی گونج، ایران اور اسرائیل کے درمیان کھلی جنگ کا خدشہ شدت اختیار کر گیا۔"

مزید پڑھیں »

انسانیت شرمسار! شوہر نے بیوی پر کیا بہیمانہ تشدد، پرائیویٹ پارٹ میں ڈالا مرچ پاؤڈر، گرم لوہے سے جلایا

"ناجائز تعلقات کے شبہ میں، شوہر نے بیوی کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا، مرچ پاؤڈر، بجلی کے جھٹکے اور دو دن تک بھوکا رکھا گیا۔"

مزید پڑھیں »

ایران کا زبردست جوابی حملہ، حیفا کی بندرگاہ اور تل ابیب کا فضائی اڈہ نشانہ

"ایرانی پاسداران انقلاب: دشمن کے دفاعی نظام کو جدید تکنیکوں سے مفلوج کر دیا گیا ہے"

مزید پڑھیں »

ریپڈو ڈرائیور کی خاتون مسافر پر تھپڑوں کی بارش، ویڈیو وائرل

"سڑک پر سب کچھ ہوا لیکن کوئی آگے نہ آیا، ظلم کی ویڈیو وائرل۔"

مزید پڑھیں »

ایئر انڈیا طیارہ حادثہ: برطانوی شہری نشست 11A سے معجزاتی طور پر زندہ بچ گیا، 204 نعشیں برآمد

"جب آنکھ کھلی، چاروں طرف لاشیں بکھری پڑی تھیں، میں ڈر گیا اور بھاگنے لگا۔ کسی نے مجھے پکڑ کر ایمبولینس میں ڈالا۔" — وشواش کمار

مزید پڑھیں »

احمدآباد میں بڑا ہوائی حادثہ: ایئر انڈیا کا طیارہ کریش، 242 مسافر سوار تھے

"ہمیں یقینی بنانا ہوگا کہ اس قسم کے سانحات کی مکمل تفتیش ہو تاکہ مستقبل میں یہ دُہرائے نہ جائیں" — ابھیشیک منو سنگھوی

مزید پڑھیں »
Back to top button