بین ریاستی خبریں
-

بہار میں مدارس کی جانچ کا حکم، 10 دن میں حکومت کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
مدارس میں معیاری تعلیم کو یقینی بنانے کے لیے ریاست بھر میں خصوصی معائنہ مہم شروع کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں » -

وارانسی حراستی موت کیس: 29 سال بعد دو پولیس اہلکار اور ڈاکٹر مجرم قرار، عدالت نے سنائی سخت سزا
تقریباً تین دہائیوں بعد عدالت نے حراستی موت کے مقدمے میں ذمہ دار افراد کو سزا سنا کر انصاف کی ایک اہم مثال قائم کی۔
مزید پڑھیں » -

آسام اسمبلی میں یو سی سی بل منظور، کثرتِ ازدواج پر پابندی، لیو اِن ریلیشن شپ رجسٹریشن لازمی
آسام میں یو سی سی قانون نافذ ہونے کے بعد شادی، طلاق اور وراثت کے قوانین میں بڑی تبدیلی آگئی ہے۔
مزید پڑھیں » -

ممبئی کی رہائشی سوسائٹی میں قربانی پر پابندی، بی ایم سی کی نئی ہدایت کے بعد کشیدگی
بی ایم سی نے سوسائٹی کے اندر قربانی کی اجازت منسوخ کرتے ہوئے لوگوں کو مجاز مذبح خانے جانے کی ہدایت دی۔
مزید پڑھیں » -

مولانا عبدالرحمن کٹکی القاعدہ مقدمہ سے بری، سیشن عدالت نے ناکافی ثبوت کی بنیاد پر سنایا فیصلہ
استغاثہ عدالت میں الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا، جس کے بعد مولانا عبدالرحمن کٹکی کو بری کردیا گیا۔
مزید پڑھیں » -

کوٹا :ڈلیوری کے بعد چار خواتین کی موت کے معاملے میں بڑا انکشاف،خون روکنے والا انجیکشن غیر معیاری نکلا
جعلی ادویات کا معاملہ سامنے آنے کے بعد راجستھان میں سرکاری اسپتالوں کی نگرانی کے نظام پر سنگین سوالات
مزید پڑھیں » -

14 سالہ لڑکی نے اسپتال کے باتھ روم میں بچے کو جنم دیا، نومولود ٹوائلٹ میں پھنسا ملا
ڈاکٹروں اور پولیس کی بروقت کارروائی سے نومولود اور ماں دونوں کی جان بچ گئی
مزید پڑھیں » -

لکھنؤ میں یو پی ایس سی کی طالبہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی عصمت دری
لکھنؤ میں یو پی ایس سی کی تیاری کرنے والی طالبہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی عصمت دری نے سنسنی پھیلا دی۔
مزید پڑھیں » -

مجھے ووٹ دینے کے لیے بہت سے لوگ مرے، اب پورا حساب ہوگا:وزیر اعلیٰ سویندو ادھیکاری
مجھے سب کچھ یاد ہے، کسی کو نہیں چھوڑوں گا" — سویندو ادھیکاری
مزید پڑھیں »









