بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کن ممالک سے قرضہ لیتا ہے؟ کیا امریکی ڈالر کی پوزیشن برقرار رہے گی؟
نیویارک،27مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ میں قرض کی حد میں اضافے کے بحران کے حوالے سے ریپبلکن اور ڈیموکریٹس کے درمیان یہ خدشہ بڑھ گیا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی طاقتوں میں سے ایک اگلے جون کی پانچ تاریخ کو اپنے واجبات ادا کرنے میں ناکام ہو سکتی ہے۔دنیا…
مزید پڑھیں » -
ایران میں ایک بار پھر سرعام پھانسی، کیا عوام کو خوفزدہ کرنے کا حربہ ہے؟
تہران،27مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران میں حکام نے ایک شخص کو بڑے ہجوم کے سامنے سرعام پھانسی دی ہے۔ انسانی حقوق کے ایک گروپ نے اسے قرون وسطی،کا عمل کہتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔لیکن اسلامی جمہوریہ ایران، عوام پر دباؤ ڈالنے اور ڈرانے دھمکانے کے لیے پھانسیوں میں اضافے کااشارہ…
مزید پڑھیں » -
دورانِ پرواز طیارے کا دروازہ کھل گیا، طیارہ کی بحفاظت لینڈنگ
سیول ،26مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جنوبی کوریا کی پولیس نے دورانِ پرواز آسیانہ ایئرلائنز کے جہاز کا دروازہ کھلنے کی تفتیش شروع کی ہے۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق جمعے کو ڈائیگو شہر میں لینڈنگ سے قبل طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھل گیا تھا۔ایئرپورٹ کے فلائٹ شیڈول کے مطابق ایئربس اے 321 کے…
مزید پڑھیں » -
’قتل کی کوشش‘ کا جرم، 33 برس قید میں گزارنے والا ملزم بے گناہ قرار
نیویارک،26مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک شخص کو 33 برس جیل میں گزارنے کے بعد ’قتل کی کوشش‘ کے مقدمے میں بے گناہ قرار دے کر رہا کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق لاس اینجلس کاؤنٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی نے جمعرات کو بتایا کہ…
مزید پڑھیں » -
روس یوکرین جنگ نہیں جیت سکے گا، ’خونیں‘ دن آنے والے : امریکی جنرل
واشنگٹن،26مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امریکہ کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک میلی نے کہا ہے کہ روس فوجی طور پر یوکرین میں جنگ نہیں جیت سکے گا۔وہ یوکرین کے دفاعی رابطہ گروپ کے ورچوئل اجلاس کے بعد امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے ساتھ گفتگو کررہے تھے۔انھوں نے کہا کہ روس…
مزید پڑھیں » -
زلزلے کے بعد شمالی شام میں موبائل بسوں میں بچوں کو پڑھانے کا اہتمام
دمشق؍دبئی،26مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شمالی شام میں رواں سال چھ فروری کو آنے والے خوفناک زلزلے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں اسکول اور ان میں زیرتعلیم بچے بھی متاثر ہوئے تھے۔ اسکولوں کی بحالی کا عمل مکمل نہیں ہوسکا مگر اسکول انتظامیہ نے تباہ ہونے والی عمارتوں کا متبادل موبائل بسوں کی…
مزید پڑھیں » -
115 جرمن طیارے تباہ کرنے والی سوویت بکتر بند ٹرینوں کی کہانی کیا ہے؟
برلن،26مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یکم ستمبر 1939 کو پولینڈ کی سرزمین پر جرمن حملے کے بعد دنیا دوسری جنگ عظیم کی ہولنا کیوں میں ڈوب گئی تھی۔ یہ جنگ تقریباً 6 برس جاری رہی اور کم از کم 60 ملین افراد کی جانیں لے گئی تھی۔ اس جنگ کے دوران متحارب فریقوں نے…
مزید پڑھیں » -
دنیا کی پہلی اسمارٹ جائے نماز ،جس کی تمام خصوصیات شرعی قوانین کے مطابق
دبئی،26مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آپ نے اسمارٹ واچ، اسمارٹ ٹی وی اور اسمارٹ فون تو دیکھا ہی ہے لیکن اب پہلی بار مسلمانوں کے لیے اسمارٹ جائے نماز تیار کی گئی ہے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی پہلی اسمارٹ جائے نماز بنانے والے عبدالرحمن صالح خامس نے جنیوا میں منعقدہ…
مزید پڑھیں » -
برطانیہ: یعقوب پٹیل پریسٹن کے میئر منتخب، یہ عہدہ حاصل پانے والے پہلے ہند نژاد مسلم
لندن ،23مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہندوستانی شہری لگاتار بیرون ممالک میں ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق برطانیہ میں ہند نژاد وزیر اعظم رشی سنک کے بعد اب ہند نژاد ایک شخص نے پریسٹن شہر کے میئر بننے کا شرف حاصل کر لیا ہے۔ اس شخص کا…
مزید پڑھیں »









