بین ریاستی خبریں
-
مسلم لڑکے کی معذور ہندو لڑکی سے رضامندی کی شادی قدامت پسندوں کو اعتراض تقریب منسوخ
ناسک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے #ناسک میں ایک خاندان اپنی معذور بیٹی کی شادی مسلم نوجوان سے کرا رہا تھا، لیکن جب #شادی کا کارڈ چھپا اور وہ #وائرل ہونے لگا تو قدمت پسندوں نے ایک #ہنگامہ برپا کر دیا۔ رضا مندی سے ہونے والی اس شادی کو لوجہاد کا نام دیا جانے…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر ا ان لاک پابندیوں کو مرحلہ وار ختم کیاجائے گا
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا کے پس منظر میں مہاراشٹر میں سخت پابندیاں عائد کردی گئیں۔ لیکن لوگوں سے یہ #پابندیاں نرم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ لہذا #مہاراشٹرا میں پابندیوں کو اگلے ہفتے سے مرحلہ وار میں نرمی کی جائے گی۔ #ٹاسک فورس نے وزیر اعلی ادھو #ٹھاکرے کو ایک رپورٹ پیش…
مزید پڑھیں » -

مدھیہ پردیش: لاک ڈاؤن پابندیوں میں نرمی
سنیما ہال 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ کھلیں گے ، بازار 10 بجے تک کھولنے کی اجازت نئی دہلی ،13؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا کیسز میں مسلسل کمی کے پیش نظر مدھیہ پردیش (Madhya Pradesh) حکومت نے ریاست میں لاک #ڈاؤن (lockdown) کی پابندیوں میں مزید نرمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ #وزیر اعلی…
مزید پڑھیں » -

افواہوں کا بازار گرم، آپ میں شامل ہوسکتے ہیں نوجوت سنگھ سدھو
چندی گڑھ،13؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کانگریس میں جاری تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ادھر کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو (Navjot Singh Sidhu)نے کہا کہ عام آدمی پارٹی نے ہمیشہ میرے کام کی تعریف کی ہے۔ ہماری اپوزیشن پارٹی ‘عآپ‘ (Aam Aadmi Party) نے #پنجاب میں میرے کام کی تعریف…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کی مشکلات میں اضافہ
بیٹے سلت سے پوچھ گچھ کرسکتی ہے ای ڈی ممبئی،13؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کی پریشانیاں ختم ہونے نام نہیں لے رہی ہیں۔ اب ای ڈی مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کے بیٹے سلت دیشمکھ کو بھی پوچھ گچھ کے لئے طلب کرنے والی ہے۔ اس…
مزید پڑھیں » -

بچوں کی پیدائش کم کرنے کے لیے عورتوں کونہیں،مردوں کی ذہن سازی ضروری، نائب وزیراعلیٰ رینو دیوی
نائب وزیراعلیٰ کونتیش کمارکے بیان سے اتفاق نہیں،خواتین کی بجائے مرد میں بیداری لائی جائے پٹنہ13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہارمیں آبادی پر قابو پانے کے معاملے پر وزیراعلیٰ نتیش کمار اور نائب #وزیراعلیٰ رینو دیوی کے درمیان تنازعہ کھڑاہوگیاہے۔ پیر کو جب نتیش کمار سے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے آبادی پر…
مزید پڑھیں » -

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم جلد مختار انصاری سے پوچھ گچھ کرے گی
باندہ/13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہت جلد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ایک ٹیم #اترپردیش کے ایم ایل اے مختار انصاری (Mukhtar Ansari)سے باندہ جیل میں پوچھ گچھ کرے گی۔ اترپردیش کی جیل باندہ میں ایم ایل اے مختار انصاری پرانفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (The Enforcement Directorate) کے #عہدیداروں نے اس معاملے میں عدالت سے ضروری اجازت حاصل کرلی…
مزید پڑھیں » -
اے پی سی آر گلبرگہ یونٹ کا مستحسن اقدام؛ سزا مکمل ہونے کے باوجود جرمانہ کی رقم ادا کرنے سے قاصر چھ قیدیوں کو دلائی آزادی، پانچ جیل سے آچکے ہیں باہر
بنگلورو/13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انسانی حقوق کی حفاظت، مظلوموں اور سماج کے دبے کچلے طبقوں کو انصاف دلوانے، جیلوں میں بند بے قصور نوجوانوں کی رہائی، فرضی مقدمات میں پھنسے افراد کی مدد کرنے اور اُنہیں قانونی رہنمائی فراہم کرنے سمیت عوام میں قانونی بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے قائم اسوسی ایشن فور…
مزید پڑھیں » -

آبادی کنٹرول بل میں سنجیدگی کم انتخابی مفاد زیادہ :مایاوتی
لکھنؤ:13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی(BSP president Mayawati)نے آبادی کنٹرول بل کے مسودے کے سلسلے میں اترپردیش حکومت کی نیت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں سنجیدگی کم اور انتخابی مفاد زیادہ نظر آرہا ہے۔ #مایاوتی نے منگل کو یک بعد دیگر تین #ٹوئٹ کر کے…
مزید پڑھیں » -

مدراس ہائی کورٹ نے خارج کی اداکار وجے کی عرضی، ایک لاکھ کا جرمانہ عائد
چنئی، 13 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدراس ہائی کورٹ (The Madras high court) نے تمل #فلم #اداکار #وجے ( Tamil actor Vijay) کی #انگلینڈ سے 2012 میں رالس #رائس (Rolls-Royce) کار درآمد کرنے پر انٹری ٹیکس سے چھوٹ سے متعلق عرضی منگل کے روز خارج کر دی۔جسٹس ایس ایم سبرامنیم نے عرضی خارج کرتے ہوئے اداکار…
مزید پڑھیں »







