سرورق

ٹرمپ انتظامیہ کا 5 لاکھ مہاجرین کے ورک پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے لاطینی امریکہ اور ہیٹی سے آنے والے لاکھوں مہاجرین کے رہائشی اور ورک پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ وہ افراد ہیں جو سابق صدر جو بائیڈن کے دور میں CHNV پروگرام کے تحت امریکہ پہنچے تھے۔ امریکی…

مزید پڑھیں »

شکاری جانور کا مصر کی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں پر حملہ

تل ابیب :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مصر سے ایک نایاب شکاری جانور کی دراندازی اور اسرائیلی فوجیوں پر حملے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر شدید ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق، دو روز قبل ایک مصری لینکس (جنگلی بلا) نے دونوں ممالک کی سرحد پر تعینات اسرائیلی فوجیوں پر…

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جارحیت میں سینکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 130 فلسطینی شہید اور 263 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز جاری کردہ ایک بیان میں بتایا کہ 18 مارچ سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی…

مزید پڑھیں »

کیتھولک اسکول کی استانی ایلینا ماراگا OnlyFans ماڈلنگ پر معطل

ٹریویزو، اٹلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایک کیتھولک نرسری اسکول کی استانی، ایلینا ماراگا (29)، کو اس وقت معطل کر دیا گیا جب یہ انکشاف ہوا کہ وہ متنازعہ ویب سائٹ "اونلی فینز” پر ماڈلنگ کر رہی ہیں۔یہ معاملہ اس وقت منظر عام پر آیا جب ایک والدین نے انہیں آن لائن پہچان…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: گودھرا فسادات کیس میں 6 ملزمان بری

 نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز گجرات ہائی کورٹ کے 2016 کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 2002 کے فسادات کیس میں چھ ملزمان کی بریت بحال کر دی۔ عدالت نے کہا کہ محض جائے وقوع پر موجودگی یا وہاں سے گرفتاری اس بات کا ثبوت نہیں…

مزید پڑھیں »

آسام: این آئی ٹی سلچر کے پروفیسر پر جنسی ہراسانی کا الزام، پولیس نے کیا گرفتار

سلچر، آسام:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) سلچر کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈی کوٹیشور راجو دھینوکونڈا کو ایک طالبہ کے ساتھ جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ طالبہ نے شکایت میں دعویٰ کیا کہ پروفیسر نے کم نمبروں کے بہانے اسے اپنے چیمبر میں بلایا، نامناسب…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش:سنگرولی میں شرمناک واقعہ، سرکاری گرلز ہاسٹل کی آٹھویں جماعت کی طالبہ ماں بن گئی

سنگرولی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مدھیہ پردیش کے ضلع سنگرولی میں ایک شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ سرائے تھانہ علاقے میں واقع سرکاری گرلز ہاسٹل میں رہنے والی آٹھویں جماعت کی ایک طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں وہ ماں بن گئی۔ جمعہ کی دوپہر طالبہ نے کمیونٹی…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش:شوہر نے انسٹاگرام پر لائیو آکر خودکشی کر لی، بیوی 44 منٹ تک خاموش تماشائی بنی رہی، بیوی اور ساس گرفتار

ریوا :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع میں ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا، جہاں ایک 26 سالہ نوجوان نے انسٹاگرام پر لائیو آ کر خودکشی کر لی۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ اس کی بیوی بھی لائیو موجود رہی اور 44 منٹ تک شوہر کی موت کا…

مزید پڑھیں »

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ایوننگ کالج، فلک نما میں داخلے جاری

حیدرآباد، 21 مارچ (پریس نوٹ) شہر حیدرآباد کے انٹرمیڈیٹ یا 10+2 کامیاب طلبہ جو دن میں کسی مصروفیات کے سبب کالج نہیں جاسکتے ان کے لیے خوش خبری ہے کہ اب وہ شام کے وقت مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی شہر حیدرآباد کے مانو ماڈل اسکول واقع فلک نما میں…

مزید پڑھیں »

فتح مکہ : پس منظر اور وجوہات-رغیبؔ الرّحمٰن انعامدار بِیودوِی

اللہ، جو شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے، وہی اللہ، جو اندھیری راتوں میں بے سہارا دلوں کا سہارا بنتا ہے، جو بے آواز آنسوؤں کو بھی سنتا ہے، جو زمین پر گرنے والے پتوں کی سرگوشیاں بھی جانتا ہے، اور جو وہ وعدہ کبھی نہیں توڑتا جو اس…

مزید پڑھیں »
Back to top button