بین الاقوامی خبریں
-
الاخوان کے سربراہ البدیع، محمود عزت اور 6 رہنماؤں کو سزائے موت
قاہرۃ،23مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصر میں ایک عدالت نے الاخوان المسلمون کے مرشد محمد البدیع، ان کے قائم مقام محمود عزت اور جماعت کے دیگر 6 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ان چھ رہنماؤں میں محمد البلتاجی، عمرو زکی، اسامہ یاسین، صفوت حجازی، عصام عبد الماجد اور محمد عبدالمقصود شامل ہیں۔ الاخوان…
مزید پڑھیں » -
1970 سے اب تک قدرتی آفات کے باعث دنیا بھر میں 20 لاکھ سے زائد موتیں ہوئیں
لندن،23مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق 1970 سے 2021 کے درمیان 11 ہزات 778 قدرتی آفات کے نتیجے میں 20 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان قدرتی آفات کے نتیجے میں معاشی اعتبار سے تقریباً…
مزید پڑھیں » -
ترکیہ انتخابات: ’کنگ میکر‘ تیسرے امیدوار اوغان نے اردوغان کی حمایت کر دی
استنبول،23مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ترکیہ میں صدارتی انتخابات میں تیسرے نمبر پر رہنے والے امیدوار سنان اوغان sinan ogan نے دوسرے مرحلے میں صدر رجب طیب ایردوآن کی حمایت کردی ہے جس سے حزبِ اختلاف کے امیدوار کمال کلیچ دار اوغلو کو درپیش چیلنجز میں اضافہ ہوا ہے۔سنان اوغان نے 14 مئی کو منعقدہ…
مزید پڑھیں » -
چار جون کے بعد عمرہ پرمٹ جاری نہیں ہوں گے: سعودی کا اعلان
ریاض،23مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب کی حج و عمرہ کی وزارتِ نے اعلان کیا ہے کہ اس برس اسلامی تاریخ کے مطابق 15 ذو القعدہ یعنی چار جون تک عمرے کے اجازت نامے جاری ہوں گے جس کے بعد کوئی پرمٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔سعودی حکومت نے حج کی تیاریاں شروع…
مزید پڑھیں » -
القادر ٹرسٹ کیس: نیب کی عمران خان سے ایک گھنٹے تک تفتیش
اسلام آباد،23مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)قومی احتساب بیورو (The National Accountability Bureau ) نے القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے پوچھ گچھ کی ہے۔سابق وزیرِ اعظم اور اُن کی اہلیہ منگل کو نیب آفس روالپنڈی پہنچے تھے۔مقامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق نیب نے القادر ٹرسٹ سے متعلق 20…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل فلسطینی بچوں کی تعداد میں اضافہ
رملہ ،23مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)رواں سال کے دوران اسرائیلی قابض حکام نے کم عمربچوں کے خلاف انتظامی حراست کی پالیسی میں اضافہ کیا۔ حال ہی میں انتظامی حراست میں رکھے گئے نابالغ بچوں کی تعداد بڑھ کر 12 ہو گئی ہے۔فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
گیانا میں گرلز ہاسٹل میں خوفناک آتشزدگی؛ 20 طالبات ہلاک
جارج ٹاؤن،22مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جنوبی امریکی ملک گیانا کے مہدیہ سیکنڈری اسکول کے ہاسٹل میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گیانا کے ایک اسکول کے ہاسٹل میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ…
مزید پڑھیں » -
امارات میں ماں نے اپنے لخت جگر کو اپنے جگر کا ٹکڑا کیا عطیہ
دبئی،22مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات میں ایک ماں نے اپنے لخت جگر کی جان بچانے کے لیے اپنے جگر کا ٹکڑا عطیہ کیا ہے۔ کہتے ہیں بچے اپنی ماں کے لخت جگر ہوتے ہیں۔ اماراتی خاتون فاطمہ الزیودی نے اپنے17 سالہ بیٹے یوسف النقبی کو جگر کا ٹکڑا دے کر یہ…
مزید پڑھیں » -
کویتی اداکارہ غدیر الفھد پر فن لینڈ میں چھری سے حملہ، عراقی خاتون پر الزام
دبئی ،22مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کویتی اداکارہ غدیر الفہد Ghadir al fahd نے انکشاف کیا کہ ایک عرب خاتون، اس کی بیٹی اور فن لینڈ میں اس کے دوست نے ان پر چھری سے حملہ کیا ہے اور گردن پر وار کیا ہے۔ اس کے بعد زخمی حالت میں مجھے اسپتال منتقل کردیا گیا۔فن…
مزید پڑھیں »









